Advertisement

قاضی عیسی کی 22 کروڑ کی فصل


کون کہتا ہے بلوچستان میں ذراعت نہیں ہوتی؟
فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی کے مطابق اس نے لندن میں 22 کروڑ مالیت کی تین جائدایں اپنی فصلیں بیچ کر خریدیں یعنی "ذراعت" کی کمائی سے۔

یے بتانے پر تیار نہیں کہ "فصل" کون سی بیچی تھی اور پیسے کیسے لندن بھجیے؟ سرینا عیسی نے ججز سے سوال کیا کہ اگر کل آپ لوگوں سے سوال کیا گیا کہ دولت کہاں سے آئی تو کیا جواب دینگے؟
جس کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا کہ قاضی عیسی اور ان کی بیگم سے ان کی دولت کے بارے میں کوئی سوال نہیں کیا جائیگا۔


معاملے کا مختصر سال احوال پھر پیش خدمت ہے۔

تحقیقاتی اداروں نے فائز عیسی کی لندن میں خفیہ جائدداوں کا انکشاف کیا۔
صدر مملکت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے "منی ٹریل" مانگا۔ فائز عیسی نے جواب میں فرمایا کہ میرے خلاف سازش ہورہی ہے، میں نے پاکستان بنایا تھا اور میں عدلیہ کی بقا کی جنگ لڑ رہا ہوں۔
ان دلائل کو سپریم کورٹ نے "منی ٹریل" تسلیم کرتے ہوئے کیس خارج کر دیا بس اتنا کہا کہ "چلیں "منی ٹریل" نہ دیں اس خفیہ دولت پر ٹیکس جمع کرایا یا نہیں وہ ایف بی آر کو چیک کر لینے دیں۔"

ایف آبی آر نے کچھ تحقیقات کیں جس نے پتہ چلا کہ قاضی کی بیوی سرینا عیسی نے دوسرا شناختی کارڈ ذرینہ عیسی کے نام بھی بنوا رکھا ہے۔ ذرینہ نےے سرینا کو پیسے بھیجے۔ شوہر کے ساتھ ملکر خفیہ اکاؤنٹ چلاتی رہیں جس میں نامعلوم ذرائع سے دولت آتی رہی۔ پاکستان سے کروڑو روہے خفیہ طریقے سے باہر بھیجے۔ جن پیسوں کا وہ آج بتا رہی ہے کہ جائدادیں خریدنے بھیجے تھے ان کا اس وقت کہا تھا بچوں کی پڑھائی کیے لیے بھیج رہی ہوں۔ ایف بی آر نے قاضی عیسی اور اس کی بیوی کے اپنے ہی جمع کردہ کاغذات میں بہت بڑی جعل سازیوں کا انکشاف کیا۔

فائز عیسی کو دوبارہ غصہ آیا اور سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ اپنا پرانا فیصلہ پھر تبدیل کریں اور "ہمیں ہر قسم کی تحقیقات سے متثنی قرار دیں۔"

سپریم کورٹ نے وجہ پوچھی تو قاضی صاحب نے فرمایا کہ "پاکستان گٹر سے مشابہ ہے، میں شہید ہوا تو جنتی ہونگا، عمران خان نے بال ٹمپرنگ کی تھی، میری ساس کا نام رخشندہ ہے، مجھے رخشندہ سے محبت ہے اور میری چھوٹی سالی بہت تکلیف میں ہے۔"

سپریم کورٹ ان ٹھوس دلائل سے متاثر ہوئی لیکن فیصلہ کن دلیل اس کی بیوی نے دی جب سپریم کورٹ کے ججز سے سوال کیا کہ اگر کل آپ سے حساب مانگا گیا تو؟؟

اور سپریم کورٹ نے میاں بیوی کو ہر قسم کے سوال اور تحقیقات سے ماوراء قرار دے دیا۔

فائز عیسی نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیا تھا اور ان کو حدیبیہ پیپر مل کی اربوں کی کرپشن سے نہ صرف نکال باہر کیا تھا بلکہ اس پر کوئی قانونی کاروائی تو کجا میڈیا میں بات کرنے پر بھی پابندی لگوا دی تھی۔
اس قسم کے فیصلوں کے بعد جب لندن میں اس کی دولت بڑھنے لگی تو آج سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا کہ قاضی سے اس کی دولت کا حساب نہ مانگا جائے کہ کہاں سے آرہی ہے!!!

