لندن میں قاضی کے خلاف اجتحاج کرنے والوں کے ساتھ پاکستان میں کیا بیتی ایک بار ضرور دیکھیے
قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف لندن میں احتجاج کرنیوالے ایک لڑکے کے والد کو پاکستان میں اغواء کیا گیا اور ڈرل مشین سے اس کے جسم میں سوراخ کیے گئے اور کیلیں ٹھونکی گئیں اور جب بیٹے نے ویڈیو پیغام میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا تو اس کے والد کو چھوڑا گیا ! شاندانہ گلزار کا انکشاف

پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جسکی جڑیں سارے ملک میں مضبوطی سے قائم ہیں اسکی موجودہ لیڈرشپ اتنی نکمی اور اتنی بے حس ہو گی اسکا اندازہ نہیں تھا اب شاندانہ گلزار صاحبہ ہی کو لیں . انکا شمار پی ٹی آئی کی پڑھی لکھی اور تجربکار خواتین میں ہوتا ہے اور ہم سب ان سے بہت توقعات وابستہ کیے ہوۓ تھے لیکن انکو دیکھ کر اب افسوس ہوتا ہے . یہ ہر دوسرے دن تحریک کے کسی کارکن یا ممبر اسمبلی کے اغواء کی خبریں سنانے آ جاتی ہیں لیکن انکے اس طرز عمل کا کسی کو کوئی فائدہ ہوتا ہے؟؟ نہیں کوئی نہیں... ١٠٠ فیصد نہیں
او بی بی یہ جس مظلوم پر اتنا ظلم ہوا ہے اور آپ ہمیں بتانے آ گئی ہیں تو کیا آپ سمیت پی ٹی آئی کے لیڈرز کا کوئی ایک وفد انکے گھر گیا؟ اگر نہیں گیا تو کیوں نہیں جاتے؟ مظلوم کی عیادت اور فیملی کی دلجوئی کیوں نہیں کرتے؟؟ کیا مانع ہے اسمیں؟؟؟
کرنے کا کام یہ ہے کہ اس مظلوم کی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر غیر ملکی سفارتکاروں کو پہنچائیں، یہ مواد بین الاقوامی اداروں کو بھیجیں، اقوام متحدہ کے ہر ذیلی ادارے کو بھیجیں، امریکہ، برطانیہ، یورپیئن یونین، سکینڈنیوین، آسٹریلین، کینیڈین، نیوزی لینڈ کی حکومتوں اور ان ممالک میں پی ٹی آئی چیپٹرز کے ذمہ داران کو بھیجیں . ہر چیز ڈاکومینٹ کریں اور اسے غیر ملکی میڈیا تک پہنچائیں پھر کوئی صورت نکلے گی یتیموں کی طرح منہ بسور کر اپنے ہی لوگوں کو بتانے سے کچھ نہیں ہو گا
او اللہ کے واسطے کوئی کام کرنا سیکھ لو، اگر نہیں کر سکتے تو اپنی شکلیں لے کر اپنے گھروں میں بیٹھو . ہمیں تمہاری ان بے ڈھنگی اطلاعوں کی ضرورت نہیں ہے . درجنوں یوٹیوبرز ہیں جو یہ خبریں عوام کے ساتھ پہلے ہی شیئر کر چکے ہیں

Dr sahb aap ne oper jo in k kerne wale kaam ginwaye hein ager ye in main se koi 1 bhi kare gi to phir iska aur iski family ka bhi yahi hasher hoga. In k liye bhi halaat asan nahi

Aap kee baat main wazan hai aur uus sey ittefaq bhee.
Laykin braader yeh kaam bator e party karain as a individual nahi.
Yeh jo ultay seedhay jalsay ho rahay haien inki jagha hzaroun kay jaloos lay ker in mazloomeen kay ghroun kay bahar baith jaaien aur wahan shor micha'aien. Koi tou notice lay gaa naa. Der ker baithay rahay tou phir Allah Hafiz inka.

#تحریک_اسرائیل المعروف تحریک فتنہ و فساد نے پہلے کبھی سچ بولا ہے جو آج بولیں گے۔ یہ وہی طریقہ کار ہے جو لیبیا اور عراق وغیرہ میں استعمال کیا گیا کہ جھوٹا پروپیگنڈہ کر کے وہاں کے حکمرانوں کے تختے الٹنے کے لیے بیرونی دشمنوں یعنی امریکہ و مغرب کو انسانی حقوق کی نام نہاد پامالی کے ذریعے جواز فراہم کیا جائے۔ بعد میں عراق اور لیبیا کے ساتھ کیا ہوا، وہ سب کے سامنے ہے۔
Dr sahb aap ne oper jo in k kerne wale kaam ginwaye hein ager ye in main se koi 1 bhi kare gi to phir iska aur iski family ka bhi yahi hasher hoga. In k liye bhi halaat asan nahi
sath samundar bait ker hum sum bahadur aur dalair banay howay hain.babu jo koee be pakland main hay uskee zindagee bahut mushkil ka shakar hay.khass ker family.yry lumber one phouj with the help of police torture aur deshad gardee main hud say guzar chukay hain.is mulk kee saree deshad gardee is napaak phouj k badolat hay .is deshad gardi ko qaim ker k dollar laitay hain aur deshad gardi k naam per aam logoun ko mar daitay hain.pehlay deshad gardee phelatay hain dhamakay ker k jis main gareeb log martay hain phir us deshad gardee khatam kernay k liyay phir gareeboun ko martey hain. KESEE NAY KHUB KAHA HAY
HAMAIN TU APNO NAY MARA GAIROUN MAIN KIYA DUM THA HAMAREE MANJI JIS NAY THOKEE WO KOEE HARAM LUMBER ONE PHUJEE THA
YAY MULK AZAAB KA MUSTAHAK BUN CHUKA HAY JISTERHA LIBYA SYRIA SOMALIA SUDAN ETC ETC NAY APNAY MULK KEE KADAR NI KEE YAHUD O NISARA SAY MIL GAEY AUR AAJ KARCHA KARCHA REH GAEY BAHUD JALD PAKISTANI QOM JO VLOGS OR YOUTUBE FACEBOOK PER VIDEO BANANAY MAIN MASROOF HAY INKA MAKOO BE THOK DIYA JAI GAA.AUR HUM BAHUT NAZDEEQ HAIN US DIN K.DIN GINAY JA CHUKAY HAIN.