- Joined
- May 12, 2015
- Posts
- 9,024
- Reaction score
- 9,389
- Points
- 193
ظالم کچھ بھی ظلم کریں نقصان/ خسارے سے نہیں بچ سکتے ۔ ظالموں کو ان کے ظلم کا برا انجام ضرور ملے گا۔ ظالموں کو ان کے ظلموں کا برا انجام دنیا میں بھی ملے گا اور آخرت میں بھی۔ دنیا میں ظالموں کا برا انجام نظر بھی آرہا ھے اور یہ کبھی کامیاب نہ ہونگے
ظالم اپنے برے انجام اور نقصان سے نہیں بچ سکتے بس انسان کو صبر کرنا چاہیے اور اچھے کے لئے کوشش کرتے رہنا چاہیے
القرآن - سورۃ نمبر 17 الإسراء
آیت نمبر 82
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَنُنَزِّلُ مِنَ الۡـقُرۡاٰنِ مَا هُوَ شِفَآءٌ وَّرَحۡمَةٌ لِّـلۡمُؤۡمِنِيۡنَۙ وَلَا يَزِيۡدُ الظّٰلِمِيۡنَ اِلَّا خَسَارًا ۞
ترجمہ:
Saheeh International
And We send down of the Qur'an that which is healing and mercy for the believers, but it does not increase the wrongdoers except in loss.
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
اور ہم قرآن میں جو کچھ نازل کرتے ہیں وہ مومنوں۔ کے لئے تو شفا اور رحمت ہے مگر ظالموں کے خسارہ میں ہی اضافہ کرتا ہے۔
Abdullah Yusuf Ali
We send down (stage by stage) in the Qur'an that which is a healing and a mercy to those who believe: to the unjust it causes nothing but loss after loss.
مولانا فتح محمد جالندہری
اور ہم قرآن (کے ذریعے) سے وہ چیز نازل کرتے ہیں جو مومنوں کے لئے شفا اور رحمت ہے اور ظالموں کے حق میں تو اس سے نقصان ہی بڑھتا ہے