قمرزمان قائرہ - انصار عباسی لڑ پڑے

Moazzam Shahid

New Member
Last edited by a moderator:

Rana Afnan

Politcal Worker (100+ posts)
انصارعباسی جیسا کھرا صحافی پورے پاکستان میں نہیں ہے ........ جو کرتوتیں پچھلے حکمرانوں نے جمہوریت کی آڑ میں گھولی ہیں اس پر اگر کوئی شور مچے تو کیا وہ غلط ہے......... کائرہ جیسا بےشرم انسان جو خود سی این جی مافیا کا ایک اہم کردار ہے ......... بغل میں چھری منہ میں رام رام
 

United4Pak

Minister (2k+ posts)
Not a PPP fan but agree with Kaira on this one. Ansar Abbasi writes long stories without any proof.