Advertisement

لاہورمیں بیل گاڑی اور گدھا گاڑی پر کچرا اٹھایا جارہا، مریم اورنگزیب

Advertisement
yea tu janwaroon per zulm ha..
Jab PMLN ne itne MNAs aur MPAs Lahore mn hn tu ghadoon ki kiya zaroorat ha

PDM waloon ko use karoo sara kachra utha kr apne ghar le jaein ge
 
کون نہیں جانتا کچڑا تو ایک بہانہ ہے اصل میں تم غیر ملکیوں کے ذریعے مال اٹھا رہے تھے وہ بھی ڈالروں میں

تم انے اپنے دور اقتدار میں لعنتیوں والا کام کیا کے اپنا ایک شہر کا گند اٹھانے کے لیے مہنگا ترین سودا کیا وہ بھی ایک غیرملکی کمپنی سے اس پر اترا رہے ہو گزشتہ چالیس سالوں میں کسی نا کسی شکل میں منحوسوں حکمران رہے ہو اور ملک کے ایک شہر کو اتنی ترقی نہیں دے سکے کہ وہ اپنا گند خود اٹھا سکے ایسے نہیں تمھاری اربوں کی ہیرا پھیریاں نکلتی اور تم عدالتوں میں منی لانڈرنگ کے مقدمے بھگت رہے ہو اور وہ شہباز شریف انگلی ہلا ہلا کر کہتا ہے میں نے ایک ایک پائی بچائی ہے ڈالروں میں غیر ملکیوں کو ٹھکیے دے رکھے تھے تم نے تم سادھی عوام سے بلوں میں رقمیں لے کر غیر ملکیوں کو دے رہے تھے اور پھر وہ ہی رقمیں لندن اور کہاں کہاں تمھارے اکاونٹ میں پہنچ جاتی تھیں کوئی شرم ہو تو ڈوب مرو کشمالہ کا جواب تم نہیں دے سکے کہ وہ کیا چکر تھے کڑورں کڑورں ادھر اودھر ہو رہے تھے تمھارے منحوس لیڈروں کے بچے بمع اہل و عیال عدالتوں میں آئے دن اشتہاری تم ہو رہے ہو سچے ہو تو پیش کیوں نہیں ہوتے بھاگے چھپے کیوں ہوئے ہو اس کا جواب نہیں دیتے تمھارے پاس تمھاری زبانیں اتنی لمبی ہیں کہ پو چھو نا​
 
Last edited:
Advertisement
ہان ! کچرا بیل گاڑیوں اور گدھا گاڑیوں پے اٹھایا جا رہا ہے ، کیونکہ بلڈوزر اصل گند اور کچرا اٹھانے میں مشغول ہیں ! بقول صابو ، اب اس میں کیا ؟

138334909_3866322300065518_3825933574121181588_n.jpg
 
ہان ! کچرا بیل گاڑیوں اور گدھا گاڑیوں پے اٹھایا جا رہا ہے ، کیونکہ بلڈوزر اصل گند اور کچرا اٹھانے میں مشغول ہیں ! بقول صابو ، اب اس میں کیا ؟

138334909_3866322300065518_3825933574121181588_n.jpg
ڈیزل ٹینک میں ھے کہ اسکوپیچھے والی ٹرالی میں لوڈ کیا ہے،