اللہ اللہ خیر سلا ۔۔۔

سپریم کورٹ کا جج ہونے کے ناطے قاضی فائز عیسی ریٹائرڈ ہوگا تو عوام کے پیسوں سے اس کو ۔۔

ماہانہ 9 لاکھ 28 ہزار روپے پنشن ملے گی،
چھپن ہزار خصوصی پنشن،
اڑسٹھ ہزار گھر کا کرایہ،
پچپن ہزار ماہانہ میڈیکل الاؤنس،
ایک ملازم،
اٹھارہ سو سی سی گاڑی بمع ایک ڈرائیور،
چوبیس گھنٹے کی مستقل سیکیورٹی،
چھے سو لٹر ماہانہ پٹرول،
دو ہزار فون کالز کہیں بھی،
لاکھوں روپے کی بجلی اور گیس عوام کے پیسوں سے بلکل فری۔

یہ تنخواہیں اور مراعات یہ ججز اپنے لیے خود طے کرتے ہیں۔ کروڑوں روپے کی "ذرعی آمدنی" ان کے علاوہ اور آج ہر قسم کے سوال سے بالاتر بھی قرار دے دیئے گئے۔

عدالتوں کو ٹھیک کیے بغیر پاکستان میں کوئی ایک بھی چیز ٹھیک نہیں کی جاسکتی اور اس کا آغاز ججوں کے احتساب اور جج بنانے کے طریقہ کار میں تبدیلی سے کیا جاسکتا ہے۔ خاص طور پر وکلاء کو جج بنانے کا عمل بند کرنا ہوگا۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
بقول غالب!۔

میں نے مجنوں پہ لڑکپن میں اسدؔ
سنگ اٹھایا تھا کہ سر یاد آیا

فائز عیسیٰ نے تمام ججز کو دھمکی دی تھی کہ اگر ایف بی آر جیسے ادارے نے اسکا احتساب کیا تو پھر ہر جج کیساتھ یہی ہوگا۔۔

​
 
Last edited:
ayse adalti nizam main 100 imran khan bhe a jyen aur 1000 saal bhe hakomat karin phir bhe kuch taik ni ho ga. sorry to say khan is not the right person on the helm today we need a tough leader a guy who can kick judge general and politicians asses and put the country on the right track.
 
Advertisement
میرا تو خیال ہے کہ رٹائرمنٹ کے بعد ایسے ججوں کو صرف دو گز زمین الاٹ کرنی چاہئے ..نہ اس سے زیادہ ..نہ اس سے کم


دو گز زیادہ ہے . قد کے حساب سے کریں
!نسیم حسن شاہ جتنا ہوا تو کچھ تو بچت ہو جائیگی
​
 

جج فائز عیسیٰ کی چوری پر وہ **** رو رہی ہے جس نے تھریڈ ہی کسی اور کا مواد چُرا کر بنایا ہے
بندہ پہلے لتر لاہوے تے فیر پچھوں ایہدی شلوار لاہوے . . . . . فیر ٹھاہ ٹھاہ تے خواہ مخاہ۔
​
 
E0PwprAX0AgcQ3G
 
Why do you fear to amend constitution, where a sitting judge could be arrested? Proesent constitution says they are holy cows. you can not touch them.
 
