کون نہیں جانتا کچڑا تو ایک بہانہ ہے اصل میں تم غیر ملکیوں کے ذریعے مال اٹھا رہے تھے وہ بھی ڈالروں میں
تم انے اپنے دور اقتدار میں لعنتیوں والا کام کیا کے اپنا ایک شہر کا گند اٹھانے کے لیے مہنگا ترین سودا کیا وہ بھی ایک غیرملکی کمپنی سے اس پر اترا رہے ہو گزشتہ چالیس سالوں میں کسی نا کسی شکل میں منحوسوں حکمران رہے ہو اور ملک کے ایک شہر کو اتنی ترقی نہیں دے سکے کہ وہ اپنا گند خود اٹھا سکے ایسے نہیں تمھاری اربوں کی ہیرا پھیریاں نکلتی اور تم عدالتوں میں منی لانڈرنگ کے مقدمے بھگت رہے ہو اور وہ شہباز شریف انگلی ہلا ہلا کر کہتا ہے میں نے ایک ایک پائی بچائی ہے ڈالروں میں غیر ملکیوں کو ٹھکیے دے رکھے تھے تم نے تم سادھی عوام سے بلوں میں رقمیں لے کر غیر ملکیوں کو دے رہے تھے اور پھر وہ ہی رقمیں لندن اور کہاں کہاں تمھارے اکاونٹ میں پہنچ جاتی تھیں کوئی شرم ہو تو ڈوب مرو کشمالہ کا جواب تم نہیں دے سکے کہ وہ کیا چکر تھے کڑورں کڑورں ادھر اودھر ہو رہے تھے تمھارے منحوس لیڈروں کے بچے بمع اہل و عیال عدالتوں میں آئے دن اشتہاری تم ہو رہے ہو سچے ہو تو پیش کیوں نہیں ہوتے بھاگے چھپے کیوں ہوئے ہو اس کا جواب نہیں دیتے تمھارے پاس تمھاری زبانیں اتنی لمبی ہیں کہ پو چھو نا