Bhaijaan baat yehi hai Kay system agar Nahi hai tu kyun Nahi hai? Kya federal ki zimidari Nahi hai? Main sirf is hukoomat ki baat Nahi ker raha pichli hukoomat aim bhi daal lo. Dodh ke baray main aaj say 20-25 pahlay bhi aisay hi inkishafat hotay thay. Aaj tak ho rahay hain. Koi tu responsible hona chahiyay.
Re: لاہوریے روز 13 لاکھ لٹر زہریلا دودھ پینے لگ®
جتنی دلچسپی یہ حکمران میڑو بنانے میں دیکھتے ھیں، اتنی توجہ لوگوں کو بنیادی سہولیات پہنچانے میں صرف کریں تو ہسپتالوں میں رش کم ھوجائے۔۔۔ لیکن اگر دودھ خالص مل بھی جائے تو عوام میں انکی مشہوری نہیں ھوگی ۔۔۔ جبکہ میڑو تو چلتا پھرتا اشتہار ھے۔۔۔
Re: لاہوریے روز 13 لاکھ لٹر زہریلا دودھ پینے لگ®
مجھے اس رپورٹر کے فیکٹس اور فگر پر شک ہے ، لاہور اپنی ضرورت پوری نہیں کر پا رہا تو دوسرے شہروں میں کیوں بیچے گا؟؟ جبکہ یہ ہر کسی ہے کہ لاہور میں قصور ، شیخوپورہ اور گوجرانوالہ سے بھی دودھ آتا ہے جبکہ فوڈ اتھارٹی ، لائیو سٹاک اور ضلعی حکومت شہر کے آٹھ انٹری پوائنٹس پر چیک پوسٹیں بنا کر چیکنگ کرتے ہیں اور روزانہ ہزاروں لٹر مضرصحت دودھ ضائع کیا جاتا ہے