- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے لیے حکومت کا نیا منصوبہ ، 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ
اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کو مشترکہ اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
قومی اسمبلی اجلاس میں عدلیہ سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی کرنے کا فیصلہ، آئینی پیکج بل کے اہم خدو خال، پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کو بھی واپس لینے کا منصوبہ
قومی اسمبلی کی تشکیل
سینیٹ کی تشکیل
صوبائی اسمبلیوں کی تشکیل
چیف جسٹس کا تقرر
سپریم کورٹ کا دائرہ اختیار
ہائیکورٹ کے ججز کا تقرر
ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد
توہین عدالت قانون کا اختیار
عدالتی افسران و ملازمین
نور عالم خان اسمبلی میں مخصوص نشستوں، سپریم کورٹ/ہائیکورٹ ججز، چیف جسٹس کی تعیناتی، ازخود نوٹس اختیار کے آرٹیکلز میں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔ توہینِ عدالت کا اختیار واپس لینے کا بل بھی پیش ہو گا
نور عالم خان کا کیلیے ایک اور مصروف ترین دن۔۔تحریک انصاف جن مولانا صاحب سے پارلیمان میں تعاون کی امید لگائے بیٹھی ہے انکے رکن نور عالم خان کے پرائیویٹ ممبر بلز کے زریعے حکومت مخصوص نشستوں اور ججز کے تقرر سےمتعلق اہم قانون سازی و ترامیم کرنے جا رہی ہے۔
اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کو مشترکہ اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
قومی اسمبلی اجلاس میں عدلیہ سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی کرنے کا فیصلہ، آئینی پیکج بل کے اہم خدو خال، پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کو بھی واپس لینے کا منصوبہ
قومی اسمبلی کی تشکیل
سینیٹ کی تشکیل
صوبائی اسمبلیوں کی تشکیل
چیف جسٹس کا تقرر
سپریم کورٹ کا دائرہ اختیار
ہائیکورٹ کے ججز کا تقرر
ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد
توہین عدالت قانون کا اختیار
عدالتی افسران و ملازمین
Loading X post…
Open original post on Xنور عالم خان اسمبلی میں مخصوص نشستوں، سپریم کورٹ/ہائیکورٹ ججز، چیف جسٹس کی تعیناتی، ازخود نوٹس اختیار کے آرٹیکلز میں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔ توہینِ عدالت کا اختیار واپس لینے کا بل بھی پیش ہو گا
Loading X post…
Open original post on Xنور عالم خان کا کیلیے ایک اور مصروف ترین دن۔۔تحریک انصاف جن مولانا صاحب سے پارلیمان میں تعاون کی امید لگائے بیٹھی ہے انکے رکن نور عالم خان کے پرائیویٹ ممبر بلز کے زریعے حکومت مخصوص نشستوں اور ججز کے تقرر سےمتعلق اہم قانون سازی و ترامیم کرنے جا رہی ہے۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/eZ9geVm.jpeg





