Advertisement

قصور ویڈیو سکینڈل: بچے سکول چھوڑنے لگے

x2742750_66233270.jpg.pagespeed.ic.9hOrAmSN4V.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2016/Nov...2750_66233270.jpg.pagespeed.ic.9hOrAmSN4V.jpg
 
Advertisement
افسوس تو یہ ہے ان چھوٹے شہروں کے نصف صدی کے حقوق صرف ایک شہر پر قربان ہو گئے اور ان کی آواز بھی کوئی سنتا نہیں.
 
مجھے کوئی افسوس نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج بھی قصور سے اکثیریتی ایم پی اے اور ایم این اے ن-لیگی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب درندوں کو خود اپنے اوپر بیٹھائینگے تو پھر بُھگتے۔
 
اگر ٹرانسپوٹ دینے میں مشکلات ھیں اور اسکول دور ھے تو نیا اسکول ، گاوٴں کی ضرورت کے مطابق بنایا جاسکتا ھے۔
لیکن تعلیم پر توجہ ھوتو اسطرح کے مسائل کا تدارک زیادہ مشکل نہیں۔