Advertisement

قدرت کا انتقام یاحادثہ؟

لاہور(خصوصی رپورٹ)یہ مکافات عمل ہے یا گردش زمانہ،اسے حادثہ کا نام دیجئے یا حسن اتفاق،جو بھی کہہ لیجئے لیکن یہ حقیقت ہے کہ ایک سال قبل نیب کے پراسکیوٹر فیصل کامران کی پراسرار ہلاکت کو خودکشی کا رنگ دینے والے میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر شریف استوری کے جواں سال بیٹے ڈاکٹر شاہنواز شریف نے ٹرین تلے آ کر خودکشی کر لی۔یہ بھی قدرے مشترک ہے کہ فیصل کامران بھی اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا اور ڈاکٹر شاہنواز شریف بھی والدین کی واحد اولاد تھی۔18جنوری 2013ء کو نیب کے جواں سال پراسیکیوٹر فیصل کامران پراسرار طور پر موت کی آغوش میں چلے گئے،وہ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سمیت کئی اہم حکومتی شخصیات کے خلاف رینٹل پاور کیس کے تفتیشی افسر تھے۔

پولیس اور دیگر سرکاری ایجنسیوں نے فیصل کامران کی موت کو خودکشی قرار دیا جبکہ ان کے اہل خانہ اور بعض ساتھی نیب افسروں کا کہنا تھا کہ فیصل کامران کو قتل کیا گیا ہے جس میں بعض حکومتی افسران بھی ملوث ہیں۔اس حوالے سے اس وقت کے چیف جسٹس پاکستان افتخارمحمد چودھری نے اس واقعہ کا از خود نوٹس لیا اور ایک میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جو فیصل کامران کی موت کی تحقیقات کرے۔ڈاکٹر شریف استوری اس بورڈ کے سربراہ تھے جس نے رپورٹ پیش کی کہ فیصل کامران نے خودکشی کی ہے اور یہ محض اتفاقی موت ہے۔ فیصل کامران کے والد نے ممتاز قانون دان آفتاب احمد باجوہ ایڈووکیٹ کے وساطت سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی کہ میڈیکل بورڈ نے حکومتی دباؤ کے تحت قتل کو خودکشی قرار دیا ہے، اس کی انکوائری اسلام آباد کے میڈیکل بورڈ کے بجائے پنجاب یا کسی اور صوبے کے ڈاکٹروں سے کروائی جائے۔

سپریم کورٹ نے فرنزک سائنس لیبارٹری پنجاب کا میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جس میں قبر کشائی کے بعد لاش کا معائنہ کیا اور قرار دیا کہ فیصل کامران کو قتل کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے فیصل کامران کی رپورٹ پڑھی اس وقت کے وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر شخصیات کی گرفتاری کا حکم دیا تھا جس کے بعد حکومتی ایوانوں میں ایک ہلچل مچ گئی تھی گزشتہ روز اسلام آباد میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر شریف استوری کے جواں سال بیٹے ڈاکٹر شاہ نواز شریف نے بہاولپور کے نزدیک ٹرین تلے آکر خودکشی کر لی اس نے حال ہی میں قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور سے ایم بی بی ایس فائنل کا امتحان دیا تھا اور اس کے دوستوں کا کہنا ہے کہ شاہنواز امتحان میں اچھے نمبر نہ آنے پر پریشان تھا تاہم پولیس اس سلسلے میں مزید وجوہات پر غور کر رہی ہے اور لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے۔​

http://www.dailypakistan.com.pk/national/14-Apr-2014/92672
 
Advertisement
حکمران طبقہ اس لئے سزا سے بچا ہوا ہے کہ ان کے پاس پيسہ طاقت اور اختيار ہے قانون اور آئين ان کے گھر کي لونڈي ہے
اس ڈاکٹر کو دنيا ميں اس کے گناہوں کي سزا مل گئي اور ان حکمرانوں کو آخرت ميں ملے گي
 
aap ko kia pata kis ko saza mil gayee or kis ko milni hai? aap tou booton walon ko khuda maantay hain apna :P

حکمران طبقہ اس لئے سزا سے بچا ہوا ہے کہ ان کے پاس پيسہ طاقت اور اختيار ہے قانون اور آئين ان کے گھر کي لونڈي ہے
اس ڈاکٹر کو دنيا ميں اس کے گناہوں کي سزا مل گئي اور ان حکمرانوں کو آخرت ميں ملے گي
 
Advertisement
بکواس ، بکواس بکواس
اگر ایسی باتیں قدرت کا انتقام ہیں تو . شہادت امام حسین کو بھی قدرت کا انتقام قرار دے دو ، لال مسجد آپریشن کو بھی قدرت کا انتقام قرار دے دو ، طالبان کی اموات کو بھی قدرت کا انتقام قرار دے دو .
جو کچھ قوم کے ساتھ ہو رہا ہے اسے بھی قدرت کا انتقام قرار دے دو
بکواس ، بکواس بکواس
 
نجومی بھائی ، ایک تھریڈ میں اپکا تازہ بیان پڑھا کہ طالبان حضرت مہدی کی فوج ہیں ؛ پھر وہ تھریڈ اڑا دیا گیا
کہنا یہ تھا کہ آپ کسی اور بزرگ کا نام پیٹنٹ کروائیں ، حضرت مہدی کا نام تو پہلے ہی ایک فرقہ قابو کر چکا ہے

حکمران طبقہ اس لئے سزا سے بچا ہوا ہے کہ ان کے پاس پيسہ طاقت اور اختيار ہے قانون اور آئين ان کے گھر کي لونڈي ہے
اس ڈاکٹر کو دنيا ميں اس کے گناہوں کي سزا مل گئي اور ان حکمرانوں کو آخرت ميں ملے گي
 
Advertisement
نجومی بھائی ، ایک تھریڈ میں اپکا تازہ بیان پڑھا کہ طالبان حضرت مہدی کی فوج ہیں ؛ پھر وہ تھریڈ اڑا دیا گیا
کہنا یہ تھا کہ آپ کسی اور بزرگ کا نام پیٹنٹ کروائیں ، حضرت مہدی کا نام تو پہلے ہی ایک فرقہ قابو کر چکا ہے

ميں آپ کو غزوة الہند اور خراسان سے نکلنے والے کالے جھنڈوں کے لشکر کے بارے ميں احاديث مبارکہ پوسٹ کرتا ہوں ذرا صبر کرو
 
lcnz5.jpg

2u73k05.jpg

ornoeu.jpg

2vnj4fq.jpg
214ytlg.jpg

اوپر والا اخباري کالم ہے

ميں آپ کو غزوة الہند اور خراسان سے نکلنے والے کالے جھنڈوں کے لشکر کے بارے ميں احاديث مبارکہ پوسٹ کرتا ہوں ذرا صبر کرو

the Imam will only emerge in Makkah once the King dies and there is a dispute over succession, I am waiting for that day when Saudi "Royal" family start disputing with each other. Oh Allah please bring that day soon!! Ameen
 
نجومی بھائی ، ایک تھریڈ میں اپکا تازہ بیان پڑھا کہ طالبان حضرت مہدی کی فوج ہیں ؛ پھر وہ تھریڈ اڑا دیا گیا
کہنا یہ تھا کہ آپ کسی اور بزرگ کا نام پیٹنٹ کروائیں ، حضرت مہدی کا نام تو پہلے ہی ایک فرقہ قابو کر چکا ہے

129%20YUSUF.jpg

1574%20BADAR.JPG

1579%20%20BADR%20East%20Arb%20Kill%20ICE.jpg
 
Advertisement
KHORASAN :

Critical territories and lands in mapping Greater Old Khorasan :

North West Afghanistan (Spread through Herat , Balkh , Kabul , Ghazni , Kandahar ) (Heart of Khorasan)
North South East Uzbekistan (Spread through Samarkand , Bukhara , Shehrisabz , area between Ammu Darya & Syr Darya )
North East Iran (Spread through Nishapur , Tus , Mash'had , Gurgan , Damaghan)
South Turkmenistan [Mery Province ( Merv , Sanjan ) ]
South Kazakstan
North & West Pakistan [Malakand Division (Malakand , Swat , Dir , Chitral ) ]
North West tajikstan [Spread through Sughd province (Khojand , Panjakent)]
 
the Imam will only emerge in Makkah once the King dies and there is a dispute over succession, I am waiting for that day when Saudi "Royal" family start disputing with each other. Oh Allah please bring that day soon!! Ameen

ليکن ان کا ساتھ دينے کے لئے فوج خراسان سے ہي آئے گي ان کا لشکر سياہ جھنڈے والے اور سياہ عمامے والے ڈھيلے ڈھالے کپڑے پہنے ہوئے لوگ ہوں گے
 
نجومی بھائی مجھے تو کوئی اعترض نہیں لیکن جنہوں نے نام پیٹنٹ کروایا ہوا ہے سخت ناراض ہوں گے
ویسے یہ کالم کس ہے ؟

ليکن ان کا ساتھ دينے کے لئے فوج خراسان سے ہي آئے گي ان کا لشکر سياہ جھنڈے والے اور سياہ عمامے والے ڈھيلے ڈھالے کپڑے پہنے ہوئے لوگ ہوں گے
 
App is ko koi bhi naam day dain, baat ye hai k ALLAH zabardast insaf karne wala hai ! aur ham ALLAH k insaf ko nahi samaj saktay. Ye to wo janta hoga jis ne jhooti gawahi de aik begunah k khilaf ab us ka beta chala gaya , ALLAH ka insaf kaisa hai, ALLAH sab begunahon k sath hai, Dunya k khudawon ka wakt bohat he kam hai ! ALLAH hmara khud hai, aur wohi hamaray leye kaafi hai.