Advertisement

لانگ مارچ خونی ہوگا تو یہ کیا تھا؟

فوج نے اپنے ٹاوٹ اور حکومت کے ناپسندیدہ ترین جو چند مہینے پہلے اسی حکومت کو دکھانے کو فوجی بوٹ لیے ٹی وی پر بیٹھا تھا اس نے پریس کانفرنس کر کے یہ پروپیگنڈہ کرنے کی کوشش کی کہ خون تاریخ میں صرف اور صرف لانگ مارچ میں ہو گا اور بعد میں بھی خون نہیں بہے گا اگر لانگ مارچ نہیں ہو گا
لیکن یہ لانگ مارچ اسی لیے ہو رہا ہے کہ پاکستانیوں کا خون ایسے نہ بہے
کیا ارشد شریف لانگ مارچ میں تھا؟ پاکستان کو ایسا ملک بنانے کا لانگ مارچ ہے کہ لوگوں کو ارشد شریف کی طرح کے حالات کا سامنا نہ کرنا پڑے
​
 
Last edited by a moderator: