Advertisement

لاہور ایئرپورٹ کے رن وے پر گڑھا پڑنے کے باعث پرواز حادثے سے بچ گئی

51813402_2280465612226911_1042478108512354304_n.jpg


لاہور: علامہ اقبال ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے پر گڑھا پڑگیا جس کے نتیجے میں اسلام آباد سے آنے والی پرواز حادثے سے بچ گئی۔


لاہور ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے پر گڑھا پڑگیا جس کے باعث اسلام آباد سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئی، پی آئی اے کے پائیلٹ نے سول ایویشن کو شکایت کی جس کے بعد رن وے کو مرمت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔


علامہ اقبال ایئرپورٹ کا رن وے بند ہونے کی وجہ سے دبئی، کراچی اور دیگر شہروں سے آنے والی پروازوں کی روانگی اور آمد میں تاخیر ہورہی ہے جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔


دوسری جانب ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ عملہ اسٹیشن مینیجر کی نگرانی میں مسافروں کی دیکھ بھال کر رہا ہے اور مسافروں کو اسنیکس اور مشروبات فراہم کیے جارہے ہیں، سول ایوی ایشن کی جانب سے جیسے ہی رن وے کھولنے کے احکامات ملیں گے پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔

https://www.express.pk/story/1549572/1/
​
 
Advertisement
اس گڑھے کو بھرنے سے پہلے نواز اور زرداری کو اک جہاز میں بیٹھا کر لینڈنگ کروانی چاہیے، بچ گئے تو جیل میں ورنہ پاکستان کی قسمت سنوار جائے گی​
 
51813402_2280465612226911_1042478108512354304_n.jpg


لاہور: علامہ اقبال ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے پر گڑھا پڑگیا جس کے نتیجے میں اسلام آباد سے آنے والی پرواز حادثے سے بچ گئی۔


لاہور ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے پر گڑھا پڑگیا جس کے باعث اسلام آباد سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئی، پی آئی اے کے پائیلٹ نے سول ایویشن کو شکایت کی جس کے بعد رن وے کو مرمت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔


علامہ اقبال ایئرپورٹ کا رن وے بند ہونے کی وجہ سے دبئی، کراچی اور دیگر شہروں سے آنے والی پروازوں کی روانگی اور آمد میں تاخیر ہورہی ہے جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔


دوسری جانب ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ عملہ اسٹیشن مینیجر کی نگرانی میں مسافروں کی دیکھ بھال کر رہا ہے اور مسافروں کو اسنیکس اور مشروبات فراہم کیے جارہے ہیں، سول ایوی ایشن کی جانب سے جیسے ہی رن وے کھولنے کے احکامات ملیں گے پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔

https://www.express.pk/story/1549572/1/​
Bury Nawaz, with family and PML"N" members in this GARHA