Advertisement
The Banana Republic = 99% Judiciary corrupt + 95% brigadier to Generals corrupt + 100% Civil beurocracy corrupt + 99.8% medias and media anchors corrupt + 99.8% Politician (the wild dogs)
 

کون کہتا ہے بلوچستان میں ذراعت نہیں ہوتی؟
فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی کے مطابق اس نے لندن میں 22 کروڑ مالیت کی تین جائدایں اپنی فصلیں بیچ کر خریدیں یعنی "ذراعت" کی کمائی سے۔

یے بتانے پر تیار نہیں کہ "فصل" کون سی بیچی تھی اور پیسے کیسے لندن بھجیے؟ سرینا عیسی نے ججز سے سوال کیا کہ اگر کل آپ لوگوں سے سوال کیا گیا کہ دولت کہاں سے آئی تو کیا جواب دینگے؟
جس کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا کہ قاضی عیسی اور ان کی بیگم سے ان کی دولت کے بارے میں کوئی سوال نہیں کیا جائیگا۔


معاملے کا مختصر سال احوال پھر پیش خدمت ہے۔

تحقیقاتی اداروں نے فائز عیسی کی لندن میں خفیہ جائدداوں کا انکشاف کیا۔
صدر مملکت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے "منی ٹریل" مانگا۔ فائز عیسی نے جواب میں فرمایا کہ میرے خلاف سازش ہورہی ہے، میں نے پاکستان بنایا تھا اور میں عدلیہ کی بقا کی جنگ لڑ رہا ہوں۔
ان دلائل کو سپریم کورٹ نے "منی ٹریل" تسلیم کرتے ہوئے کیس خارج کر دیا بس اتنا کہا کہ "چلیں "منی ٹریل" نہ دیں اس خفیہ دولت پر ٹیکس جمع کرایا یا نہیں وہ ایف بی آر کو چیک کر لینے دیں۔"

ایف آبی آر نے کچھ تحقیقات کیں جس نے پتہ چلا کہ قاضی کی بیوی سرینا عیسی نے دوسرا شناختی کارڈ ذرینہ عیسی کے نام بھی بنوا رکھا ہے۔ ذرینہ نےے سرینا کو پیسے بھیجے۔ شوہر کے ساتھ ملکر خفیہ اکاؤنٹ چلاتی رہیں جس میں نامعلوم ذرائع سے دولت آتی رہی۔ پاکستان سے کروڑو روہے خفیہ طریقے سے باہر بھیجے۔ جن پیسوں کا وہ آج بتا رہی ہے کہ جائدادیں خریدنے بھیجے تھے ان کا اس وقت کہا تھا بچوں کی پڑھائی کیے لیے بھیج رہی ہوں۔ ایف بی آر نے قاضی عیسی اور اس کی بیوی کے اپنے ہی جمع کردہ کاغذات میں بہت بڑی جعل سازیوں کا انکشاف کیا۔

فائز عیسی کو دوبارہ غصہ آیا اور سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ اپنا پرانا فیصلہ پھر تبدیل کریں اور "ہمیں ہر قسم کی تحقیقات سے متثنی قرار دیں۔"

سپریم کورٹ نے وجہ پوچھی تو قاضی صاحب نے فرمایا کہ "پاکستان گٹر سے مشابہ ہے، میں شہید ہوا تو جنتی ہونگا، عمران خان نے بال ٹمپرنگ کی تھی، میری ساس کا نام رخشندہ ہے، مجھے رخشندہ سے محبت ہے اور میری چھوٹی سالی بہت تکلیف میں ہے۔"

سپریم کورٹ ان ٹھوس دلائل سے متاثر ہوئی لیکن فیصلہ کن دلیل اس کی بیوی نے دی جب سپریم کورٹ کے ججز سے سوال کیا کہ اگر کل آپ سے حساب مانگا گیا تو؟؟

اور سپریم کورٹ نے میاں بیوی کو ہر قسم کے سوال اور تحقیقات سے ماوراء قرار دے دیا۔

فائز عیسی نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیا تھا اور ان کو حدیبیہ پیپر مل کی اربوں کی کرپشن سے نہ صرف نکال باہر کیا تھا بلکہ اس پر کوئی قانونی کاروائی تو کجا میڈیا میں بات کرنے پر بھی پابندی لگوا دی تھی۔
اس قسم کے فیصلوں کے بعد جب لندن میں اس کی دولت بڑھنے لگی تو آج سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا کہ قاضی سے اس کی دولت کا حساب نہ مانگا جائے کہ کہاں سے آرہی ہے!!!

