Advertisement

قطری شہزادے کی شکارپارٹی پر چھاپہ

قطری شہزادے کی ایڈوانس شکار پارٹی کے نوشکی میں تمام ممبران گرفتار کرلئے گئے۔یہ خبر جان کر پاکستانی ہونے پر تھوڑا ساگھمنڈ ہوا،ورنہ گلف امارات کا وزیرخارجہ آجکل انگلینڈ ، یورپ سے زیادہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انگلش کا ترجمان بنا صدر ٹرمپ کے ایگزیکٹیو آرڈر زکا تائیدی ترجمان بنا ہوا ہے۔
​

کوئٹہ (شریف خاں، دی نیشن رپورٹ) نوشکی چیک پوسٹ پر لیویز اہلکاروں نے قطری شہزادے کی شکاری پارٹی کے 16 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتار افراد میں 3 غیرملکی اور 13 پاکستانی شامل ہیں۔ لیویز کے مطابق قطری شہزادے کی شکاری ٹیم 4 گاڑیوں میں مشخیل جا رہی تھی۔ یاد رہے قطری شہزادے بلوچستان میں تلور کے شکار کیلئے آتے ہیں۔

http://www.nawaiwaqt.com.pk/front-page/02-Feb-2017/561625
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Shukkar hai Levi hi mai thori ghairatt baqi hai warna Bajwa to Army ko zaleel kranay aur Nooray Ko dawn leaks saay bachanay aur Army ko malign kranay ke Mission parr bhaija gaya hai apnay Masters ki traff saay
 

یہ دور بھی یاد رکھا جاۓ گا جب پاکستان کو بگڑے ہوے عربوں کی شکار گاہ بنا دیا گیا ہے