منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری نے لانگ مارچ کےبعد ملک بھر میں انقلاب مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹرطاہرالقادری نے کہا کہ ملک کے 6شہروں میں انقلاب مارچ ہوگا جس کے لئے 16فروری کو گوجرانوالہ اور17فروری کو فیصل آباد میں مارچ ہوگا اور اس مارچ سے لوگ 1970کی تحریک بھول جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں انتخابات روکنے کی ہرگزبات نہیں کررہا ہم چاہتے ہیں کہ انتخابات اپنے وقت پر صاف اورشفاف ہوں اوریہی وجہ کہ الیکشن کمیشن کی تحلیل کے لئے سپریم کورٹ جارہاہوں کیوں کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل غیرآئینی ہے۔ ڈاکٹرطاہرالقادری نے کہا کہ موت قبول ہے مگرمقصدسے انحراف نہیں کروں گا،سولو فلائٹ والے تو گوجرانوالہ ہی کراس نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ان کا اول روز سے کوئی رابطہ نہیں۔
Totally agree... All he is doing is to kill IK and PTI spark and hijack his agenda on the instructions of his status quo masters to make sure IK does not get into power and spread confusion among youth..
As we all know that Imran or pti is ready to do their election compain this is jump again,so there is no embuegti that he is status quo man & came here to give hard time for Imran.but no worries Imran & youth will book his flight back to Canada, inshaallah
الیکشن کمیشن کی تحلیل کے لئے سپریم کورٹ جا رھا ھوں، میں انتخابات روکنے کی بات ہرگز نہیں کر رھا:13::13::13::13::13::13::13:۔
کوئی اس سیاستدان سے پوچھے کہ میاں افلاطون! پھر اب اس دفعہ تو مارچ کیوں کرنا چاھتا ھے؟ کیا ڈیمانڈذ ھیں؟ اب کون سے حکمرانوں کو گلے سے پکڑ کر باہر نکالنا ھے؟ یا کس کو گارنٹر بنانے کے لئے مارچ کرے گا یہ؟۔
الطاف حسین کی طرح یہ بھی اپنا دفاع کرنے والوں کو مشکل میں ڈال دیتا ھے، بھائی ھے کوئی ڈاکٹر صاحب کا حمائتی جو ھم کم عقلوں کو اس متوقع انقلاب مارچ کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کرے۔ اور اگریہ انقلاب مارچ ھو گا تو پہلے مذاق مارچ تھا یا ریہرسل مارچ۔
مت کا وجود ھوتا اس میںتو کہتے کہ مت ماری گئی ھے اب کیا بولیں؟؟ بس یہی کہ یہ بھی الطاف بھائی ھو گیا ھے۔
In Pakistan - Containers are true democratic force and protectors of Democracy
1. Democratic governments need 'em to stop undemocratic forces who try to derail deomocracy
2. Well wishers of democracy need 'em to protect themselves during protests to restore democracy
Mera sohna Pakistan, Main teri container democracy tay Quran
Geo Qadri! Geo Sheikh Rasheed! Geo Abdul Qadeer Khan! Geo Imran Khan! All the four
leaders must be united against corrupt mafia of politicians.
I am the supporter and voter of Imran Khan but I do like Tahir Ul Qadri becasue he is
not bank loan defaulter; he is not the killer of any Pakistani.
Geo Qadri! Geo Pakistan Khan! Vote for PTI only this time for a change.