Advertisement

قومی اسمبلی میں پیش قرار داد پر ایک آئیڈیا

قومی اسمبلی میں پیش قرار داد پر ایک آئیڈیا

قومی اسمبلی قرارداد میں لکھیں کہ پاکستان پہ فرانس/اتحادیوں کا 25 ارب ڈالر قرضہ ہے جو سفیر نکالنے کی صورت میں فوری دینا پڑےگا۔ اس کیلئے "عاشق رسول فنڈ" قائم کیا جا رہا۔
جس دن عوام 25 ارب ڈالر اکھٹا کر دےگی، اسی دن سفیر نکال دیں گے۔ ہو جائے "عاشقان" کا امتحان؟

اس "عاشق رسول فنڈ" کیلئے، مارکیٹوں کے تاجروں سے ماہانہ آمدن کا آدھا لیا جائے جنہوں نے "ناموس" کیلئے ہڑتال کی۔ ان سب کی آدھی زمین/جائیداد فنڈ میں دی جائے جو "ناموسیوں" کے مظاہروں میں نکلے۔ خالی پیٹ عشق رسول کے دعوے بہت ہو گئے۔ فرانس کا سفیر نکالنا ہے تو پہلے قرضہ واپس کرو "غیرتیو"

جو بھی تاجر/مولوی/عوام "عاشق رسول فنڈ" میں آدھی آمدن/جائیداد دینے سے انکار کرے، اس پہ "توہین رسالت" کا مقدمہ درج کرو اور اسے گستاخ رسول قرار دے کر وہی سلوک کرو جو یہ "ناموسی" اپنی بات سے اختلاف کرنے والوں سے کرتے ہیں۔ پیٹ پہ پتھر باندھنے ہیں؟ بسم اللہ کرو غیرتیو

​
 
Advertisement
Advertisement
سفیر کو بھی تو عاشقان رضوی نے نہیں بلایا تھا تو پھر وہ اسے نکالنے کا کیوں کہہ رہے ہیں جنہوں نے بلایا تھا وہ جانے اور سفیر ویسے یہ گدھے یہ نہیں جانتے کہ جتنی روٹی یہ کھاتے ہیں اس میں کچھ حصہ فرنچ قرضوں کا بھی ہے
 
اندازہ لگائیں "عشق رسول" کا۔ کسی ایک عاشق نے "جھوٹے منہ" بھی نہیں کہا کہ ہاں ہمارا سارا یا آدھا مال حاضر ہے ناموس کیلئے۔ فوراً سب rational باتیں کرنے لگے کہ مشرف نے قرضہ لیا، زرداری نے لیا، عمران ادا کرے وغیرہ۔ بھئی عشق تو ہوتا ہے انے واہ۔ حساب کتاب کیسا؟​