- Joined
- Mar 28, 2009
- Posts
- 52,093
- Reaction score
- 50,036
- Points
- 218
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
علامہ اقبال نے اپنی ساری زندگی سوائے چارپائی توڑنے کے اور ماضی پرستی پر مبنی شاعری لکھنے کے اور کچھ نہیں کیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ان کی شاعری کمال کی ہے، مگر اس میں جو پیغام دیا گیا ہے، وہ مولوی خادم رضوی کے پیغام سے مختلف نہیں ہے۔ علامہ اقبال کی پوری شاعری، جنگ و جدل، شمیر و سناں، گھوڑے، جہاد، فساد وغیرہ سے بھری ہوئی ہے۔ وہ عورتوں کی تعلیم کی مخالفت کرتے ہیں۔ آزادی افکار کو ابلیس کی ایجاد کہتے ہیں، یورپ کی سائنسی ترقی کو فضول گردانتے ہیں، عورت کو معاشرے کا کارآمد فرد سمجھنے کی بجائے پردے میں لپیٹ کر رکھنے کے قائل ہیں۔ غیر مسلموں کو اپنی شاعری میں جا بجا، کافر کافر کہتے نظر آتے ہیں۔ ان کی شاعری میں مذہب کی بنیاد پر انسانوں میں گہری تفریق کی گئی ہے۔ ایسی سوچ والے شخص کو عظیم دماغ والا آدمی نہیں کہا جاسکتا، ان کی سوچ اور مولوی خادم رضوی کی سوچ ایک برابر ہے، فرق صرف طرزِ کلام کا ہے۔ مولوی خادم رضوی ٹھیٹھ انداز میں جو بات کہتا ہے، علامہ اقبال وہی بات مفلوف اور مسج و مقفح انداز میں کہتا ہے۔۔ دونوں شدت پسندانہ سوچ رکھنے والے ہیں۔۔۔

Your post proves that u have either not read or do not have the intellect to understand his poetry and writings.
جمہوریت برسانے اور مہلک ہتیار ڈھونڈنے کے بہانے ہنستی بستی آبادیوں کو تباہ کرنے والی سوچ کو سیکولر لبرلازم کہتے ہیں
یہ بات تو حقیقت ہے کہ معاشرے میں مردوں کی کچھ تعداد انتہائی بدکردار ، موقے سے فائدہ اٹھانے والی اور خبیث ہے . تو اسلام کے مطابق معاشرے کے غلیظ مردوں سے بچانے کے لئے مرد مخافظ ہونا چاہیے
نسوانیتِ زن کا نگہباں ہے فقط مرد
یہ شعر تو میری سمجھ میں نہیں آیا ، آپ کچھ تشریح کر دیں تو ممنون ہوں گا
کافر کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل
کہتا ہے کون اسے کہ مسلماں کی موت مر
اپنی پوری شاعری میں مرنے مارنے کا درس دینے والے کو جو لوگ اپنا فکری رہنما بنائیں گے، ان کا متشدد ہونا تو عین منطقی ہے۔۔۔
لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
ڈھونڈلی قوم نے فلاح کی راہ
یہ ڈرامہ دکھائے گا کیا سین
پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ
نَے پردہ نہ تعلیم نئی ہو کہ پرانی
نسوانیتِ زن کا نگہباں ہے فقط مرد
اقبال مردانہ تسلط کی سوچ کے حامل تھے، یہ مندرجہ بالا اشعار سے واضح ہے۔ عورتوں کی تعلیم کے بھی مخالف تھے۔۔ اگر آپ کے پاس ان اشعار کے کاؤنٹر میں ان کے کوئی اشعار ہیں تو پیش کریں۔۔۔
tujh ko teray aabaa say nisbat ho naheen sakti
Kay tu guftaar, wo kirdaar, tu saabit, wo sayyara
Iqbal
یہ بات تو حقیقت ہے کہ معاشرے میں مردوں کی کچھ تعداد انتہائی بدکردار ، موقے سے فائدہ اٹھانے والی اور خبیث ہے . تو اسلام کے مطابق معاشرے کے غلیظ مردوں سے بچانے کے لئے مرد مخافظ ہونا چاہیے
اگر آپ اس بات سے اتفاق نہیں کرتے تو اپنا حل پیش کر سکتے ہیں
یعنی بس جملے ہونے چاہئیں ، پھر ان کا مطلب ہو نہ ہواسلام سے قبل تو عورتیں بھی مرد کی محافظ اور کفیل ہوا کرتی تھیں۔اگر یقین نہیں آتا تو حضرت خدیجہ کی زندگی کا مطالعہ فرمائیں، کیسے انہوں نے حضرت محمد کی نہ صرف مالی طور پر کفالت کی بلکہ ان کی محافظ بن کر ساری زندگی ان کی سرپرستی کی۔
یعنی بس جملے ہونے چاہئیں ، پھر ان کا مطلب ہو نہ ہو
جہاں تک میری یاداشت کام کرتی ہے تو آپ نے یہ اعتراض "زیر کفالت " ہونے کے تحت لگایا تھا مخافظ ہونے کا ذکر نہیں کیا تھا
اور آج جب میں نے آپ سے مرد کے عورت کے مخافظ ہونے کا سوال پوچھا تو آپ نے "مخافظ اور کفیل " لکھ دیا
? ? ?
آپ کی انہی قلابازیوں کے تو ہم مداح ہیں
ٹوتھ پیسٹ اور صابن وغیرہ بھی ہمیں جراثیم سے بچاتے ہیں ، اس لئے انہیں بھی مخافظ کہا جاتا ہےاگر کوئی شخص کسی بھوکے ننگے کو معاشی آسرا فراہم کرے تو اسکا مطلب کیا ہوتا ہے؟ یہی ہوتا ہے کہ اس نے بھوکے ننگے کو تحفظ فراہم کیا، اس کو بھوک سے مرنے سے بچایا، اس کو تن ڈھانپنے کیلئے کپڑے پہننے کا بندوبست کرکے دیا، سر ڈھانپنے کیلئے چھت دی، اس کی دوا دارو کیلئے پیسہ مہیا کیا۔۔۔ اور تحفظ کس کو کہتے ہیں۔۔۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|