Advertisement

لاؤ مال ڈبے میں ڈبہ کھولا ڈبہ خالی

لاؤ مال ڈبے میں ڈبہ کھولا ڈبہ خالی
​

پاکسان میں اگر الیکشن ہوں تو ڈبے سے ووٹ غائب کرا دیتے ہیں
پاکسان کے حکمران بن جایئں تو خزانہ غائب کر دیتے ہیں
احتجاج کرو تو جسم سے روح کو غائب کروا دیتے ہیں

حساب مانگو تو کیا جواب ملتا ھے

لاؤ مال ڈبے میں ڈبہ کھولا ڈبہ خالی


پاکستان مسلم لیگ اور دوسری سیاسی حکمران سیاسی جماعتیں دنیا کی واحد سیاسی جماعتیں ھے جس نے سامری جادوگر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ھے

مزے کی بات یہ وہ سب کچھ آپکے اور میرے سامنے کرتے ہیں اور ہم لوگ بس
چھوٹا بچہ تالی بجاے گا

بظاھر دیکھنے میں یہ لوگ باندر کا تماشا دکھانے والے لگتے ہیں مگر صاحب انکی ترقی دیکھیں
کیسے کیسے ایسے ویسے ھو گئے
ایسے
ویسے کیسے کسے ھو گئے

باقی کیسز تو چھوڑ دیں صرف سیلاب کے ١٦ ارب کا معاملا دیکھ لیں
صرف ایک سوال

کیا ان ١٦ ارب سے اگلے سال سیلاب سے بچنے کی تدبیر پر ایک پیسہ بھی لگا ھے ؟
:13:

یہ ١٦ ارب کدھر گئے ؟


کیا ١٦ ارب سے کٹننے لوگوں کو گھر ملے ؟
کتنے لوگوں کو کاروبار کے پیسے ملے ؟
کیا پاکستان میں کوئی پوچھنے والا ھے ؟

پاکستان کا میڈیا سے تو گلا نہیں کیونکے انکو سیلاب کے مسلسل اشتہارات مل رہیں ہیں

مگر عمران خان جو ١١٠ دنوں سے کنٹینر پر کھڑے ہیں ، وہ یہ مسلہ کیوں نہیں اٹھاتے ؟
میں اسد عمر کو ذاتی طور پر نہ پسند کرتا ہوں ، اسد عمر فنانشل ایکسپرٹ ھو کر یہ سوالات ٹاک شوز میں کیوں نہیں اٹھاتے ؟

.پاکستان میں لوگوں کی عقل پر ماتم کرنا چاھے

پاکستان مسلم کی دیدہ دلیری پر میں حیران ہوں کے اتنی بڑی لوٹ مار کو بھی یہ لوگ اشتہارات روزانہ چھپوا کر پروپوگنڈا کیا جا رہا ھے

عوام کے پیسوں سے روزانہ اشتہارات بھی چلواے جا رہیں ہیں الٹا یہ لوگ کیش بھی کروا رہیں یہں

اسکے لئے کیا محاورہ لکھا جا سکتا ھے وہ اپ سوچ لیں اور تو کچھ آپلوگوں نے سوچنا نہیں
ایک اور دلچسپ خبر کے حکومت نے اس سلسلے میں تمام شکایت کو بھی غلط قرار دے دیا

ان ١٦ ارب جو ایک خطیر رقم ھے ، اتنی بڑی
رقم کے آڈٹ کا کوئی مطالبہ نہیں کرتا ؟
آخر کیوں ؟


​
x1386930_42361256.jpg.pagespeed.ic.GocMOMAPoy.jpg

1395128_32462999.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: لاؤ مال ڈبے میں ڈبہ کھولا ڈبہ خالی yeapa

بھائی یہاں سب کو یہ فکر پڑی ہے کہ کئی جمہوریت ڈی ریل نہ ہوجائے۔ چاہے ملک زمبابوے ہی کیوں نہ بن جائے۔ سارے بڑوں اور میڈیا والوں کی اُنگلیاں گھی میں اور سر کڑائی میں ہے تو وہ کیوں نوروں کی طرز حکمرانی پہ سوالات اُٹھائے؟
مجھے مُبشر لقمان زیادہ پسند نہیں لیکن وہ نوروں کے کسی بندے کو بھی پروگرام میں نہیں بُلاتا۔ میڈیا کے اینکرز نوروں اور پی پی والوں کو کرپٹ سمجھتے ہیں تو پھر کیونکہ اُنہیں بار بار جھوٹ پہ جھوٹ بولنے کے لیے اپنے پروگرام کا پلیٹ فارم مُہیا کرتے ہیں جو انہیں خود بھی معلوم ہوتا ہے کہ یہ سب بکواس کر رہے ہوتے ہیں؟
 
Last edited:
Re: لاؤ مال ڈبے میں ڈبہ کھولا ڈبہ خالی yeapa

آ گیا ایک اور پجاری یوتھیا

دن رات عمران کی پوجا

اتنی لمبی چوڑی بکواس لکھنے کی ضرورت نہیں صرف یہ لکھ دیا کرو کہ عمرانی عبادت کا وقت ہو چلا ہے، سب یوتھیے خود سمجھدار ہیں
 
Advertisement
Re: لاؤ مال ڈبے میں ڈبہ کھولا ڈبہ خالی yeapa

آ گیا ایک اور پجاری یوتھیں

itna to PTI walay milkar IK ka naam nahi laitay jitna tum laitay ho, sab say bara pujari

PS : ye nooray sirf topic divert karnay aatay hayn takay sahi baat par banda jawab na lay

Yeh paisa Mian sharif k gurday baich kar mila tha na jo aisay badardi say kharch horha hay
 
PTI should set good governance standards in kpk ,so that the rest should follow and match rather than the sit-ins.
 
Last edited:
itna to PTI walay milkar IK ka naam nahi laitay jitna tum laitay ho, sab say bara pujari

PS : ye nooray sirf topic divert karnay aatay hayn takay sahi baat par banda jawab na lay

Yeh paisa Mian sharif k gurday baich kar mila tha na jo aisay badardi say kharch horha hay

Kaam hi ye hai.