Advertisement

لاہور: محکمہ ایکسائز میں کروڑوں کا فراڈ

x2863482_19427420.jpg.pagespeed.ic.2XNPq79kLO.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2017/Jan...3482_19427420.jpg.pagespeed.ic.2XNPq79kLO.jpg
 
Advertisement
ہا ہا ہا !! بڑی خبر ڈھونڈ کر لائے ، اس پر تو شاباش بنتی ہے پنجاب حکومت کی ، کہ انہوں نے فراڈ کرنے والوں کو پکڑ لیا ہے
 
ہا ہا ہا !! بڑی خبر ڈھونڈ کر لائے ، اس پر تو شاباش بنتی ہے پنجاب حکومت کی ، کہ انہوں نے فراڈ کرنے والوں کو پکڑ لیا ہے

بات اسپر خوش ھونے کی نہیں ھے کہ پنجاب حکومت نے فراڈ کو پکڑ لیا۔
مسئلہ یہ ھے یہ سب کچھ ایک اچانک دورے سے ھوا ھے۔۔۔ اگر یہ اچانک دورہ نہیں ھوتا تو کرپشن اسطرح چلتی رہتی۔
سوالات وہاں اٹھتے ھیں جب اداروں کو ان پاور کرکے کرپشن سے پاک اور عوام دوست بنایا جائے جوکہ شہباز شریف کے آٹھ سالہ دور میں بہتر ھوتا نظر نہیں آرہا۔
 
ارے بھائی جان ، سب کچھ اچانک دورے سے شروع نہیں ہوا ، سب کچھ اکاؤنٹس کے آڈٹ سے شروع ہوا ، پھر ایک انکوائری ٹیم نے تصدیق کی ، پتا نہیں کیوں ہمارے افسران اپنی کارکردگی بیچ میں ڈالنے کے لئے اچانک دورے والی انٹری بیچ میں شامل کرنا چاہتے ہیں ، پنجاب حکومت کے ادارے کہانی نویسی میں ذرا کمزور ہیں انہیں آئ ایس پی آر یا پی تی آئ سوشل میڈیا ٹیم سے ٹریننگ کے لئے بجھوانا چاہیے
 
Panama Sharif brothers are just busy in looting......... these are jsut face saving measures, which are not enough to change the fate of the people of Punjab :13: