USTADBONA
Senator (1k+ posts)
واحد لیڈر حرف تحسین‘ جس کے حصے میں آیا ہے‘ ترکی کے طیب اردوان ہیں‘ پہل کاری میں جو ثانی نہیں رکھتے۔ نازک مواقع پر حمیت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
بنگلہ دیش کی حکومت کو انہوں نے پیشکش کی کہ اگر اپنی سرحدیں وہ کھول دے، اخراجات ترک برداشت کریں گے۔
برما کی حکومت کو اس طرح واضح پیغام ملے گا کہ اراکان کے مسلمان تنہا نہیں۔ ان کا ہاتھ تھامنے اور ان کیلئے ایثار کرنے والے موجود ہیں۔
http://dunya.com.pk/index.php/author/haroon-ur-rahid/2017-09-05/20578/15741988#.Wa3fibKg_IU

Last edited by a moderator: