Advertisement

قبائلیوں کا دھرنا،سازش یا۔۔۔۔۔۔۔؟

[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq] قبائلیوں کا دھرنا،سازش یا۔۔۔۔۔۔۔؟[/FONT]

_99891686_img_5585.jpg

گزشتہ ایک ہفتہ سے قبائلی پٹھان اپنے مطالبات کے سلسلے میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے دھرنہ دیے ہوئے ہیں پرامن احتجاج،دھرنہ،جلسہ جلوس ہر شہری کا بنیادی حق ہے آئین پاکستان اور قانون ہر شہری کا یہ حق تسلیم اور انہیں تحفظ فراہم کرتا ہے

قبائلیوں کے مطالبات میں کراچی میں ماورائے عدالت قتل ہونے والےنقیب اللہ محسود کے قتل پر احتجاج اوراس سانحہ کے ملزم ایس،ایس،پی ملیر راؤ انوارکی فوری گرفتاری،قبائلی علاقوں سے دھشت گردوں کی بچھائی گئی بارودی سرنگوں کی صفائی اور دیگرمطالبات شامل ہیں دھرنے یا جلسہ گاہ میں روایتی وزیرستانی پگڑی اور گرم ٹوپی وافر تعداد میں دکھائی دیتی ہیں اور محسود قبائلیوں کی لمبے گیسوؤں سے محبت بھی یہاں عیاں ہے
اب تک مختلف سیاسی اور مذھبی جما عتوں کے رہنما قبائلیوں سے اظہار یک جہتی کے لئے اس دھرنے میں شامل اور تقاریر کرچکے ہیں اور کم وبیش تمام رہنماؤں نے ان کے مطالبات کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
وطن عزیز میں بسنے والا ہر ذی شعور قبائلی بھائیوں کے ان مطالبات سے مکمل اتفاق اوراس کے فوری حل اور تدارک کا حامی ہے مگر کیا یہ بھی سچ نہیں کہ آج قبائلی جس کسمپرسی اور در بدر ہونے کا شکار ہیں خود قبائلی اس کے سب سے زیادہ ذمہ دار ہیں کون نہیں جانتا کہ عرب،چیچک،ازبک،تاجک اور دنیا بھر سے آنے والے دھشت گردوں بشمول پاکستانی مذھبی انتہا پسند عسکری تنظیموں کو اپنے یہاں پناہ دینے والے خود یہ قبائلی ہیں جہاں انہیں دھشت گردی کی تربیت گاہیں اور خودکش بمبار تیار کرنے کے فیکڑریاں میسر تھیں یہی وہ دھشت گرد اور خود کش بمبار تھے جنہوں نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں 70 ہزارسے زائد معصوم پاکستانی شہریوں کا قتل عام کیا اور ان کے خون سے ہولی کھیلی پاک فوج کے جوانوں کےسر کاٹ کر انہیں قبائلی علاقوں میں ان سروں سے فٹ بال کھیلی
کیا کبھی ان قبائلیوں نے ان دھشت گرد وحشی درندوں کو اپنے علاقوں سے نکال باہر کرنے کی کوئی نحیف سی سعی بھی کی؟ چلئے یہ بھی نہ سہی کبھی ان سفاک دھشت گردوں کی مذمت ان کے خلاف کوئی دھرنہ،جلسہ،جلوس یا ایک پھسپھسا سا احتجاجی مظاہرہ بھی کیا ہو؟ بلکہ ستم بلائے ستم ان قبائلیوں نےان دھشت گردوں کو اپنی بہنیں،بیٹیاں عقد میں دیں
