- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پی ٹی اۤئی احتجاج میں لاشیں گرانے کا معاملہ
لاٹھی چارج اور اۤنسو گیس سے لوگ نہیں بھاگتے۔۔جس طرح سے لوگ بھاگے اس سے واضح ہے کہ کچھ سیریس ہورہا تھا۔ میری جتنے بھی غیر ملکی اور پاکستانی اۤزاد رپورٹرز سے بات ہوئی ہے،ان سب نے کہا ہے کہ (لاشیں) گری ہیں۔۔نجم سیٹھی
کتنی لاشیں گری ہیں اسکا ثبوت آج نہیں تو ، کل نہیں تو پرسوں آجائے گا۔ یہ بات چھپی نہیں رہ سکتی۔ نجم سیٹھی

Loading X post…
Open original post on X