اللہ اللہ خیر سلا ۔۔۔

سپریم کورٹ کا جج ہونے کے ناطے قاضی فائز عیسی ریٹائرڈ ہوگا تو عوام کے پیسوں سے اس کو ۔۔

ماہانہ 9 لاکھ 28 ہزار روپے پنشن ملے گی،
چھپن ہزار خصوصی پنشن،
اڑسٹھ ہزار گھر کا کرایہ،
پچپن ہزار ماہانہ میڈیکل الاؤنس،
ایک ملازم،
اٹھارہ سو سی سی گاڑی بمع ایک ڈرائیور،
چوبیس گھنٹے کی مستقل سیکیورٹی،
چھے سو لٹر ماہانہ پٹرول،
دو ہزار فون کالز کہیں بھی،
لاکھوں روپے کی بجلی اور گیس عوام کے پیسوں سے بلکل فری۔

یہ تنخواہیں اور مراعات یہ ججز اپنے لیے خود طے کرتے ہیں۔ کروڑوں روپے کی "ذرعی آمدنی" ان کے علاوہ اور آج ہر قسم کے سوال سے بالاتر بھی قرار دے دیئے گئے۔

عدالتوں کو ٹھیک کیے بغیر پاکستان میں کوئی ایک بھی چیز ٹھیک نہیں کی جاسکتی اور اس کا آغاز ججوں کے احتساب اور جج بنانے کے طریقہ کار میں تبدیلی سے کیا جاسکتا ہے۔ خاص طور پر وکلاء کو جج بنانے کا عمل بند کرنا ہوگا۔
​
This country needs remaking/restructuring of systems and institutions......a bloody revolution is in the offing where people will evict Ps,Bs, Js and Gs etc from their homes , farm houses, lands and plazas and publically lynch them as well......it’s not far given the state of affairs of the State.
 
Last edited:
یہ ۔۔۔۔۔ زادہ فراڈیا لعنتی منی لانڈر جج اور اسی کی نسل کے چھ حواری حرام خور جج وہ ۔۔۔۔ کی غلیظ نسل ہے کہ جن کو اپنیُ اور اپنے بیوی بچوںٗ کی موت بھول جاتئ
ہے جنُکے واسطے یہ ۔۔۔زادے حدیبیہ جیسے کیس اور اپنی منی لانڈرنگ کیس میں حرام کماتے ہیں لعنت لکھ دئ لعنت ان کرپٹ خنزیروں پر
 
Advertisement

کون کہتا ہے بلوچستان میں ذراعت نہیں ہوتی؟
فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی کے مطابق اس نے لندن میں 22 کروڑ مالیت کی تین جائدایں اپنی فصلیں بیچ کر خریدیں یعنی "ذراعت" کی کمائی سے۔

یے بتانے پر تیار نہیں کہ "فصل" کون سی بیچی تھی اور پیسے کیسے لندن بھجیے؟ سرینا عیسی نے ججز سے سوال کیا کہ اگر کل آپ لوگوں سے سوال کیا گیا کہ دولت کہاں سے آئی تو کیا جواب دینگے؟
جس کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا کہ قاضی عیسی اور ان کی بیگم سے ان کی دولت کے بارے میں کوئی سوال نہیں کیا جائیگا۔


معاملے کا مختصر سال احوال پھر پیش خدمت ہے۔

تحقیقاتی اداروں نے فائز عیسی کی لندن میں خفیہ جائدداوں کا انکشاف کیا۔
صدر مملکت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے "منی ٹریل" مانگا۔ فائز عیسی نے جواب میں فرمایا کہ میرے خلاف سازش ہورہی ہے، میں نے پاکستان بنایا تھا اور میں عدلیہ کی بقا کی جنگ لڑ رہا ہوں۔
ان دلائل کو سپریم کورٹ نے "منی ٹریل" تسلیم کرتے ہوئے کیس خارج کر دیا بس اتنا کہا کہ "چلیں "منی ٹریل" نہ دیں اس خفیہ دولت پر ٹیکس جمع کرایا یا نہیں وہ ایف بی آر کو چیک کر لینے دیں۔"

