Advertisement

قرض پر سود کا خرچ دفاعی بجٹ سے 3 گنا زیادہ ہے۔ یوسف نذر

قرض پر سود کا خرچ دفاعی بجٹ سے 3 گنا زیادہ ہے، حکومت کے پاس کوئی اسٹریٹجی نہیں، قرض پر قرض لے رہے ہیں، کہیں سے قرض لیں تو ایسے بیان دیتے ہیں جیسے بہت بڑا کارنامہ ہو، حکومت اخراجات کیوں کم نہیں کرتی؟ یوسف نذر
Loading X post…
Open original post on X

کوئی سیکرٹ نہیں کہ موجودہ حکومت کا دارومدار ایم این ایز یا پارٹیز پر نہیں، حکومت اسٹیبلشمنٹ سے ملنے والی حمایت کو عوام کے بجائے اپنے فائدے کیلئے استعمال کر رہی ہے، یوسف نذر
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: