بکواس بلکل بکواس یہ لوگ جب وہاں پر طالبان اور ازبک چیچن بیٹھے تھے ان کو کیوں نہیں روک سکے بلکے یہ خود بھی طالبان ہیں ان سب نے ملک کا برا غرق کیا ہوا ہے اور ام قبائلیوں کو بھی یرغمال بنایا ہوا ہے
آپریشن میں قبائلیوں کا جتنا زیادہ جانی و مالی نقصان ہو گا وہ پاک فوج سے نفرت کا موجب بنے گا. حکومت اور فوج کو چاہیے کہ فضایی بمباری کا شوق پورا کرنے کے بعد متاثرین کی داد رسی کا کوئی معقول انتظام کرے. تا کہ ان بے یار و مددگار لوگوں کے رنج و غصّہ کا کسی حد تک مداوا ہو سکے اور مستقبل کی متوقع بغاوت سے بچا جا سکے. یہ قوم مزید ڈھاکہ جیسے سقوتوں کی متحمل نہیں رہی اب
Answer of this kamina insaan what a bomber said please concentrate of areas he is talkin abt...
click to watch this video ... http://www.youtube.com/watch?v=qD-Nny3EP98