Advertisement

لانگ مارچ روکنے کیلئے تعینات نفری 51 کروڑ کا کھانا کھاگئی

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Fhm4vwwWAAAbiLh


Fhm4wBWWIAAG40M
 
Advertisement


کیوں کیا وہ زیبرے اور ہاتھیوں کے گوشت کے تکے کباب کھا رہے تھے؟؟؟ سندھ سے آنے والے پولیس کے لوگوں کو تو اسلام آباد کے شہریوں نے چھت دی اور وہ اپنی مدد آپ کے تحت انکی روٹی پانی کا بندوبست کر رہے ہیں تو یہ اکیاون کروڑ روپے گئے کہاں ؟؟؟

اسمیں سے کم از کم چالیس کروڑ روپے رانا ثنا اور اسکے کارندوں کی جیبوں میں گئے ہیں . انکو تو سرکاری پیسہ کھانے کا کوئی بہانہ چاہیے
​
 
Noon league ate that money. Police officials have probably transferred their share to the swiss/London account already. An ordinary policeman is like the Pakistani public who gets nothing but hunger