Advertisement

قرضے / قرضے / قرضے ظالموں کے قرضے

فارم 47 کی ناجائز حکومت نے بینکوں سے قرضے لے لے کر ملک کو تباہ کر دیا ھے جس کی وجہ سے ملک پر قرضے بڑھتے جا رھے ھیں اور عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے ھے جو کہ اس ملک کی غریب عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ھے ایک تو عوام کا ووٹ چوری کیا گیا اور دوسرا چوروں کو عوام پر مسلط کر دیا گیا مہنگائی اور بیروزگاری عروج پر ھے ملک کا ہر ادارہ تباہی کی جانب گامزن ھے ہر طرف بربادی ہی بربادی ھے لہذا جلد از جلد ، حکومتی چوروں کو ملک کو مزید برباد کرنے سے روکنا ہو گا
 
Advertisement
Awaam ko chahiey keh Facebook, twitter, Instagram waghera pe ye annouce kar de keh jo loan liey hain wo corrupt logo ne liey or khaa gaey, is liey IMF, World Bank ko hum wapis karne inkari hain.
Jub IMF & world bank ko pata tha keh ye sub corrupt hain to kion loan dia in ko
 
maxresdefault.jpg
 
Advertisement
Awaam ko chahiey keh Facebook, twitter, Instagram waghera pe ye annouce kar de keh jo loan liey hain wo corrupt logo ne liey or khaa gaey, is liey IMF, World Bank ko hum wapis karne inkari hain.
Jub IMF & world bank ko pata tha keh ye sub corrupt hain ینکس
بینکس ملکوں کے نام پر قرضے دیتے ہیں اگر یہ بڈھے/ بومر اس ملک کی جان چھوڑ دیں تو تمام قسم کے قرضے اتر سکتے ہیں مسلئہ ھے کہ بڈھے/ بومر اس ملک کی جان چھوڑ دیں اور جنریشن ذی کو آگے آنے دیں
شہباز شریف ، احسن اقبال نواز شریف ، زرداری ، منیرا مستری ، موچھڑی عمارسولنگی جیسے لوگ وغیرہ بڈھے کھسوٹے بومر اس ملک کی جان چھوڑیں تو یہ ملک، ملک بن سکتا ھے
 
yeh-baat-toh-sach-hai-sanju-sehrawat.png
 
اس ملک میں بہت پوٹینشل موجود ھے ملک چلانے والوں کی نیت ٹھیک ہونی چاہئے ۔ جو کہ ان بڈھوں بومرز میں نہیں ھے جبھی تو یہ بڈھے بومر اقتدار کے ساتھ عوام کے ووٹ چوری کر کے چپکے ہوئے ہیں ۔ ان منافقو نمونوں ریلوکٹوں ڈکٹیٹرز ******* بڈھوں کھسٹوں بومرز نے ابھی ملک کو مزید تباہ کرنے میں اپنا حصہ ڈالنا ھے