Advertisement

قیام پاکستان: حضرت علامہ اقبال کی فکری اور علمی خدمات

Advertisement
علامہ اقبال نے اپنی ساری زندگی سوائے چارپائی توڑنے کے اور ماضی پرستی پر مبنی شاعری لکھنے کے اور کچھ نہیں کیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ان کی شاعری کمال کی ہے، مگر اس میں جو پیغام دیا گیا ہے، وہ مولوی خادم رضوی کے پیغام سے مختلف نہیں ہے۔ علامہ اقبال کی پوری شاعری، جنگ و جدل، شمیر و سناں، گھوڑے، جہاد، فساد وغیرہ سے بھری ہوئی ہے۔ وہ عورتوں کی تعلیم کی مخالفت کرتے ہیں۔ آزادی افکار کو ابلیس کی ایجاد کہتے ہیں، یورپ کی سائنسی ترقی کو فضول گردانتے ہیں، عورت کو معاشرے کا کارآمد فرد سمجھنے کی بجائے پردے میں لپیٹ کر رکھنے کے قائل ہیں۔ غیر مسلموں کو اپنی شاعری میں جا بجا، کافر کافر کہتے نظر آتے ہیں۔ ان کی شاعری میں مذہب کی بنیاد پر انسانوں میں گہری تفریق کی گئی ہے۔ ایسی سوچ والے شخص کو عظیم دماغ والا آدمی نہیں کہا جاسکتا، ان کی سوچ اور مولوی خادم رضوی کی سوچ ایک برابر ہے، فرق صرف طرزِ کلام کا ہے۔ مولوی خادم رضوی ٹھیٹھ انداز میں جو بات کہتا ہے، علامہ اقبال وہی بات مفلوف اور مسج و مقفح انداز میں کہتا ہے۔۔ دونوں شدت پسندانہ سوچ رکھنے والے ہیں۔۔۔​
 
جمہوریت برسانے اور مہلک ہتیار ڈھونڈنے کے بہانے ہنستی بستی آبادیوں کو تباہ کرنے والی سوچ کو سیکولر لبرلازم کہتے ہیں​
 
Advertisement
Your post proves that u have either not read or do not have the intellect to understand his poetry and writings.

لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
ڈھونڈلی قوم نے فلاح کی راہ
یہ ڈرامہ دکھائے گا کیا سین
پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ

نَے پردہ نہ تعلیم نئی ہو کہ پرانی
نسوانیتِ زن کا نگہباں ہے فقط مرد

اقبال مردانہ تسلط کی سوچ کے حامل تھے، یہ مندرجہ بالا اشعار سے واضح ہے۔ عورتوں کی تعلیم کے بھی مخالف تھے۔۔ اگر آپ کے پاس ان اشعار کے کاؤنٹر میں ان کے کوئی اشعار ہیں تو پیش کریں۔۔۔
​
 
جمہوریت برسانے اور مہلک ہتیار ڈھونڈنے کے بہانے ہنستی بستی آبادیوں کو تباہ کرنے والی سوچ کو سیکولر لبرلازم کہتے ہیں​

کافر کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل
کہتا ہے کون اسے کہ مسلماں کی موت مر

اپنی پوری شاعری میں مرنے مارنے کا درس دینے والے کو جو لوگ اپنا فکری رہنما بنائیں گے، ان کا متشدد ہونا تو عین منطقی ہے۔۔۔
​
 
نسوانیتِ زن کا نگہباں ہے فقط مرد
​
یہ بات تو حقیقت ہے کہ معاشرے میں مردوں کی کچھ تعداد انتہائی بدکردار ، موقے سے فائدہ اٹھانے والی اور خبیث ہے . تو اسلام کے مطابق معاشرے کے غلیظ مردوں سے بچانے کے لئے مرد مخافظ ہونا چاہیے
اگر آپ اس بات سے اتفاق نہیں کرتے تو اپنا حل پیش کر سکتے ہیں

یہ شعر تو میری سمجھ میں نہیں آیا ، آپ کچھ تشریح کر دیں تو ممنون ہوں گا
​
 
tujh ko teray aabaa say nisbat ho naheen sakti
Kay tu guftaar, wo kirdaar, tu saabit, wo sayyara

Iqbal

لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
ڈھونڈلی قوم نے فلاح کی راہ
یہ ڈرامہ دکھائے گا کیا سین
پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ

نَے پردہ نہ تعلیم نئی ہو کہ پرانی
نسوانیتِ زن کا نگہباں ہے فقط مرد

اقبال مردانہ تسلط کی سوچ کے حامل تھے، یہ مندرجہ بالا اشعار سے واضح ہے۔ عورتوں کی تعلیم کے بھی مخالف تھے۔۔ اگر آپ کے پاس ان اشعار کے کاؤنٹر میں ان کے کوئی اشعار ہیں تو پیش کریں۔۔۔
​
 
tujh ko teray aabaa say nisbat ho naheen sakti
Kay tu guftaar, wo kirdaar, tu saabit, wo sayyara

Iqbal

او بھائی صاحب۔ یہ کیا شعر دے مارا۔۔ میں پوچھ رہا ہوں اقبال کا کوئی ایسا شعر مرحمت فرمائیے جس میں وہ لڑکیوں کی تعلیم کی حمایت کررہے ہوں۔ آباء تو تیر تلوار چلاتے رہے، اور اسی جنگ و جدل کی تلقین سے اقبال کی پوری شاعری بھری ہوئی ہے۔ مسلمانوں کو گردن سے پکڑ کر ماضی کے تالاب میں ہی غوطے دیتے رہے، یہ شعر بھی ماضی پرستی پر مبنی ہے۔
کہیں سائنس، ٹیکنالوجی اور دورِ جدید کی تعلیم کی طرف بھی راغب کیا موصوف نے۔۔؟

عورت کو جدید تعلیم کی مخالفت میں ایک اور فرمان ملاحظہ ہو۔
جس علم کی تاثیر سے زن ہوتی ہے نا زن ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں اس علم کو اربابِ نظر موت

​
 
یہ بات تو حقیقت ہے کہ معاشرے میں مردوں کی کچھ تعداد انتہائی بدکردار ، موقے سے فائدہ اٹھانے والی اور خبیث ہے . تو اسلام کے مطابق معاشرے کے غلیظ مردوں سے بچانے کے لئے مرد مخافظ ہونا چاہیے
اگر آپ اس بات سے اتفاق نہیں کرتے تو اپنا حل پیش کر سکتے ہیں
​

اسلام سے قبل تو عورتیں بھی مرد کی محافظ اور کفیل ہوا کرتی تھیں۔اگر یقین نہیں آتا تو حضرت خدیجہ کی زندگی کا مطالعہ فرمائیں، کیسے انہوں نے حضرت محمد کی نہ صرف مالی طور پر کفالت کی بلکہ ان کی محافظ بن کر ساری زندگی ان کی سرپرستی کی۔ ​
 
Advertisement
اسلام سے قبل تو عورتیں بھی مرد کی محافظ اور کفیل ہوا کرتی تھیں۔اگر یقین نہیں آتا تو حضرت خدیجہ کی زندگی کا مطالعہ فرمائیں، کیسے انہوں نے حضرت محمد کی نہ صرف مالی طور پر کفالت کی بلکہ ان کی محافظ بن کر ساری زندگی ان کی سرپرستی کی۔
یعنی بس جملے ہونے چاہئیں ، پھر ان کا مطلب ہو نہ ہو
جہاں تک میری یاداشت کام کرتی ہے تو آپ نے یہ اعتراض "زیر کفالت " ہونے کے تحت لگایا تھا مخافظ ہونے کا ذکر نہیں کیا تھا
اور آج جب میں نے آپ سے مرد کے عورت کے مخافظ ہونے کا سوال پوچھا تو آپ نے "مخافظ اور کفیل " لکھ دیا
? ? ?
آپ کی انہی قلابازیوں کے تو ہم مداح ہیں

اگر کوئی شخص کسی بھوکے ننگے کو معاشی آسرا فراہم کرے تو اسکا مطلب کیا ہوتا ہے؟ یہی ہوتا ہے کہ اس نے بھوکے ننگے کو تحفظ فراہم کیا، اس کو بھوک سے مرنے سے بچایا، اس کو تن ڈھانپنے کیلئے کپڑے پہننے کا بندوبست کرکے دیا، سر ڈھانپنے کیلئے چھت دی، اس کی دوا دارو کیلئے پیسہ مہیا کیا۔۔۔ اور تحفظ کس کو کہتے ہیں۔۔۔ ​
 
ٹوتھ پیسٹ اور صابن وغیرہ بھی ہمیں جراثیم سے بچاتے ہیں ، اس لئے انہیں بھی مخافظ کہا جاتا ہے
ہے کہ نہیں ؟
? ? ?
​