Advertisement

قبائلی ہوں، میری تربیت نہیں کہ میں گالی دوں: سہیل آفریدی



"ڈی جی آئی ایس پی آر نے میرے بارے میں غلط الفاظ کا استعمال کیا، میں قبائلی ہوں، ایسی تربیت نہیں کہ گالیاں دوں، ڈی جی آیی ایس پی آر اور جعلی سینیٹر، وزرا میں فرق ہونا چاہئے، "، "اس کا نام کیوں نہیں لیتے؟ نام ہے عمران احمد خان نیازی، نام یاد رکھنا"۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا پشاور جلسے سے خطاب

کارکنوں کے ڈی چوک ڈی چوک کے نعرے، کیا آپ تیار ہیں؟ سہیل آفریدی کا سوال
ہم تیار ہیں،جلسہ کے شرکاء کا زوردار جواب
محمود اچکزئی صاحب یہ تیار ہیں،سہیل آفریدی
میرے بارے میں غلط الفاظ کا استعمال ہوا، لیکن میں پختون قبائلی ہوں۔۔ میری تربیت ایسی نہیں کہ میں گالیاں دوں۔

اسکا، اسکی کیا ہے؟ نام کیوں نہیں لیتے؟ نام ہے عمران احمد خان نیازی، نام یاد رکھنا، سہیل آفریدی۔۔۔!!!

خیبرپختونخوا کی سکیورٹی بارے سنجیدہ تو آپ نہیں، 21 سال سے میرے پختون کا خون بہہ رہا ہے، سہیل آفریدی

ڈی جی آیی ایس پی آر اور جعلی سینیٹر، وزرا میں فرق ہونا چاہئے، وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کا پشاور جلسے سے خطاب

کہتے ہیں کہ کے پی میں گورننس نہیں ہے۔۔کے پی میں گورننس ہے اس لیے کے پی کے عوام تیسری بار عمران خان کو ووٹ دے رہی ہے ۔۔سہیل آفریدی
Loading X post…
Open original post on X

جب پختونوں کی آنکھوں میں رعب آتا ہے
غیروں میں اس کے بعد انسانیت آتی ہیں

اپنا گریبان پھر تم چیر پھاڑ کر دیکھو گے
جب پختون زلمی پاگل پن پر اتر آتے ہیں

Loading X post…
Open original post on X


Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
گریٹ لیڈر عمران احمد خان نیازی جس نے پوری بٹی ہوئی قوم کو/ ٹکڑوں میں تقسیم قوم پاکستانیوں کو یکجا کیا ۔ عمران خان نے پاکستانی قوم کو متحد کر دیا ھے اور پاکستان کے دشمنوں کو یہ چیز یہ بات پسند نہیں ھے کہ پاکستانی قوم متحد ہو جائے ، پاکستان کے دشمن پاکستانی قوم کو تقسیم ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں ۔ھم سب کو عمران احمد خان نیازی کو سپورٹ کرنے پر فخر ھے
عمران خان زندہ باد
پاکستان زندہ باد
جمہوریت زندہ باد
انسانی حقوق زندہ باد
پاکستان کے دشمن مردہ باد
 
Last edited: