- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"لوگ کہتے ہیں کہ ججوں کی تنخواہیں بڑھی ہیں، میں کہتا ہوں کہ ججوں کو اس سے ایک لاکھ گنا زیادہ تنخواہیں دیں، بشرطیکہ وہ انصاف کریں، اور بے انصاف آدمی کو ایک روپے میں بھی نہ لیں۔ ایسے بے حیا آدمی سے نجات پانی چاہیے۔ مثال کے طور پر پاکستان میں ایک شخص آیا تھا، جس نے عدلیہ کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا، اور وہ قاضی فائز عیسیٰ تھا۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ وہ شخص جج کیوں تھا؟ اس نے کیا کچھ برباد نہیں کیا؟ اس شخص کی حالت یہ ہے کہ پیسٹری نہیں خرید سکتا جا کر دکان پر۔ ججز کو ہر وقت سوچنا چاہیے کہ وہ کیا کر رہے ہیں"۔ حبیب اکرم
"26ویں ترمیم میں پیپلز پارٹی نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، جسٹس منصور علی خان کو چیف جسٹس بننے سے روکا۔ پھر 27ویں ترمیم، جس سے آئینی عدالت بنی، عدالتی نظام کا نقشہ ہی بدل گیا، اس ترمیم میں بھی پیپلز پارٹی نے ن لیگ کے ساتھ خشوع و خضوع سے ووٹ دیا۔ آئندہ ترمیم میں اب ایک ضلع یا اکائی کو انتظامی یونٹ کے طور پر صوبائی حکومت سے آزاد اور خودمختار بنایا جا رہا ہے۔ جب صوبوں کے نیچے نئے یونٹس اپنے معاشی اور انتظامی فیصلے خود کرنے لگیں گے، تو صوبائی حکومتیں کیا رہ جائیں گی؟ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو اب نظام میں رہنے کے لیے یہ کڑوی گولیاں نگلنا ہوں گی"۔ حبیب اکرم
"پاکستان میں انصاف دادا سے شروع ہوتا ہے تو پوتے کو جا کر ملتا ہے۔ اگر آپ سیاسی ہیں تو آپ کو ریاست کے سامنے سرینڈر کرنا پڑے گا، ورنہ آپ کو توشہ خانہ اور عدت جیسے گھٹیا مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان میں مقبول ترین لیڈر کی بہنوں کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا جائے گا، جرم یہ ہے کہ اپنے بھائی سے ملاقات کے لیے جیل کے سامنے کیوں آتی ہیں؟ اگر آپ پر پاکستان میں کوئی کیس نہیں ہے تو پھر آپ ایک صوبے کے وزیرِ اعلیٰ کو حفاظتی تحویل کے نام پر غائب کر دیا جائے گا"۔ پارس جہانزیب
Loading X post…
Open original post on X"26ویں ترمیم میں پیپلز پارٹی نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، جسٹس منصور علی خان کو چیف جسٹس بننے سے روکا۔ پھر 27ویں ترمیم، جس سے آئینی عدالت بنی، عدالتی نظام کا نقشہ ہی بدل گیا، اس ترمیم میں بھی پیپلز پارٹی نے ن لیگ کے ساتھ خشوع و خضوع سے ووٹ دیا۔ آئندہ ترمیم میں اب ایک ضلع یا اکائی کو انتظامی یونٹ کے طور پر صوبائی حکومت سے آزاد اور خودمختار بنایا جا رہا ہے۔ جب صوبوں کے نیچے نئے یونٹس اپنے معاشی اور انتظامی فیصلے خود کرنے لگیں گے، تو صوبائی حکومتیں کیا رہ جائیں گی؟ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو اب نظام میں رہنے کے لیے یہ کڑوی گولیاں نگلنا ہوں گی"۔ حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X"پاکستان میں انصاف دادا سے شروع ہوتا ہے تو پوتے کو جا کر ملتا ہے۔ اگر آپ سیاسی ہیں تو آپ کو ریاست کے سامنے سرینڈر کرنا پڑے گا، ورنہ آپ کو توشہ خانہ اور عدت جیسے گھٹیا مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان میں مقبول ترین لیڈر کی بہنوں کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا جائے گا، جرم یہ ہے کہ اپنے بھائی سے ملاقات کے لیے جیل کے سامنے کیوں آتی ہیں؟ اگر آپ پر پاکستان میں کوئی کیس نہیں ہے تو پھر آپ ایک صوبے کے وزیرِ اعلیٰ کو حفاظتی تحویل کے نام پر غائب کر دیا جائے گا"۔ پارس جہانزیب
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





