قطر تاریخی طور پر بڑے پیمانے پر دہشت گردی کی مالی معاونت کرتا رہا ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر پر الزام عائد کیا ہے کہ یہ تاریخی طور پر بڑے پیمانے پر دہشت گردی کی مالی معاونت کرتا آ رہا ہے۔وائٹ ہاؤس میں رومانیہ کے صدر سے ملاقات کے بعد صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ خلیجی ملک کے لیے یہ وقت ہے کہ وہ مالی معاونت کو فوری طور پر روک دے۔انھوں نے اس کے ساتھ خطے کے دوسرے ممالک پر زور دیا کہ وہ نفرت کے درس کو روکیں اور دہشت گردی کے حمایتی نظریات کو ختم کریں اور ایسا جلدی کریں۔
خیال رہے کہ اس بیان سے چند دن پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی وجہ سے ہی خطے میں دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزام میں قطر پر اس کے ہمسایہ ممالک نے دباؤ ڈالنا شروع کیا ہے۔امریکی صدر کے مطابق ان کے سعودی عرب کے حالیہ دورے کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں اور حالیہ واقعات ہو سکتا ہے کہ دہشت گردی کے خوف کے خاتمے کی ابتدا ہو۔امریکی صدر کے اس بیان سے پہلے امریکی وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن نے سعودی عرب اور دوسرے خلیجی ممالک پر زور دیا تھا کہ وہ قطر کے ناکہ بندی میں نرمی کریں۔
انھوں نے کہا کہ ناکہ بندی کی وجہ سے نہ صرف خوراک کی قلت کا سامنا ہے بلکہ اس سے قطر میں زبردستی خاندانوں کو الگ کیا جا رہا ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن نے اس کےساتھ کہا کہ ناکہ بندی کے نتیجے میں خطے میں امریکی کارروائیوں اور دولتِ اسلامیہ کے خلاف لرائی میں رکاؤٹ پیدا ہو رہی ہے۔سعودی عرب اور قطر میں تنازع کی وجہ سے تیل کی قیمتوں، آمدورفت اور قطر میں اشیا کی قیمتوں پر اثر پڑا ہے۔
صدر ٹرمپ کے سعودی عرب کے حالیہ دورے کے بعد سعودی عرب نے قطر کے خلاف اقدامات کا اعلان کیا تھاپیر کوسعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات، بحرین، لیبیا اور یمن نے قطر پر خطے کو غیر مستحکم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔چھ عرب ممالک نے الزام لگایا ہے کہ قطر اخوان المسلمون کے علاوہ دولتِ اسلامیہ اور دیگر شدت پسند تنظیموں کی حمایت کرتا ہے۔
دو دن پہلے قطر نے عندیہ دیا تھا کہ متعدد عرب ممالک کے ساتھ جاری کشیدگی پر وہ اپنی خارجہ پالیسی تبدیل نہیں کرے گا۔خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ شیض محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا کہ وہ بڑھتے ہوئے بحران کے حل کے لیے سفارتی کاری کو ترجیح دیں گے اور اس مسئلے کا کوئی عسکری حل موجود نہیں ہے۔
ایک بات تو ثابت ہوئی کے امریکا کے مطابق آج کی تاریخ تک قطر کے علاوہ کوئی اور خلیجی ملک دہشت گردی کی معاونت میں ملوث نہیں ہے
افغانستان پر، حملہ بہانہ دہشت گردوں کا تعاقب. عراق پر حملہ، بہانہ ڈبلیو ایم ڈیز. مصر، لیبیا، تیونس میں مداخلت، بہانہ جمہوریت. قطر کا امن و امان تباہ کرنے کے لئے پرانا شکاری نیا جال بن کر لایا ہے
بلا شبہ قطر کا خبیث خلیفہ دیش و طالبان کی بڑھ چڑھ کر مدد کرتا رہا ہے ، لیکن یہ بات واقعی تعجب کا سبب ہے کہ دہشت گردی کے مہا سپپورٹر اپنے کامے پتر سے کیوں ناراض ہو گیے ہیں
چلیں دیکھتے ہیں ، خیر اندیش صاحب کے مقرر کر دہ سٹینڈرڈ کے مطابق امریکا قطر پر حملہ کرتا ہے یا نورا کشتی ہی رہتی ہے
Bloody Qatri B.... Jasim so called Prince is A bloody Terrorist This Bloody lair is also an economic terrorist this Moron has given a false letter to Bloody Nawaz Fraud ,thief and cheater this Bloody Jasim so called Bloody prince should be hanged to death to interfere in internal affairs of Pakistan and to bring unrest in a sovereign country , Majority of Pakistanis Hate Qatri Royal Family because of their Bloody and dirty role in Pakistans politics to save a bloody crook Nawaz Sharif and family with their bloody false letters and statements , we Pakistanis Warn Qatri Royal Family to stay away from our internal affairs and mind your own bloody business
شیعہ سنی کے ہوتے ہوئے قیامت تک کسی دشمن کو مسلمانوں کے خلاف سازش کرنے کی قطعا کوئی ضرور ت نہیں دونوں طرف کا پڑھا لکھا طبقہ جس وقت بڑھ چڑھ کر ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے میں مصروف تھا، اسی وقت حضرت ٹرمپ نے مسلمانوں کا جغرافیہ اور تقدیر اپنی مرضی کے مطابق مسلمانوں کے ہاتهوں سے ہی لکھوانے کا فیصلہ کر لیا
شیعہ سنی کے ہوتے ہوئے قیامت تک کسی دشمن کو مسلمانوں کے خلاف سازش کرنے کی قطعا کوئی ضرور ت نہیں دونوں طرف کا پڑھا لکھا طبقہ جس وقت بڑھ چڑھ کر ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے میں مصروف تھا، اسی وقت حضرت ٹرمپ نے مسلمانوں کا جغرافیہ اور تقدیر اپنی مرضی کے مطابقمسلمانوں کے ہاتهوںسے ہی لکھوانے کا فیصلہ کر لیا
بلا شبہ قطر کا خبیث خلیفہ دیش و طالبان کی بڑھ چڑھ کر مدد کرتا رہا ہے ، لیکن یہ بات واقعی تعجب کا سبب ہے کہ دہشت گردی کے مہا سپپورٹر اپنے کامے پتر سے کیوں ناراض ہو گیے ہیں چلیں دیکھتے ہیں ، خیر اندیش صاحب کے مقرر کر دہ سٹینڈرڈ کے مطابق امریکا قطر پر حملہ کرتا ہے یا نورا کشتی ہی رہتی ہے
یہ نیا بحران اُس وقت شروع ہوا جب قطری امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے ایک مبینہ بیان پر رپورٹ شائع ہوئی جس میں امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف جارحانہ موقف پر تنقید کی گئی۔ قطر کے مطابق ملک کی سرکاری خبر رساں ایجنسی پر شائع ہونے والے بیان کے پیچھے ہیکرز کا ہاتھ تھا۔ ایران کے حریف سعودی عردب کو ایک عرصے سے تہران کے موقف اور خطے میں اس کے عزائم پر تشویش رہی ہے۔ سعودی بیان میں الزام لگایا گیا ہے کہ سعودی عرب کے شعیہ اکثریت والے علاقے میں دوحہ 'قطیف میں ایران کی پشت پناہی حاصل رکھنے والے گروہوں کی شدت پسندی کی کارروائیوں میں مدد کر رہا ہے'۔
قطر پر یمن میں حوثی باغیوں کی پشت پناہی کرنے کا بھی الزام لگایاگیا ہے۔
[/FONT][FONT=&]دوحہ جس نے سعودی اتحاد کے ہمراہ یمن میں کارروائیوں میں حصہ لیا ہے مسر ہے کہ وہ 'دوسرے ممالک کی خود مختاری کی احترام کرتا ہے اور کسی کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔'[/FONT]

ہماری بلا سے سعودیہ ٹرمپ کے آگے لیٹ جائے چاہے قطر پر چڑھ جائے ہمیں کیا
یا شاید یہ پرانا طریقہ واردات آزمایا جا رہا ہے پہلے ایک کو دہشت گرد وغیرہ کہہ کر مارو پھر اسی کا انتقام ایران سے لو ؟. . . . دیکھتے ہیں اس بار قطر کا جنازہ کتنے دن پڑا رہتا ہے
یہ نیا بحران اُس وقت شروع ہوا جب قطری امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے ایک مبینہ بیان پر رپورٹ شائع ہوئی جس میں امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف جارحانہ موقف پر تنقید کی گئی۔ قطر کے مطابق ملک کی سرکاری خبر رساں ایجنسی پر شائع ہونے والے بیان کے پیچھے ہیکرز کا ہاتھ تھا۔ ایران کے حریف سعودی عردب کو ایک عرصے سے تہران کے موقف اور خطے میں اس کے عزائم پر تشویش رہی ہے۔ سعودی بیان میں الزام لگایا گیا ہے کہ سعودی عرب کے شعیہ اکثریت والے علاقے میں دوحہ 'قطیف میں ایران کی پشت پناہی حاصل رکھنے والے گروہوں کی شدت پسندی کی کارروائیوں میں مدد کر رہا ہے'۔
قطر پر یمن میں حوثی باغیوں کی پشت پناہی کرنے کا بھی الزام لگایاگیا ہے۔
[/FONT][FONT=&]دوحہ جس نے سعودی اتحاد کے ہمراہ یمن میں کارروائیوں میں حصہ لیا ہے مسر ہے کہ وہ 'دوسرے ممالک کی خود مختاری کی احترام کرتا ہے اور کسی کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔'[/FONT]
نصاری پچھلا تھریڈ تو بند ہو گیا تھا جس میں تم نے بے پرکی چھوڑی تھی کے میں ایک بار بین ہوا تھا نصاری میاں جس طرح تم خود مجوسیوں کے پیروکار ہو کر دوسروں پر تہمت لگاتے ہو اگر کوئی انصاف پرور بندہ ادھر شروع سے ہی ہوتا تو جو نام گنواے تھے وہ اب تک صفہ ہستی میں بھی اس فورم پر نہیں ہوتے اور پھر میں تماری مخصوس چولوں سے تم کو پہچان لیتا کے تم نصاری ہی ہو پھر پتہ لگتا کے اپنی کی بورڈ کی ٹھرک کو پورا کرنے کے لیے کتنی ایئ ڈیز بناتے ویسے میری کوئی دوسری ایئ ڈیز ہے تو اس کو فورن رپورٹ کر دینا بلکہ کرنا کیا ہے اپنی ہی بندے والی ایئ ڈی سے بین کر دینا اس کو
باقی تمکو مذھب یا اندرونی سیاست نہ ہی انٹر نیشنل پولیٹکس کا کچھ اتا پتہ ہے اس لیے میں تماری فضول چولوں پر تبصرہ کیا کروں میں نے کب کدھر کہاں تمارے کو چوٹ کرنی ہے اس کا مجھے بخوبی علم ہے اس لیےچولوں سے پرہیز اور دودھ پتی تیز ایک پیرا سیٹا مول کسی سے لیکر آرام کرو اس عمرے پتہ نہیں روزہ وی ہے کے نہیں
:lol: