Advertisement

قرآن سکون دیتا ہے دل کو ❣️

Quran-122018.jpg

کیونکہ یہ کسی فساد اور جھوٹ سے پاک ہے
اس کے سننے سے روح زندہ ہوتی

اس سے انسان کا اندر جاگتا ہے کہ سچ بولے
اِسلیے ہمیں داڑھیوں اور مولویوں کو جو اسلام کو استمال کر کے منافقت اور سیاست کرتے ہیں۔ اِن کی وجہ سے اللہ کی قسم ہمیں قرآن سے دور نہیں ہونا چاہیے۔

بلکہ الٹ اگر ہم قرآن کے قریب ہو جائیں۔ اسے سنیں سمجھیں تو ہمیں مولوی کی منافقت اور سیاست کی صیح سمجھ آئے گی۔ کیونکہ سورة المنفقون بلاوجہ نازل نہیں ہوئی۔ یہ اِن جیسے ہی چہروں کو بےنقاب کرنے کے لیے نازل ہوئی ہے (تھی نہیں ہے)۔ کیونکہ اب قرآن کو اپنی روحوں پر اُتار کر اُن کو زندہ کرنے کا وقت آ گیا ہے۔

تاکہ ہم اللہ تک سیدھا اور منافقت اور جھوٹ سے پاک سے راستہ اور زنجیر قائم کریں۔

ہمیں اب سوچنا ہو گا۔ کیوں تبلیغی جماعت والے، شعیت اور دیگر لوگ قرآن سے دور بھاگتے ہیں۔ کہتے ہیں قرآن ہماری سوچ سے سمجھو۔ جبکہ محمدﷺ نے اپنی امانت ہمیں، ہر ایک کو دی ہے۔

کیا قرآن ان مولویوں کی منافقت کو بےنقاب کرتا ہے۔ میرے خیال میں ہاں۔ اسلئے یہ قرآن سے دور بھاگتے ہیں۔ اور قرآن سے دور تو شیطان ہی بھاگ سکتا ہے۔ قرآن سے پیسے اور سیاست کا کاروبار کو منافق ہی کر سکتا ہے۔ اور منافق کافر سے بھی شاید نچلے درجے میں جائے گا۔ تو خود سوچو تم کس کے پیچھے چلتو ہو اور کس کے پیچھے نماز پڑھتے۔

صرف قرآن قرآن قرآن قرآن اور بس قرآن ہی ہمارا آخری اور پہلا راستہ ہے
باقی اب کوئی راستہ نہیں رہا
​
 
اچھا جی۔ ہمیں تو اس بات کا پہلے پتہ ہی نہیں تھا۔ اب تمُ اپنے آپ کو اچھا ثابت کرنے کے لئے ایسی پوسٹیں لگاؤ گے