Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ اگر میں نے پاکستان کی جمہوریت، آئین اور عوام کے حق حکمرانی پر کسی بھی جرنیل، شہباز یا نواز سے رابطہ کیا تو میرا خون آپ کو معاف ہے،محمود اچکزئ کا حلفیہ بیان
https://twitter.com/x/status/1890037420265209955
"فیصلہ کرنا ہو گا کہ ملک میں عوام اور پارلیمان کی حکمرانی ہو گی یا ان کی حکمرانی ہو گی جو کہتے ہیں کہ ہم سیاست میں حصہ نہیں لیتے۔ سیاستدان ہو، جج ہو یا جرنیل، اگر ڈکٹیٹر بننے کی کوشش کرے تو اس کے خلاف متحدہ محاذ بنانا ہو گا۔ لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی" ۔ محمود خان اچکزئی
https://twitter.com/x/status/1890046024699527679