یہ ایک تلخ حقیت ہے کہ قبائلی علاقہ جات اغوا برائے تاوان،پاکستان بھر سے چرائی گئی گاڑیوں،منشیات،اسلحہ کی سمگلنگ کا ایک بڑا مرکز ہیں جہاں اغوا کئے گئے افراد ،چرائی گئی گاڑیوں کے تاوان کے عوض لاکھوں،کروڑوں روپے وصول کئے گئے پاکستان بھر میں نشہ جیسی موذی علت کے شکارنوجوانوں کو منشیات بھی یہاں سے ہی فراہم ہوتی ہے غیر قانونی اسلحہ کی بھر مار بھی انہیں کا دیا ہوا تحفہ ہے ماضی میں ایک طویل عرصہ سے پاکستان خصوصا" پنجاب سے قتل کرنے والے افراد فرار ہو علاقہ غیر(قبائلی) جاتے جہاں ان قاتلوں کو بھاری معاوضہ کے عوض پناہ فراہم کی جاتی رہی
شکرہے پاک افواج کا کہ ان کی قبائلی علاقوں میں جوابی کاروائی ضرب عضب کے نتیجہ میں نہ صرف ملک میں دھشت گردی کی واداتوں میں ایک بڑی کمی واقع ہوئی ہے بلکہ ان قبائلی علاقوں سے سفاک دھشت گردوں کا کا فی حد تک صفایا ہو گیا ہے ان کی اکثریت یا تو ماری جا چکی ہے یا تتر،بتر ہو گئی یقینا" ان کے مکمل خاتمہ میں ابھی اور وقت لگے گا رہی بات ان علاقوں میں دھشت گردوں کے ہاتھوں بچھائی گئی بارودی سرنگوں کا فوج اسے ختم کرنے کی کوشش ضرور کررہی ہے کیونکہ نہ صرف قبائلی بلکہ خود فوجی جوان اس کی زد میں آرہے ہیں ماورائے عدالت قتل خواہ کہیں ہوں ہرگز قابل قبول نہیں اعداد وشمار بتاتے ہیں کہ پاکستان بھر میں سب سے زیادہ ماورائے عدالت قتل پنجاب میں ہوئے ہیں یہ حکمرانوں خصوصا" عدالتی نظام کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے
اب خدانخواستہ کہیں ایسا تو نہیں ہے ضرب عضب کےنتیجہ میں جس طرح دھشت گردوں کی کمر ٹوٹی اور قبائلی علاقوں میں غیر اخلاقی،غیرانسانی،غیر قانونی کاروبار کو جو دھچکہ لگا ہے اس کا اظہار نقیب اللہ محسود کے قتل کی آڑ میں کیا جارہا ہے ؟
بعض لوگوں کے ذہنوں میں یہی بھی سوال اٹھ رہے ہیں کہ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ اس احتجاج کے پیچھے کون لوگ ہیں؟ ان کی مالی مدد کون کر رہا ہے؟ کیا اس کے پیچھے ملک دشمن طاقتیں خصوصا" بھارت تو نہیں ؟ جو بلوچستان میں اپنی مکروہ کاروائیوں کے بعد قبائلی علاقوں میں اپنی شاطرانہ چال چلنے کی کوشش کررہا ہے کیونکہ قبائلی بقول ان کے جس کسمپرسی اور در بدر ہونے کے شاکی ہیں ان سے تو اتنا بڑا شو کرنے کی شاید سکت نہیں ملک کے خفیہ اور عسکری ادارے ضرور اس پہلو پر تحقیق میں مصرف ہیں
مشتری ہشیار باش

​
 
Advertisement
kia chawal mar rahe ho..kahan se kho qabail zamedar hein.tumhe nahi pata ke qabail ko kis ne afghan jihaad ke lia tiar kia. inhi trible areas mein afghan jehad ke lie training camp banaye gaye... yehan thak ka kashmir ke aksar mujahdin ko inhi tribal camps mein train kia gia.... tujh mein himat hae on logoon ki jis ne yeh camp qaim kie? ya teri paint geeli ho jayegee on ka naam leke? itni bari chawal marte hue kooch research kar lia karo ....... OO r rahi bath Naqiullah ki to woh begunah mara hae sarkar ne.... oor hakumat pe lazim hae ke osko pakre oor kare se kari saza de... oor islam mein qatal ka badla qatal hae,,agar tujhe islam ka kooch pata hae......

EK KAAM KARO TUM.....TORI RESEARCH KARLO IS PE KE AFGHAN JEHAD KE LIE JEHADI KAHAN TAYAR KIE JATE THE...KON PESE DETA TA KON HATYAR OOR KON TRAINING OOR TRAINING CAMPS KAHAN PE THE.....OOR TALEBAN KO KIS NE OOR Q TAYAR KIA....
 
Advertisement
:یوں پھر ہزاروی بھی اپنی بربادی کے خود ذمہ دار ہیں. کیونکہ ایک زاویہ نگاہ[FONT=&amp] یہ بھی ہے

[/FONT][FONT=&amp]؛ ایران نے افغانستان میں سوویت یونین کے خلاف ہزارہ برادری اور شمالی اتحاد کی مدد کی، ہزارہ برادری کی صورتحال بھی تقریباً لبنان جیسی ہی تھی۔ پشتونوں اور دیگر گروہوں کو سعودیہ، قطر، کویت، عرب امارات نیز امریکہ و پاکستان کی مدد حاصل تھی۔ یہاں بھی ایران نے ہزارہ کی خواہش پر ان کی مدد کی، تاکہ وہ سوویت یونین کے خلاف جہاد میں شریک ہوسکیں اور اپنے علاقوں کا دفاع کرسکیں۔ لبنان کی طرح افغانستان میں بھی ایران نے فقط ہزارہ کی مدد نہیں کی، کیونکہ اسے احساس تھا کہ فقط ہزارہ کی مدد کرنے سے سوویت یونین کے خلاف افغان جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔ اس کے ثبوت کے لئے ایک بات کافی ہے کہ کئی برس تک گلبدین حکمت یار ایران میں مقیم رہے اور افغانستان کے مقتول صدر برہان الدین ربانی کے علاوہ کئی دیگر افغان گروہوں کی ایران کھل کر مدد کرتا رہا۔؛
[/FONT]
​
 
Last edited:
kia chawal mar rahe ho..kahan se kho qabail zamedar hein.tumhe nahi pata ke qabail ko kis ne afghan jihaad ke lia tiar kia. inhi trible areas mein afghan jehad ke lie training camp banaye gaye... yehan thak ka kashmir ke aksar mujahdin ko inhi tribal camps mein train kia gia.... tujh mein himat hae on logoon ki jis ne yeh camp qaim kie? ya teri paint geeli ho jayegee on ka naam leke? itni bari chawal marte hue kooch research kar lia karo ....... OO r rahi bath Naqiullah ki to woh begunah mara hae sarkar ne.... oor hakumat pe lazim hae ke osko pakre oor kare se kari saza de... oor islam mein qatal ka badla qatal hae,,agar tujhe islam ka kooch pata hae......

EK KAAM KARO TUM.....TORI RESEARCH KARLO IS PE KE AFGHAN JEHAD KE LIE JEHADI KAHAN TAYAR KIE JATE THE...KON PESE DETA TA KON HATYAR OOR KON TRAINING OOR TRAINING CAMPS KAHAN PE THE.....OOR TALEBAN KO KIS NE OOR Q TAYAR KIA....

اگر یہ سچ ہے تو یہ سوال بہر حال موجود رہے گا کہ ان ٹریننگ کیمپوں،مجاہدین کی پرورش اور بھرتیاں کیوں ہونے دیں قبائلیوں نے اپنےعلاقوں میں اس کے خلاف کوئی دھرنہ،احتجاج اگر ریکارڈ پر ہوں تو ہمیں ضرور مطلع کیجئیے ورنہ امریکی ڈالر کے عوض اپنی شراکت داری کا اعتراف اور معذرت کیجئیے ان مجاہدین اور دھشت گردوں کو اپنا داماد اور بہنوئی بنانے کا سوال ابھی باقی ہے

​
 
جہاں آپ نے سبھی باتوں کا اوّل و آخر ذکر کر دیا- وہیں کاپٹروں سے سڑکوں پر بے دریغ بمباری، بیرونی ایما پر قید و بند اور ڈرون حملوں کا ذکر بھی فرما دیتے- باجوڑ کے سکول کا قصہ ہو جاتا- قبائل میں قائم قدیمی مجرموں اور منشیات فروشوںکی پناہ گاہوں کا ذکر ہوا تو سیٹلڈ علاقوں میں جراءم، منشیات فروسی اور افغان ٹریڈ سے فائدہ اٹھانے والوں کی ملی بھگت کا ذکر فرما دیتے-
شاید مناسب یہی ہے کہ ہم حساب کتاب سے باہر آئیں -رحم کا سلوک رکھیں اور معافی مانگیں -اگرآج نہیں تو آنے والی نسلیں تو بھائ بھائ ہیں- ہماری نظر ماضی پر نہیں قبائل کی آنے والی نسل کے مستقبل پر ہونی چاہیے-اپنے ملک میں امن کے قیام پر ہونی چاہیے -
شائد مذکورہ ماوراؑ عدالت قتل پر سیاسی اور حکومتی اداروں کا مشترکہ مذمتی موقف اور لائحہ عمل ہم سب کے ہاتھ مظبوط کرے اور باہمی اعتماد کی فضا پیداکرنے میں مدد گار بھی ہو-
یقینا افواج نے اس علاقے میں بے مثال قربانیاں دی ہیں مگر نقصانات دوسری طرف بھی بہت ہیں - بلا شبہ قبایلی علاقوں میں پیوستہ کچھ عناصر نے ملک کے طول و عرض میں ظلم ڈھاۓہیں- قبائلی عوام پر بھی قیامت ٹوٹی ہے ،در بدری اور آنسو نصیب میں آۓ ہیں-ان لاشوں کا دکھ مشترکہ ہے- دونوں فریقوں کو ان لاشوں پر انتقام کا نعرہ بلند لرنے سے مذید لاشیں اور آنسو حاصل ہوں گے خوشیاں یا اطمینان نہیں- فتح نہیں بلکہ امن کی ضرورت ہے- اورمکمل فتح تو صرف دل مسخر کرنے سے ہو گی -
اس وقت وسیع نظری اور عفو و در گزر سے اس جھگڑے کے خاتمے کی، اعتماد کی فضا کی بحالی کے پہلے فیز کی ابتدا کرنے کی کوشش کرنی ہو گی-
ہمیں امن کے دعا کرنی چاہیے اور اس کے لیے عملی اقتدامات بھی اٹھانے ہوں گے- اگر نہ چاہتے ہوے بھی ماوراۓ عدالت قتل کے اس واقعے کے منصفانہ نتیجے اور متفقہ سیاسی اور حکومتی بیانیہ سے بہتری ممکن ہے تو ہمیں نہ چاہتے ہوۓ بھی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے-
اس میں کچھ شک نہیں کہ راؤ انوار قتل میں ملوث ہے خواہ جس کے بھی ایما پر-اگر اسے سزا ہو گئی تو کسی کی بے توقیری نہیں ہو گی بلکہ امن کی راہ ہموار ہو گی-
جہان تک بات'را'یا بیرونی عناصر کی ہے تو ---آج کا تو یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتاوہ یقینا اس موقع سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے--مگر اگر اس کیس میں بے انصافی کا تاثر قائم ہو گیا تو بیرونی عناصر کے پہلے سے ہی کھلے در کے پٹ مذیدوا ہو جاۓ گا - یہی تارخ کا سبق ہے
 
Last edited:
تو کیوں نہیں بناتے انہیں خیبر پختونخواہ کا حصہ، کیوں انہیں جانوروں سے بھی کم حقوق دیئے ہوئے ہیں۔پاکستان کے خلاف ایرانی و را کےایجنٹوں کو تو ہر طرح کی سازش کرنے کی آزادی ہے ، مگر کسی اور کو اپنے حق کے لیئے آواز اُٹھانے کی آزادی نہیں۔

​
 
Advertisement

اگر یہ سچ ہے تو یہ سوال بہر حال موجود رہے گا کہ ان ٹریننگ کیمپوں،مجاہدین کی پرورش اور بھرتیاں کیوں ہونے دیں قبائلیوں نے اپنےعلاقوں میں اس کے خلاف کوئی دھرنہ،احتجاج اگر ریکارڈ پر ہوں تو ہمیں ضرور مطلع کیجئیے ورنہ امریکی ڈالر کے عوض اپنی شراکت داری کا اعتراف اور معذرت کیجئیے ان مجاہدین اور دھشت گردوں کو اپنا داماد اور بہنوئی بنانے کا سوال ابھی باقی ہے

