کوئی خان کو یہ پیچ دیکھا دے اور پھر پیرنی صاحبہ سے اس پہ رائے بھی لیں جو جاتے ہی چوکٹ پہ سجدہ ریز ہوگئی۔۔۔عمران تو تھوڑی دیر کے لیے جُھکا تھا لیکن وہ محترمہ معلوم نہیں کتنی دیر تک وہی سجدہ ریز تھی۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ہم خان کو سیاسی طور سپورٹ کرتے ہیں لیکن ایسی چولیں مارنے سے اجتناب کرے تو اچھا رہیگا۔۔۔۔۔ عمران اور انصافینز کہتے ہیں کہ سجدہ نہیں کیا تھا صرت بوسہ دیا تھا او بھائی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خود ہی مزاروں پہ جانے کو ہی حرام قرار دیا تھا تو باقی تاویلیں تو خود بخود ہی ختم ہوگئی۔۔۔۔۔
اللہ دونوں کو ہدایت دے ورنہ ہماری تو یہی دُعا ہے کہ ریحام کیطرح اس پیرنی سے بھی خان کی جان چھڑا دے کیونکہ ریحام تو خان کی اس زندگی کو تباہ کرنے آئی تھی لیکن پیرنی صاحبہ خان کی دُنیا اور آخرت دونوں کو تباہ کرکے چھوڑے گی۔۔۔۔۔۔
انصافینز اس تھریڈ میں جواب دلیل اور احادیث سے دیں فضول میں چولیں مارنے سے گریز کرے۔
شکریہ