Advertisement

قصور جیسے واقعات بڑھنے کی اصل وجہ لبرلزم ہے

اصل وجہ ​

جس قسم کی جنسی آوارگی، اباحیت پسندی اور عریانی و فحاشی کو لبرلزم اور روشن خیالی کے نام پر پروموٹ کیا جا رہا ہے، اس کے بعد اگر قصور جیسے واقعات روز مرہ کا معمول بن جائیں، تو کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہو گی۔
کوئی شخص اگر ماچس کی جلتی تیلی تیل سے بھرے ڈرم میں پھینک کر اس بات کی امید رکھے کہ آگ نہیں لگے گی، تو اسے بے وقوف کہا جائے گا، اور اگر کوئی شخص یہ خیال کرے کہ مادر پدر آزاداختلاط، اور جنسی بھوک تو پیدا کی جائے مگر ریپ کے واقعات نہ ہوں تو اسے آپ بے وقوف کہہ لیں یا لبرل، دونوں میں کوئی فرق نہیں۔پہلے بھی اکثر کہا گیا کہ زنا بالرضا اور زنا بالجبر دونوں کا براہ راست تعلق ہے۔ایک چیز بڑھے گی تو دوسری کا بڑھنا بدیہی امر ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو آج امریکہ ویورپ میں ریپ قصہ پارینا بن چکا ہوتا، کیوں کہ یہ ہر قسم کی بندش سے آزاد "فری سیکس" سوسائیٹیاں ہیں اور رول آف لاء بھی موجود ہے۔مگر وہاں بھی حالت یہ ہے کہ ہر منٹ میں کم از کم ایک عورت جنسی حملے کا شکار ہوتی ہے۔اور تو اور امریکی فوج میں یہ حال ہے کہ ہر چار میں سے کم از کم ایک عورت اس قسم کی نا مناسب صورت حال کا سامنا کرتی ہے۔(یاد رہے فوج تو کسی بدترین ملک کی ہی کیوں نہ ہو، اس میں مثالی ڈسپلن ہوتا ہے،چہ جائیکہ کہ سپر پاور کی فوج، لیکن اگر ایک مار کٹائی میں ترتیت یافتہ عورت بھی محفوظ نہیں، تو پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں عام لوگوں کا کیا حال ہو گاجہاں ایک مصدقا قاتل بھی عدالت سے وکٹری کا نشان بنا کر نکلتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارا ہمسایہ ملک "ریپ کیپیٹل " بن رہا ہے، اور ہم بھی اسی ڈگر پر چل رہے ہیں)۔
کیوں کہ لبرل فاشسٹ اپنا قصور کبھی نہیں مانیں گے، لہذا اس سے پہلے کہ کوئی شخص یہ گھسا پٹا عذر پیش کرے ایسے واقعات تو ہر دور میں ہوتے رہے ہیں، اس کا لبرلزم سے کیا تعلق، تو اس کا جواب یہی ہے کہ بے شک ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں، مگر ان کی فریکیونسی اس قدر شدید نہیں تھی، جتنی کہ اب ہے۔ویسے بھی یہ ایک سامنے کی بات ہے کہ اگر خواتین چادر اور حجاب سے بے نیاز ہو کر، شرم و حیا سے عاری لباس زیب تن کیئے" ریپ می "کا اشتہار بن کر پھریں، اور دوسروں میں جنسی ہیجان پیدا کریں، تو یا تو وہ خود کسی دن شکار ہو جائیں گی، یا کوئی ووسری غریب و کمزوراس بھوک کو مٹانے کا سبب بن جائے گی۔(چند دن پہلے اسی فورم پر کہیں پڑھ رہا تھا کہ ایک استاذ اپنے شاگردوں کو جلد شادی کا مشورہ دے رہا تھا کہ بقول ان کے ان میں طالبات کی وجہ سے جو گرمی پیدا ہوتی ہے، وہ گھر جا کر زورجہ کی وجہ سے ٹھنڈے ہو جاتے ہیں (مخلوط ماحول کی وجہ سے یہ "گرما گرمی " ایک قدرتی عمل ہے الا یہ کہ یا تو بندہ کوئی بہت بڑا ولی ہو، یاپورا خصی ہو۔)میں جانتا ہوں کہ ایک پبلک فورم پر ایسی بات مناسب نہیں، مگر جب درندے قوم کی بیٹیوں کوجنسی بھیڑیےبن کر بھنبھوڑ رہے ہوں، تو پھرحیا کو بالائے طاق رکھ کر،مسئلے کی اصل جڑ کی طرف توجہ دلانا مجبوری بن جاتا ہے۔
لہذا ساری قوم کی حکومت سے یہی دردمندانہ اپیل ہے کہ جہاں ایک طرف ایسے لوگوں کو نشان عبرت (مثلا سنگسار کرنا،یا کوڑے لگا کر سر بازار پھانسی لگانا) بنایا جائے، وہیں روز افزوں بڑھتی دین بیزاری، اور فحاشی و عریانی(خصوصا اخلاق باختہ و حیا سوز فلموں ڈراموں) پر بھی روک لگا کر (جو کہ سرکاری سرپرستی میں فروغ پا رہی ہے) تقوی و پرہیز گاری کو فروغ دیا جائے۔
خدا مرحومہ کہ لواحقین کو صبر دے، اور ظالم مجرموں کو عبرت کا نشان بنا دے اور ہمیں ایسے واقعات کی روک تھام کرنے کے لئے صحیح سمت میں اقدامات کرنے کی توفیق عطا کرے۔
آمین
​
 
Advertisement

مولوی خیر اندیش ذرا غور سے اس وحشی درندے کی فوٹیج دیکھنا جو یہاں ہی کسی تھریڈ پر مل جائے گی وہ جنسی بھیڑیا کوئی لبرل نہیں ایک با ریش مولوی ہے
​
 
پچھلے دنوں کے پی کے پولیس نے پبلک ٹرانسپورٹ اور ٹرکس کے پیچھے بنی حیا سوز تصاویر کے خلاف یکشن شروع کیا تو انکو بہت گالیاں پڑیں...ان پولیس والوں اور کے پی کے حکومت کی ماں بہن کردی لبرلز نے
یہ لبرلز ناسور ہیں
الله انکو ہدایت دے...اور اگر ہدایت انکے نصیب میں نہیں تو انکو برباد کرے
 
Advertisement
مولویو شرم کرو
[h=1]مدارس میں بچوں سے زیادتی کے واقعات [/h]

800.jpeg


کہروڑ پکا: پروین کوثر جب اپنے 9 سالہ بچے کے ساتھ ایک مولوی کے ہاتھوں زیادتی کا واقعہ بیان کرنے لگتی ہیں تو اپنے آنسو روک نہیں پاتیں۔۔ انہوں نے بچے کو کہروڑ پکا میں ایک مدرسے میں ایک سال تک تعلیم دلوانے کی غرض سے داخل کروائے رکھا۔ ماہ اپریل کی ایک صبح جب بچہ اٹھا تو ایک مولوی اس کے ساتھ لیٹا تھا۔ بچے کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوفزدہ تھا اس لیے حرکت نہ کر سکا۔ مولوی نے بچے کے کپڑے اتار دیے۔ بچہ بتاتا ہے: مجھے بہت درد ہو رہی تھی اور میں رو رہا تھا لیکن مولوی صاحب نے میری قمیض میرے منہ میں ٹھونس دی۔ جب بچے سے پوچھا گیا کہ کیا اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تو اس نے منہ چھپا کر ہاں میں
سر ہلایا۔ جب بچہ جذبات سے بے قابو ہو گیا تو پروین نے اے اپنی گود میں لے لیا اور اسے بوسہ دے کر چپ کروایا۔
http://www.dunyapakistan.com/203771/#.WlZL_q6nHIU​
 
مولوی خیر اندیش ذرا غور سے اس وحشی درندے کی فوٹیج دیکھنا جو یہاں ہی کسی تھریڈ پر مل جائے گی وہ جنسی بھیڑیا کوئی لبرل نہیں ایک با ریش مولوی ہے​
جس طرح آپ اپنی آئی ڈی بدل کر بھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتے، اور صاف پہچانے جاتے ہو، اسی طرح صرف بال بڑھانے سے کوئی مولوی نہیں بن جاتا۔مولوی ہو یا غیر مولوی، شکار لبرلزم کا ہی ہوا ہے(اوپر میں نے امریکی فوج کا حوالہ بھی دیا ہے، کیا وہاں بھی یہ مولوی موجود ہیں؟)۔
اور اگر آپ کی بات درست مان لی جائے، تو یہ بات اور بھی گھمبھیر ہو جاتی ہے کہ اگر ایک مولوی کا یہ حال ہے، تو عام لوگوں کا کیا حال ہو گا۔
 

مولوی خیر اندیش ذرا غور سے اس وحشی درندے کی فوٹیج دیکھنا جو یہاں ہی کسی تھریڈ پر مل جائے گی وہ جنسی بھیڑیا کوئی لبرل نہیں ایک با ریش مولوی ہے
​

پاکستان میں داڑھی تو چور اچکے بھی رکھ لیتے ہیں
کمپاوندر ڈاکٹر بن جاتے ہیں
جاہل تعلیم کے وزیر
ڈاکو وزیر اعظم

اسلئے داڑھی دیکھنے کے بجایے کردار دیکھا جائے گا
ایک داڑھی والا اچھے کردار کا مالک بھی ہوسکتا ہے اور نہیں بھی
ایک شخص داڑھی رکھ کر بھی بے نمازی ہوسکتا ہے اور ایسے ہزاروں دیکھے ہیں...جنھیں کلمہ پڑھنا بھی نہیں آتا اور داڑھی رکھی ہوئی ہے

داڑھی بمع اچھے اخلاق، اچھے اعمال اور اچھا عقیدہ ہو تو ایسی داڑھی مستحسن ہے
وگرنہ داڑھی تو سکھوں اور یہودیوں و ایرانیوں کی بھی ہوتی ہے

اس لئے اس تھریڈ کے اصل موضوع پر توجہ دیں
داڑھی کی بحث نا لائیں
 
Advertisement
مولوی خر ان داعش کو یہ نہیں پتا کہ لبرل مغرب میں جب اسطرح کے واقعات ہوتے ہیں تو ریاست مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچا دیتی۔ کمسن بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا ملزم اگر جیل سے چھوٹ بھی جائے تو کی باقیماندہ زندگی اجیرن ہو جاتی ہے۔
نہ اسے کسی محلے میں کرائے پر ڈھنگ سے گھر ملتا ہے نہ کوئی ملازمت۔

اسی لبرل مغرب کے برعکس یہاں ملا عمر المفرور کا جنگلی نظام نافذ کرنے والوں کے اپنے مدرسوں میں کمسن ننھے بچوں ساتھ جو جنسی درندگی معمول ہے۔ جو حرامکاریاں مولویان کے حجروں میں ہو رہی ہیں اسے دیکھ کر کافر مغربی نظام ایک نعمت لگتا ہے۔ آج ہر مسلم ملک سے جانیوالا مہاجر آسودگی کیلئے اگر مغرب میں پناہ کا طالب ہے تو اس میں ایک وجہ مغربی نظام کی یہ خوبی بھی ہے کہ وہاں ظلم کے سامنے نظام بند باندھتا ہے۔

​
 
مولویو شرم کرو

مانسہرہ میں گینگ ریپ، مدرسے کا استاد بھی گرفتار


17382301_303.jpg


[FONT=&amp]مانسہرہ سے ملنے والی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پريس کی رپورٹوں کے مطابق دینی مدرسے کے استاد قاری نصیر اور اس کے دو دوستوں پر الزام ہے کہ انہوں نے منگل تیرہ مئی کو ایک طالبہ کو اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ مقامی پولیس افسر ذوالفقار جدون نے صحافیوں کو بتایا کہ گرفتاری کے بعد تینوں ملزمان کو آج بدھ کو ایک مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، جس نے انہیں چار روزہ تفتیشی ریمانڈ پر پولیس کی باقاعدہ تحویل میں دے دیا۔[/FONT]
[FONT=&amp]ذوالفقار جدون کے مطابق مانسہرہ اور اس کے نواح میں کئی دینی تعلیمی مدرسے قائم ہیں اور اس جرم کا مرکزی ملزم قاری نصیر انہی مدرسوں میں سے ایک میں گزشتہ کئی سال سے بچوں کو قرآن کی تعلیم دے رہا تھا۔[/FONT]
[FONT=&amp]پولیس کے مطابق ملزمان نے ایک مقامی کالج کی ایک طالبہ کو اس کی ایک سہیلی کی مدد سے اس بہانے سے اپنی گاڑی میں بٹھایا کہ وہ اسے گھر چھوڑ دیں گے۔ بعد ازاں ان تینوں ملزمان نے مبینہ طور پر چلتی گاڑی میں اس طالبہ کو گینگ ریپ کا نشانہ بنایا۔[/FONT]
​

http://www.dw.com/ur/مانسہرہ-میں-گینگ-ریپ-مدرسے-کا-استاد-بھی-گرفتار/a-17634274
 
Its the lack of prosecution. If the court starts ounishing such crimes then crime will go down. Liberalism is not the root cause.
مغرب میں قانون کی عمل داری کا یہ حال ہے کہ صدر بھی صرف جنسی الزام پر مستعفی ہو جاتا ہے، مگر اس کے باوجود وہاں پر عورتوں کے جنسی استحصال کے اعدادو شمار حیران کن ہیں۔سزا ایک حد تک جرم کو روکتی ہے۔ لیکن اگر جرم کی تحریک سزا کے خوف سے ذیادہ ہو، تو پھر جرائم صرف سزا سے نہیں رکتے، بلکہ اس محرک کو ختم کرنا بھی ضروری ہوتا ہے۔
 
مولویو شرم کرو

علمائے دین کی طالب علم بچوں سے جنسی زیادتیاں


pakistan-madrassa-abuse-ap-05071806547.jpg




پاکستان کے دینی مدارس کے استاد جہاں ناموس رسالت کے نام پر جان قربان کرنے کے نعرے لگاتے ہیں وہیں وہ اپنے طالب علم بچوں کے ساتھی جنسی زیادتی میں بھی ملوث ہوتے ہیں۔ جسے یہ علمائے دین علت المشائخ کا نام بھی دیتے ہیں۔پاکستان کے مذہبی مدارس میں طالب علم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی ایک معمول ہے بلکہ اس میں اضافہ ہورہا ہے۔ تاہم اس طرح کے زیادہ تر واقعات منظر عام پر نہیں آتے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس کی دو بڑی وجوہات میں ایک تو یہ کہ پاکستان جیسے ملک میں مذہبی مبلغ یا مدرسے کے اساتذہ بہت زیادہ با اثر ہیں اور دوسرا یہ کہ جنسی استحصال یا زیادتی کے معاملے پر بات کرنے کو شجر ممنوعہ سمجھا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے نہ تو معاشرے میں ان موضوعات پر زیادہ تر بات کی جاتی ہے اور نہ ہی عوامی سطح پر اسے تسلیم کیا جاتا ہے۔
عموماً معاشرے میں ان کی حرکتوں پر پردہ ڈالا جاتا ہے اور والدین بھی بے بس ہوتے ہیں کیونکہ کوئی ریاستی ادارہ ان علمائے دین کے خلاف کاروائی کرنے کو تیار نہیں ہوتا۔
اس کی ایک مثال کوثر پروین کی ہے، جو آج بھی اپنے نو سالہ بیٹے کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے ذکر پر افسردہ ہو جاتی ہیں۔ انہیں ایک مولوی کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بننے والے اپنے بیٹے کی خون سے آلودہ پتلون آج بھی یاد ہے۔ یہ بچہ کچھ سال قبل کہروڑ پکا کے ایک مدرسے میں پڑھا کرتا تھا۔ وہ بتاتا ہے کہ کس طرح مولوی نے اس کے قریب لیٹ کر اسے جنسی ہوس کا نشانہ بنایا، ’’مجھے درد ہو رہا تھا، میں خوفزدہ تھا۔ مولوی نے میری قمیض میرے منہ میں ٹھونس دی تھی۔‘‘ اس موقع پر جب اس سے پوچھا کہ کیا مولوی نے اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا؟ اس لڑکے نے اسکارف کے پیچھے اپنا چہرہ چھپانے کے بعد ہاں میں جواب دیا۔ اس کے بعد ماں نے روتے ہوئے اپنے بیٹے کو آغوش میں لے لیا۔
اے پی کی اس رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ ستم ظریفی تو یہ ہے کہ جنسی زیادتی کا شکار بننے والوں کو اکثر کسی قسم کا تحفظ بھی فراہم نہیں کیا جاتا۔ متاثرہ افراد کے اہل خانہ نے بتایا کہ اکثر واقعات میں پولیس کو بھی رشوت دی جاتی ہے تاکہ وہ جرم کے مبینہ مرتکب مذہبی استاد کے خلاف کارروائی نہ کرے۔
مذہبی امور کے وزیر سردار محمد یوسف نے جنسی استحصال کے رجحان میں اضافے سے متعلق خبروں کو من گھڑت قرار دیا۔ ان کے بقول اس طرح کی بات چیت مذہب، مدرسوں اور مولویوں کو بدنام کرنے کے لیے کی جا رہی ہے۔ ان کے بقول ہر شعبے میں کالی بھیڑیں ہیں اور اس طرح کے واقعات کبھی کبھار رونما ہوتے ہوں گے۔ سردار محمد یوسف کے مطابق مدرسوں کی نگرانی اور ان میں اصلاحات لانا وزارت داخلہ کی ذمہ داری ہے۔
یہ تحقیقاتی رپورٹ پولیس کی دستاویزات، متاثرین سے بات چیت ، موجودہ اور سابقہ وزراء اور امدادی تنظیموں سے رابطوں کے بعد تیار کی گئی ہے۔ ایک اعلی عہدیدار نے نام مخفی رکھنے کی شرط پر بتایا کہ مدرسوں میں اس طرح کے واقعات ایک عام سی بات ہیں۔ ان واقعات کو منظر عام پر لانے والے کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے‘‘۔
اے پی نے اپنی اس رپورٹ میں گزشتہ دس برسوں کے دوران مولویوں کے خلاف درج کیے جانے والے ایسے سو مقدمات کا حوالہ دیا ہے تاہم ماہرین کو یقین ہے کہ جنسی استحصال کے اصل واقعات کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ پاکستان میں بائیس ہزار کے قریب اندراج شدہ مدرسے ہیں جبکہ کئی سو ایسے ہیں، جو اس دستاویز میں موجود ہی نہیں ہیں۔اندازہ ہے کہ ان میں دو ملین سے زائد بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں۔
http://niazamana.com/2017/11/religious-teachers-sex-with-children/​
 
Advertisement
مغرب میں قانون کی عمل داری کا یہ حال ہے کہ صدر بھی صرف جنسی الزام پر مستعفی ہو جاتا ہے، مگر اس کے باوجود وہاں پر عورتوں کے جنسی استحصال کے اعدادو شمار حیران کن ہیں۔سزا ایک حد تک جرم کو روکتی ہے۔ لیکن اگر جرم کی تحریک سزا کے خوف سے ذیادہ ہو، تو پھر جرائم صرف سزا سے نہیں رکتے، بلکہ اس محرک کو ختم کرنا بھی ضروری ہوتا ہے۔

I disagree, in our society , events like this only happening because people have become so emboldened that nothing will happen to them especially if they have money or power and can buy the justice system. In west , yes there are many cases of rape etc but they are all prosecuted provided the evidence and willingness of victim. I have seen cases of last 40 years being reopened because new technology like DNA opened up new possibilities. I can bet money that if they start hanging people on serious note for such crimes then it will drop immidiately.
 

مولویو شرم کرو
مدرسے میں پڑھائی کیلئے جانیوالے 12سالہ لڑکے سے استاد کی جنسی زیادتی



پاکپتن(ویب ڈیسک) پاکپتن کی گلی بسی شریف والی میں واقعہ مدرسہ میں اوباش مولوی انور نے 12 سالہ لڑکے سے بدفعلی کرلی، تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گاو¿ں امیر سہارا کی رہائشی شکوراں بی بی نے اپنے 12 سالہ بیٹے خالد حسین کو مدرسہ میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لئے داخل کروایا تھا۔ شکوراں بی بی اپنے بیٹے خالد حسین کو ملنے کے لئے مدرسے گئی تو بیٹے خالد نے ماں کو دیکھتے ہی روناشروع کردیا، ماں کے استفسار پر خالدنے بتایا کہ اس کے استاد مولوی انور نے اس کے ساتھ زبردستی بدفعلی کی ہے جس کے بعد خاتون برا بھلا کہتی موقع سے بیٹے کو اپنے ساتھ لے گئی۔
تھانہ سٹی پولیس نے شکوراں بی بی کے بیان پر ملزم مولوی انور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
​
https://dailypakistan.com.pk/26-Aug-2016/435997
 
I disagree, in our society , events like this only happening because people have become so emboldened that nothing will happen to them especially if they have money or power and can buy the justice system. In west , yes there are many cases of rape etc but they are all prosecuted provided the evidence and willingness of victim. I have seen cases of last 40 years being reopened because new technology like DNA opened up new possibilities. I can bet money that if they start hanging people on serious note for such crimes then it will drop immidiately.
یہی بات تو سمجھانے کی کوشش ہو رہی ہے کہ ایک طرف مغرب میں سیکس پر کوئی روک ٹوک نہیں، اور دوسری طرف قانون کی پوری عملداری ہے، اور ریپ کا مجرم سزا بھی پاتا ہے، مگر اس کے باوجود وہاں ریپ کے اعدادو شمار آسمان کو چھور رہے ہیں، تو ہمارے ملک میں جہاں قانون کی عملداری صفر ہے، اور ہر طاقتور کے آگے قانون بے بس ہے تو یہاں ویسی جنسی آوارگی کیا گل کھلائے گی؟ کسی غریب اور کمزور کی عزت محفوظ نہیں رہے گی۔ لہذا جہاں قانون کے ذریعے سخت سزائیں نافذ کی جائیں، وہیں اس فحاشی و عریانی کو بھی لگام دی جائے جو لوگوں کو ایسے کام پر اکساتی ہے۔
 
jis speed kay sath or kai saalo se kasur mein is tarha kay waqiyaat ho rahey hain ye seedha seedha police ki na-ahali hay, ye koi taqatwar group ya gang hay, sub se pahley police ki khud ki investigation honi chahiey keh jub lagataar aisey waqiyaat ho rtahey hain to police ab kion kuch nahi kia, baaqi in molvi hazraat pe na jaein, agar ye sub aisa hi ho jaisa molvi sahib ne likha hay to phir Europe, America or Canada waghera mein to koi bhi na bach sakey sub ka rap ho gia hona chahiey tha
 
Advertisement
مولویو شرم کرو مانسہرہ میں گینگ ریپ، مدرسے کا استاد بھی گرفتار​
مولویو شرم کرو علمائے دین کی طالب علم بچوں سے جنسی زیادتیاں​
آپ کی اس فضول اور روائتی یاوہ گوئی کو پڑھنے کا وقت نہیں،لہذا جب آپ اس قسم کی ننانوے بکواسیات پوسٹ کر چکو، تو مجھے پی ایم بھیج دینا، میں ایک ہی لنک لگا کر حساب برابر کر دوں گا، البتہ تب تک ہم اس بات پر شکر بجا لاتے ہیں کہ ایشوریہ بچ گئیں۔​
 
?????? ??? ???

???? ?? ??? ??? ???? ???? ?? ??? ???? ?? ???? ?????? !!!

​

​
???? ?? ??? ??? ???? ???? ?? ??? ???? ?? ???? ?????? - ??????? ?? ???? ???? ??????
??? ?????? ??? ?? ??? ?? ??????? ??? ??? ?? ???? ?? ??? ???? ??? ??? ?????? ??????????
??? ?? ???? ?? ??? ?? ??? ?? ???? ???? ?????? ?? ?????? ?? ???? ??????? ?? ????? ???? ???? ??? ?? ????? ?? ??? ?? ?? ?? ??? ?? ???? ?????? ??? ???? ???? ??????? ???
?? ?? ??? ?? ?????? ???? ?? ?? ????? ??? ?? ?? ??? ?? ?????? ?????? ??? ???? ??? ???? ??? ?????? ?? ?? ?? ?? ?????? ?? ??? ???
?? ?? ???? ?? ??? ?? ??? ???? ???? ???? ??? ???? ?? ?? ?? ???
???? ?? ????? ???? ?? ???? ???? ?????? ??? ???? ??? ?? ??? ?? ??? ???? ????? ??? ??? ???? ???? ???? ???? ?? ????? ?? ?? ????? ?? ?? ??? ???? ???? ???? ?? ????? ?? ???? ???? ???? ?????? ??? ?? ???? ???? ?? ????? ?? ??? ?? ???? ???? ???? ??? ???? ????? ?? ????? ????? ????? ??? ???? ???? ???? ???? ???? ???? ?? ??? ???? ???? ????? ?? ????? ????? ???
??? ?????? ??? ?? ??? ?? ??????? ??? ??? ?? ???? ?? ??? ???? ??? ??? ?????? ??????????


?

?​
 
آپ کی اس فضول اور روائتی یاوہ گوئی کو پڑھنے کا وقت نہیں،لہذا جب آپ اس قسم کی ننانوے بکواسیات پوسٹ کر چکو، تو مجھے پی ایم بھیج دینا، میں ایک ہی لنک لگا کر حساب برابر کر دوں گا، البتہ تب تک ہم اس بات پر شکر بجا لاتے ہیں کہ ایشوریہ بچ گئیں۔





مولویو شرم کرو


​
 
jis speed kay sath or kai saalo se kasur mein is tarha kay waqiyaat ho rahey hain ye seedha seedha police ki na-ahali hay, ye koi taqatwar group ya gang hay, sub se pahley police ki khud ki investigation honi chahiey keh jub lagataar aisey waqiyaat ho rtahey hain to police ab kion kuch nahi kia, baaqi in molvi hazraat pe na jaein, agar ye sub aisa hi ho jaisa molvi sahib ne likha hay to phir Europe, America or Canada waghera mein to koi bhi na bach sakey sub ka rap ho gia hona chahiey tha
اوپر لکھی بات میں سے کون سی بات میں آپ کو شبہ ہے کہ غلط ہے۔
ویسے حقیقت یہ ہے کہ وہاں تقریبا ہر کوئی زنا میں مشغول ہے، کوئی بالرضا، اور کسی کے ساتھ بالجبر۔