​

TUJHE NAHI PATA KE ONKO KIA LALACH DIA GIA? JANNAT.... SHAHADAT...TERE JESE HAR KOI PESE PE NAHI BIKHTA....... OOR RAHI BAATH MUJAHIDIN TO WOH SIRF QABAIL NAHI THE OSS MEIN ARABS THE, PUNJAB KE LOG THE.....SERAIKI BELT.....AGAR TUJHE OOR BHI INFORMATION CHAHIE TO ISI SE POOCH LO WOH TUMHE BATA DENGEIN KE MUJAHIDIN KAHAN KAHAN SE ATE THE.....mein isi lie to tujhe keh raha hoon ke kooch oor kitabein parlo.. reasearch karlo.... kooch isi ke jo retired log hein on se maloomat lelo.shayed tere ilm mein ezafa ho jaye..........oor rahi baath pese lene ki woh tujhe pata hae ke qabail ne kisi ne nahi bhecha kisi.army ne musharaf ne ek ek bande ko becha.... yahan thak ke Arifa sadiqqui ko becha...emal kansi ko nawaz sharif ne becha......beta to abhi bahot chota hae.....knowledge mein......
 
موقع محل کے مطابق شیعے خاص کر ہزاروی ہر دور میں اپنا حصہ ڈالتے رہے اور وصول کرتے رہے، معصوم ایسے بنتے ہیں جیسے واقعی معصوم ہوں
اسے سب پتہ ہے پر ہیرا پھیری کی قدیمی جبلت کے ہاتھوں مجبور ہے
 
Last edited:
TUJHE NAHI PATA KE ONKO KIA LALACH DIA GIA? JANNAT.... SHAHADAT...TERE JESE HAR KOI PESE PE NAHI BIKHTA....... OOR RAHI BAATH MUJAHIDIN TO WOH SIRF QABAIL NAHI THE OSS MEIN ARABS THE, PUNJAB KE LOG THE.....SERAIKI BELT.....AGAR TUJHE OOR BHI INFORMATION CHAHIE TO ISI SE POOCH LO WOH TUMHE BATA DENGEIN KE MUJAHIDIN KAHAN KAHAN SE ATE THE.....mein isi lie to tujhe keh raha hoon ke kooch oor kitabein parlo.. reasearch karlo.... kooch isi ke jo retired log hein on se maloomat lelo.shayed tere ilm mein ezafa ho jaye..........oor rahi baath pese lene ki woh tujhe pata hae ke qabail ne kisi ne nahi bhecha kisi.army ne musharaf ne ek ek bande ko becha.... yahan thak ke Arifa sadiqqui ko becha...emal kansi ko nawaz sharif ne becha......beta to abhi bahot chota hae.....knowledge mein......

مجاہدین جہاں کہیں سے آتے ہوں ان کی محفوظ پناہ گاہ قبائلی علاقہ جات ہی تھے ہوسکتا ہے وہ پیسوں کے لالچی نہ ہوں اگر امریکی ڈالر ہوں تواور بات ہے
​
 
یوں پھر ہزاروی بھی ا [FONT=&amp][/FONT]
[FONT=&amp][/FONT]
[FONT=&amp] [/FONT][FONT=&amp]
[/FONT]
​
بھائ صاحب، درجہ سوالات کا تعلق اس بحث سے یا سیاسی معاملے سے نہیں - بس عمومی سی ممعلومات یا اندازہ چاہیے اگر آپکوکچھ علم ہوتو-آپکی مہربانی
پاکستان کے کتنے بڑے یا مڈ سائز شہروں کے سنٹرل ایریاز (یعنی نزدیک یا بیروںِ شہر نہیں) میں افغان مہاجرین کی بستیاں باقائدہ محلّوں کی صورت میں موجود ہیں( یا کہیں بھی نہیں)؟
کوئٹہ شہر میں ہزارہ کیمونیٹی کے کتنے فیصد افغان مہاجرین پر مشتمل ہے(اگر ایسا ڈیٹا یا اندازہ موجود ہے تو)؟
کوئٹہ شہرکے ہزارہ مہاجرین کو پاکستانی شہریت کب ، کس حکومت یا کس سیاسی لیڈر یا پارٹی کے زیرِ اثر ملی (اگر ملی ہے تو)؟

Advertisement

مجاہدین جہاں کہیں سے آتے ہوں ان کی محفوظ پناہ گاہ قبائلی علاقہ جات ہی تھے ہوسکتا ہے وہ پیسوں کے لالچی نہ ہوں اگر امریکی ڈالر ہوں تواور بات ہے
​

OO bhai abhi america ne dollar band kie hein to kis ki pati pari hae?;) kon baar baar america ko kon keh raha hae ke hum sab ke khilaf operation kar rahe hein? haqani network ko kon chala raha he? yeh good taleban kon hein? tyjhe yeh bhi pata hae ke taleban ko benazir ne banaya afghanistan mein use karne ke lie? leken woh oor bath ke gale par gaye......
 
بھائ صاحب، درجہ سوالات کا تعلق اس بحث سے یا سیاسی معاملے سے نہیں - بس عمومی سی ممعلومات یا اندازہ چاہیے اگر آپکوکچھ علم ہوتو-آپکی مہربانی
پاکستان کے کتنے بڑے یا مڈ سائز شہروں کے سنٹرل ایریاز (یعنی نزدیک یا بیروںِ شہر نہیں) میں افغان مہاجرین کی بستیاں باقائدہ محلّوں کی صورت میں موجود ہیں( یا کہیں بھی نہیں)؟
کوئٹہ شہر میں ہزارہ کیمونیٹی کے کتنے فیصد افغان مہاجرین پر مشتمل ہے(اگر ایسا ڈیٹا یا اندازہ موجود ہے تو)؟
کوئٹہ شہرکے ہزارہ مہاجرین کو پاکستانی شہریت کب ، کس حکومت یا کس سیاسی لیڈر یا پارٹی کے زیرِ اثر ملی (اگر ملی ہے تو)؟
میں نے کوئی سیاسی بات نہیں کی صرف آئینہ ہی دیکھایا ہے. یہ معلومات اور اعداد و شمار محکمہ مردم شماری کی ویب سائٹ پر اگر ہوں تو آپ حاصل کر سکتے ہیں
 
موصوف اصل موضوع سے توجہ ہٹا کر حسب عادت اس کا رخ فرقہ وایت کی طرف موڑنا چاہتے ہیں کوشش ہے یہ شرپسندی یہاں کامیاب نہ ہو
​
 
موصوف اصل موضوع سے توجہ ہٹا کر حسب عادت اس کا رخ فرقہ وایت کی طرف موڑنا چاہتے ہیں کوشش ہے یہ شرپسندی یہاں کامیاب نہ ہو

بھای صاحب معافی کیجیے گا اگر کوئ ایسا امپریشن آپ کو محسوس ہوا --ورنہ میں نے تو لکھا تھا اس سوال کا بحث سے کچھ تعلق نہیں- آپ نے اعتبار نہیں کیا ،اسکا بھی شکریہ- مگر میرا قطعاّ ایسا کو ارادہ نہیں -
مجھے یہ انفارمیشن کسی اور ظمن میں درکار تھی بلکہ ایک کتاب کا چپٹر سمجھنے کے لئے درکار تھی جو کچھ عرصہ پہلے پڑھی ہے- دوبارہ معافی اس امپریشن کی- ہاں اگر آپ کو اس بارےصحیح معلومات ہو یاکسی پپپر کا حوالہ ہو تو آپ دس پندرہ دن بعد جواب دے دیں پھر کسی نا روا بحث کا اندیشہ نہ ہو گا اگر آپ چاہیں- -
 
Advertisement
میں نے کوئی سیاسی بات نہیں کی صرف آئینہ ہی دیکھایا ہے. یہ معلومات اور اعداد و شمار محکمہ مردم شماری کی ویب سائٹ پر اگر ہوں تو آپ حاصل کر سکتے ہیں
بھائ صا حب ،میرا اوپروالا رولر کوسٹرصاحب کو جواب آپکی خدمت میں بھی ہے- - اگر ممکنہ طور میری پہنچ میں یہ معلومات ہوتی تو سوال کیوں ہوتا؟- آپکا بہت شکریہ- -
 
موصوف اصل موضوع سے توجہ ہٹا کر حسب عادت اس کا رخ فرقہ وایت کی طرف موڑنا چاہتے ہیں کوشش ہے یہ شرپسندی یہاں کامیاب نہ ہو

دیکھیے محترم اس میں کوئی شک نہیں کے اس لڑکے کے ساتھ ظلم ہوا ہے اور اس کو جعلی مقابلے میں مارا گیا جس کی جتنی بھی مذمت کی جاے کم ہے پر جس طرح قبائل اور پختون جرگے مل کر اجتجاج بلند کر رہے ہیں کاش کے اسی طرح اس وقت جب کے طالبان نے قبائلی علاقوں کو گھیر رکھا تھا اور ادھر اپنی ظلم کی حکومت قائم کر لی تھی اس وقت یہ سب خاموش تھے جب کے اصل وقت وہ تھا کے کسی بھی طرح پختونوں کے خون کو روکا جاتا جس طرح پشتونوں کا قتل عام ان جعلی مولویوں نے جہاد کے نام پر کروایا ان کو چڑھا کر کے تم سپر پاور ہو چڑھ جاؤ بلی وہ سب نہیں تو اکثریت ان میں انکی تھی جو کے پختوں نہیں تھے ان جعلی مولویوں کا بس چلے تو افغانستان نہیں تو قندھار کو ہی اپنا کعبہ بنا لیں ان مولویوں کو پشتونوں سے نہیں ایک مخصوس مسلک سے پیار ہےاس لیے ان لوگوں کے نزدیک دوسرے مسلک سے تعلق رکھنے والے افغان مجرم ہیں کل ہی ایک ممبر خانم لیزا خان کی ایک پوسٹ پڑھی اس میں انہوں نے اسی بات کی طرف اشارہ کیا ایک سو کالڈ جہادی کی طرف کے پختونوں کو زندہ رہنے دو خود جہاد کرو یہ لوگ خود کچھ نہیں کرتے سارا دن مونیٹر کے آگے بیٹھ کر جہاد جہاد کی رٹ لگاتے ہیں پر آج تک ان کو کسی بلیڈ کا بھی چیرا نہیں لگا نہ آگے لگے گا​
 
ویسے دنیا بھر سے دیشگردوں کو قبائل کے علاقوں میں فوجیوں نے بٹھایا تھا۔
ڈالر تو فوجی خود کھاگئے اور مار بیچارے پورے پاکستان کو پڑی ۔
 
ویسے دنیا بھر سے دیشگردوں کو قبائل کے علاقوں میں فوجیوں نے بٹھایا تھا۔
ڈالر تو فوجی خود کھاگئے اور مار بیچارے پورے پاکستان کو پڑی ۔
North waizirstan ka operation dollars ke lie tha..warna wahan har kisi ne hatyaar nahi itotaye the oor na har koi taleban ke sath tha. karachi taraz pe operations kar sakte the...leken dunya ko dekhane ke lie sab bacharoon ko campoon mein rakha gaya...yehi to army chahti thi ke ke khabar bane ka hum bara teer mar rahe hein...
Ab jab pooch lo ke konse khas khas teleban leader ko mara iss operation mein to EK KA BHI NAAM nahi le sakte... PHIR KEHTE HEIN KE WOH AFGHANISTAN BHAG GAYE....oo bhai phir yeh ghar oor bazar q masmar kei?

ISS OPERATION KE BADLE KROROON DOLLARS LIE OOR APNI JEBEIN BHARTE RAHE...
Issi lie to Americans kehte hein ke Pakistani pesoon ke lie maan ko bhi bech sakte hein.....yeh in haram khane wale generals ki wajha se hum sab badnaam hein...
Chote rank ka armyjawan bechara dil se Pakistan ke lie larta hae oor wohi shaheed hota hae...

Saare fouji nahi.chote rank becharoon ko kooch nahi milta. Gernel kha gaye sab...form houses zameenein etc....
 
صحیھ بات ہے آج تک آرمی کے آپریشن میں کسی بھی بڑے طالبانی لیڈر کی ہلاکت کی خبر نہیں آءی
جب بھی کوئی دہشتگرد مرا ڈرون حملے میں ہی مرا ہے
باقی یہ بھی صحیح بات ہے کے زیادہ تر کرنل جرنیل کھاجاتے ہین ڈالر
عام رینک کے فوجی تو وہی بلڈی سویلین ہی ہمارے آپ کے جیسے