Advertisement

قیامت صرف لطیف کھوسہ پر آئی

٢١ دسمبر کی قیامت صرف گورنرپنجاب لطیف کھوسہ پر ہی آئی ،چوہدری نثار علی

66749-Nisar-1356085877-692-640x480.jpg


قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نےکہا کہ 21 دسمبر کو آنے والی قیامت صرف گورنرپنجاب لطیف کھوسہ پر ہی آئی۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنے چیمبر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثارعلی خان نے کہا کہ اپنی جماعت سے مشاورت کے بعد وہ یگر اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لے کر تمام صوبوں کے گورنرز کی تبدیلی کا مطالبہ کریں گے تاکہ آئندہ عام انتخابات کے انعقاد کو شفاف بنایا جاسکے۔

چوہدری نثارعلی خان کا کہنا تھا کہ صدر آصف زرداری سیاسی سوداگر ضرور ہیں مگر سیاسی کھلاڑی نہیں، انہوں نے واضح کیا کہ مسلم لیگ(ن)ٹیکس ایمنیسٹی بل یا احتساب بل کی قطعاً حمایت نہیں کرے گی یہ دوسرا این آراو ہے،فیئر ٹرائل بل متفقہ طور پر نہیں بلکہ اکثریتی طور پر منظور کیا گیا۔

قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت آئی تو فیئر ٹرائل بل میں دوبارہ شفافیت لائیں گے ، انہوں نے کہا کہ عوام کے بنیادی حقوق کو مدنظر رکھتے ہوئے بل میں ترامیم تجویز کیں۔

Source
​
 
Advertisement
Chui Nisar will be finished from NA-53 Insallah. I give you ALL my word!


Bohot dekh lia hai Taxila walon ney iss Mr. Bean ki shakal waley Daku ko jo apni marzi se Patwari or Thanedaar rakhwata hai or Ghareebon pe Zulm karta hai.
 
اور ن لیگ پر قیامت الیکشن ک بعد آے گی
:lol::lol::lol:
​


Iss pe Qiamat aaney ka sirf Trailer chalta hai to ye Zananion ki Tarah apni Maa ke pass jata hai "Amma Bachao Amma Bachao" kare key

Phir iski Walda gaurantee det hain ke yeh ab apni chalakian nahin karey ga lekin kabhi iss ki dum seedhi nahin hui

 
ہیں ویسے خواب دکھنے میں کوئی مضائقہ نھیں ا س فورمہیں ٩٠ فیصد ممبران کی ساری بحس نواز شریف اور اسکی پارٹی کے ارد گرد ہی رہتی ہے اور سارے کا سارا غصّہ نواز شریف پر نکالتے
اور ن لیگ پر قیامت الیکشن ک بعد آے گی
:lol::lol::lol:
​
 
Advertisement
ہیں ویسے خواب دکھنے میں کوئی مضائقہ نھیںا س فورمہیں ٩٠ فیصد ممبران کی ساری بحس نواز شریف اور اسکی پارٹی کے ارد گرد ہی رہتی ہے اور سارے کا سارا غصّہ نواز شریف پر نکالتے


aur shareef brothers and family wo saara ghussa bakery mulazmeeen , mazdooron aur ghareebon pe nikaalte hein !!
 
دسمبر کی قیامت صرف گورنرپنجاب لطیف کھوسہ پر ہی آئی




گو یا ماین کی پیش گوئی صحیح ثابت ہوئی


governor key liye to yeh qyamat-e-kubra hi hai
 
B team of Zardaar Gaddar Tola,,,PTI ,,Down with defenders of Zardaar League,,,Lag pata jaye ga Internet party ko election mein,,bak bak ba bak karte hain her waqt,,aur bhonkte bhi sirf pmln pe,,,na in ko Zardaar yaad ata hai,na Gilaan,na Ghulam Kamzor,na Nawab Aslam Jhala,na Qaymi Shah,,,in galeezoon ko sirf PMLN ki leadership ko galian bakne ka zaroor pata hai,,
 
why dont you follow the footsteps of your God fathers and have a transplant,ganjey!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!:angry_smile::angry_smile: