Advertisement

لال مسجد والوں نے کیا غلطی کی!!!؛

Advertisement
Advertisement
What innocence!! Hakumat badlay gee to adaltain badlain gee !!!!
Hukumat pr hukumat badal chuki hay Pakistan main,....Kuch badla ????

Kuchh bhee nahin badlay ga jb tak log nahin bdlain gay....Jab log ALLAH kay hukmon pr amal kartay hoay zindagi guzarein gay to Hukumat bhee sahee hogi aur adaltain bhee....kioonkay hukumat bhee insaan hee chalain gay aur adaltain bhee.
 
لال مسجد ہو یا کوی بھی مسجد اسلام کے نام پر اپنے ذاتی مفادات کیلئے نوجوانوں کو فسادی بنانے والے نہ تو مسلمان ہیں اور نہ ہی اچھے انسان، یہ بدترین کریمنلز ہیں جن کو پکڑ کر پھانسی دے دینا ہی فتنے کا خاتمہ ہوگا اگر فتنہ مذاکرات سے ختم ہوسکتا تو سوات میں صوفی محمد سے کیا گیا معاہدہ ابھی تک برقرار نہ رہتا؟
وزیرستان میں کئے گئے معاہدے کیسے ہوا کی طرح اڑ گئے؟؟
​