Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگیوں نے نواز شریف بمعہ اہل و عیال پر اعتماد کیا اس کے جھوٹے نعروں کو تسلیم کیا، اس کے جلسوں میں بھنگڑے ڈالے اور اس کی تجربہ یافتہ ٹیم کو ووٹ ڈالا_ اب جب نواز شریف نے حکومت میں آ کر ان کے سارے ارمانوں، ان کی ساری امیدوں پر حسب توفیق سیلابی اور میٹرو اسٹیشن کا پانی گرا دیا ہے تو ان میں اتنی بھی اخلاقی جرات نہیں کہ یہ لوگ حکومت کے خلاف احتجاج میں ایک لفظ بھی منہ سے نکال سکیں یا لکھ سکیں_
-
ایک ن لیگی اس صورت حال میں مرتا کیا نا کرتا صرف ایک ہی کام کر سکتا تھا اور اسی میں سارا دن لگا رہتا ہے_ جی ہاں__ عمران خان پر تنقید ___ عمران خان دی بڈھی، عمران خان دی جوتی، عمران خان کا کتا، عمران خان کا ناشتہ وغیرہ وغیرہ یا پھر فسادی جیو نیوز کی عمران خان کے خلاف خبروں پر تبصرے کرنا، ریحام خان کی سکرٹ والی تصاویر کو شیئر کرنا یا نازیبا ایڈٹ شدہ تصاویر پھیلانا ان کا مشغلہ ہوتا ہے_
-
بندہ ان سے اتنا پوچھے کہ تم نے ووٹ دیے نواز شریف کو، امیدیں لگائیں نواز شریف سے، اقتدار میں آیا نواز شریف اور اب کاردکردگی دکھائے عمران خان ؟ واہ رے منافقت تیرا ہی آسرا_

- Featured Thumbs
- http://www.tribuneindia.com/2013/20130509/wld2.jpg
Last edited by a moderator: