- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,291
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ڈی چوک احتجاج کے گرفتار پی ٹی آئی ورکرز، ممبران اسمبلی، پولیس، ریسکیو اور بلدیاتی ملازمین کو جیل منتقل کرنیوالی وین پر "نامعلوم" افراد کا حملہ
تحریک انصاف ایم پی ایز انور زیب، ملک لیاقت، یاسر قریشی سمیت 187 ملزمان کو کل ضمانت ملی، پولیس نے گرفتار کیا، آج دوسرے کیس میں عدالت نے ڈسچارج کیا، اب پولیس کہہ رہی ہے اٹک جیل لے جا رہے تھے کہ راستے میں قیدی وینز پر حملہ ہوا اور ’’نامعلوم افراد‘‘ تمام 187 افراد کو لے گئے۔
سنگجانی کے قریب پریزن وین پر حملہ
حملے کے دوران وینز میں موجود قیدی فرار۔ فرار ہونے والوں میں تحریک انصاف کے اراکین اور دیگر قیدی شامل تھے۔ پولیس کا موقف
سنگ جانی ٹول پلازہ پرقیدیوں کی 3 وینوں پر نامعلوم افراد کا حملہ، پی ٹی آئی کے 3 ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار، ڈی چوک احتجاج کے باعث 187 ملزمان کو عدالت پیشی کے بعد اٹک جیل منتقل کیا جارہا تھا۔

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator: