- Joined
- Oct 5, 2010
- Posts
- 9,753
- Reaction score
- 11,372
- Points
- 193
آج قطری شہزادے نے پاکستانی قانون ، جے آئی ٹی اور عدلیہ کو اپنے انکار اور آیندہ شرائط سے ایک اور تمانچہ رسید کیا ہے . عدل اور انصاف کے نام پر دوسروں کے سر قلم کرنے والے اپنے سفید چوغے پر لگے کرپشن، لوٹ اور جھوٹ کے ایک بد نما داغ چلیں الزام که لیں اسکو دھونے تو کیا رد یا غلط ثابت کرنے سےکترا رہے ہیں اور اپنے قطری ہونے کی وجہ سے عدالتوں کے صبر اور قانون کے قطرے نکال رہے ہیں . جہاں قطری کا عمل قابل مذمت ہے وہاں ہماری اعلی عدلیہ کے انصاف کا بھانڈا بھی ایک بار پھر قطری صحراؤں میں بار بار پھوٹ رہا ہے کہ امیر کیلئے سزا / قانون مختلف اور غریب کو "سدا چک کے اندر تنو، باقی باد ویکھاں گے اور اس انصاف نامی ظلم کی تازہ ترین مثال جمشید دستی ہے جسے ایک نہیں دو حلقوں کی عوام نے اپنی نمائندگی کا حق دیا ہے ، اس پر سانپ اور بچھو اور جو حقیقی مجرم ہے اس کو خطوط اور منتیں ، حبیبی اک واری پیش تے ہو جا
اصل انوکھا لاڈلا مجرم تو یہ ہے اور واقعی چور شہزادہ ہے ورنہ قانون کو ایسے دولتیاں نا مارتا ، کیسا بھونڈا مذاق اور قانون ہے ملک کی اعلی ترین عدالت اس کے صرف ایک بیان کیلئے منتیں کر رہی ہے خطوط پر خطوط لکھے جا رہے ہیں اور یہ ***** ایک سے ایک نیا شوشہ اور شرائط سامنے رکھتا جا رہا ہے ، ہر زی شعور با آسانی سمجھ سکتا ہے کہ شریف ٹبر کی طرح اس کے پلے کچھ نہیں ہے ، میں پاکستانی شہری نہیں یہ نون مافیا کی زبان ہے اور اس بات کو اب یہ آگے گھسیٹیں گے . دوسروں کو یہودی اور انکی اولادوں کو غیر ملکی اور یہودی قرار دینے والے شریف لٹیروں کی اپنی اولادیں کفار اور یہودی شہری ہیں انکا اپنا جینا مرنا اور لوٹا سب ان ہی کے پاس حفاظت کے نام پر گروی رکھا گیا ہے ، اگر وہ غیر ملکی تھے تو کیوں پیش ہوئے مریم کی کئی راتیں قطری کو منانے گزریں ایک ساتھ مشورہ کر کہ سالے بھی پیشی سے انکار کرتے اور ڈٹ کر کہتے کہ "ہمارے جاسم پائن اور ہم چونکہ غیر ملکی ہیں لہٰذا ہم پیش نہیں ہوں گے " لیکن بھائی تو بھائی صفدر نے بھی مریم کو اپنے ساتھ گھسیٹنا فرض سمجھا اور اسکی پیشی تک نوبت آ گئی ، ایسے خاندان اور انکے چاہنے والوں کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہئے جس کا مجازی خدا ، شوہر یہ کہے کہ بچا کیسے پلتا/ پڑتا ہے پیسے کہاں سے آتے ہیں یہ میری بی وی مریم ہی کو پتا ہے ، یہیں انکی غیرت اور انسایت کا جنازہ نکل گیا ہے لیکن ایسے ہزاروں واقعات کی طرح شریف ٹبر اور انکے سارے سپورٹرز اسے بھی شرف بغیرتی سمجھ کر قبول کرتے ہوئے جلد بھول جائیں گے لیکن یاد رکھنا
ماریں گے کم گھسیٹیں گے زیادہ
تو اپنی جگہ سچ ہو رہا ہے
لیکن اب بات مارنے اور بجانے کے قریب تر ہے

Last edited by a moderator: