Advertisement

قسمت میں چپیڑیں لکھی ہوں تو بندہ جنگی جہاز پہ آکر بھی کھا لیتا ہے

Advertisement
Advertisement
یار کچھ خوف خدا کھا کر کام بھی کر لیا کرو۔ یہ پتہ نہیں کون سے پنجابی اسٹیج ڈراموں کے بھانڈ اٹھا کر لے آئے ہیں؟
ایک حکومتی عہدیدار کو کیا ایسی زبان یا ایسے مسائل پر بات کرنا زیب دیتا ہے؟

اپنی کارکردگی بتائیں جناب، آپ کی ذات سے ملک اور قوم کا کیا بھلا ہوا یا ہورہا ہے؟ یہ انٹرٹینمنٹ کے لیئے یا جگت بازی کے لیئے حکومتی عہدہ مِلا ہوا ہے آپکو؟
​
 
انتباہ برائے غدارین

اس فورم پر موجود تمام محبِ وطن ممبران کو سلام۔
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ آج کے تاریخی دن جب پی اے ایف کے جانبازوں نے ہمارے دشمن کو دن میں چھتر مار کر ہمارا سر فخر سے بلند کیا تھا، اس دن اس فورم پر ببر شیر، راجہ راول، راجہ انصار ، resilient, وٹامن سی وغیرہ وغیرہ کی رحلت ہو گئی۔ نیازی کو دن رات گالیاں دینے والے اس ملک کے مشترکہ اثاثے یعنی ہماری آیر فورس کے لیے تعریف کے دو لفظ نکالنے سے عاری ہیں۔
کیا وہ ممبران اصل میں بھارتی ہیں یا کیا اس امریکی کی بات سچ ہے کہ کچھ پاکستانی پیسے کے لیے اپنی ماں بھی بیچ دیتے ہیں ؟
ذرا سوچئے
 
Bilkul sahi kaha aap ne aur us American ne bhi bilkul saach bola tha. Hum duniya ki saab se corrupt hujoom hain hum eik qaom hain hi naheen.
 
انتباہ برائے غدارین

اس فورم پر موجود تمام محبِ وطن ممبران کو سلام۔
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ آج کے تاریخی دن جب پی اے ایف کے جانبازوں نے ہمارے دشمن کو دن میں چھتر مار کر ہمارا سر فخر سے بلند کیا تھا، اس دن اس فورم پر ببر شیر، راجہ راول، راجہ انصار ، resilient, وٹامن سی وغیرہ وغیرہ کی رحلت ہو گئی۔ نیازی کو دن رات گالیاں دینے والے اس ملک کے مشترکہ اثاثے یعنی ہماری آیر فورس کے لیے تعریف کے دو لفظ نکالنے سے عاری ہیں۔
کیا وہ ممبران اصل میں بھارتی ہیں یا کیا اس امریکی کی بات سچ ہے کہ کچھ پاکستانی پیسے کے لیے اپنی ماں بھی بیچ دیتے ہیں ؟
ذرا سوچئے
Majority of dubious IDs are endian paid or endians in disguise......Since we regularly insult endia due to their comments, their population on this forum has reduced to about 40% from before ..... :)
 
یہ صحافی کہاں سے ہو گیا ؟ ایک دن جیو کے ساتھ میں تو اس نے پاکستان کی کوئی **** نہیں چھوڑی جس کو عوام سے روشناس نہ کروایا ہو یہ صحافی کم اور دلافی زیادہ ہے
جی نہیں، ابھی اس نے قطری گشتی کا انٹرویو نہیں کیا ایک دن جیو میں