ایف آبی آر نے کچھ تحقیقات کیں جس نے پتہ چلا کہ قاضی کی بیوی سرینا عیسی نے دوسرا شناختی کارڈ ذرینہ عیسی کے نام بھی بنوا رکھا ہے۔ ذرینہ نےے سرینا کو پیسے بھیجے۔ شوہر کے ساتھ ملکر خفیہ اکاؤنٹ چلاتی رہیں جس میں نامعلوم ذرائع سے دولت آتی رہی۔ پاکستان سے کروڑو روہے خفیہ طریقے سے باہر بھیجے۔ جن پیسوں کا وہ آج بتا رہی ہے کہ جائدادیں خریدنے بھیجے تھے ان کا اس وقت کہا تھا بچوں کی پڑھائی کیے لیے بھیج رہی ہوں۔ ایف بی آر نے قاضی عیسی اور اس کی بیوی کے اپنے ہی جمع کردہ کاغذات میں بہت بڑی جعل سازیوں کا انکشاف کیا۔

فائز عیسی کو دوبارہ غصہ آیا اور سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ اپنا پرانا فیصلہ پھر تبدیل کریں اور "ہمیں ہر قسم کی تحقیقات سے متثنی قرار دیں۔"

سپریم کورٹ نے وجہ پوچھی تو قاضی صاحب نے فرمایا کہ "پاکستان گٹر سے مشابہ ہے، میں شہید ہوا تو جنتی ہونگا، عمران خان نے بال ٹمپرنگ کی تھی، میری ساس کا نام رخشندہ ہے، مجھے رخشندہ سے محبت ہے اور میری چھوٹی سالی بہت تکلیف میں ہے۔"

سپریم کورٹ ان ٹھوس دلائل سے متاثر ہوئی لیکن فیصلہ کن دلیل اس کی بیوی نے دی جب سپریم کورٹ کے ججز سے سوال کیا کہ اگر کل آپ سے حساب مانگا گیا تو؟؟

اور سپریم کورٹ نے میاں بیوی کو ہر قسم کے سوال اور تحقیقات سے ماوراء قرار دے دیا۔

فائز عیسی نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیا تھا اور ان کو حدیبیہ پیپر مل کی اربوں کی کرپشن سے نہ صرف نکال باہر کیا تھا بلکہ اس پر کوئی قانونی کاروائی تو کجا میڈیا میں بات کرنے پر بھی پابندی لگوا دی تھی۔
اس قسم کے فیصلوں کے بعد جب لندن میں اس کی دولت بڑھنے لگی تو آج سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا کہ قاضی سے اس کی دولت کا حساب نہ مانگا جائے کہ کہاں سے آرہی ہے!!!

اللہ اللہ خیر سلا ۔۔۔

سپریم کورٹ کا جج ہونے کے ناطے قاضی فائز عیسی ریٹائرڈ ہوگا تو عوام کے پیسوں سے اس کو ۔۔

ماہانہ 9 لاکھ 28 ہزار روپے پنشن ملے گی،
چھپن ہزار خصوصی پنشن،
اڑسٹھ ہزار گھر کا کرایہ،
پچپن ہزار ماہانہ میڈیکل الاؤنس،
ایک ملازم،
اٹھارہ سو سی سی گاڑی بمع ایک ڈرائیور،
چوبیس گھنٹے کی مستقل سیکیورٹی،
چھے سو لٹر ماہانہ پٹرول،
دو ہزار فون کالز کہیں بھی،
لاکھوں روپے کی بجلی اور گیس عوام کے پیسوں سے بلکل فری۔

یہ تنخواہیں اور مراعات یہ ججز اپنے لیے خود طے کرتے ہیں۔ کروڑوں روپے کی "ذرعی آمدنی" ان کے علاوہ اور آج ہر قسم کے سوال سے بالاتر بھی قرار دے دیئے گئے۔

عدالتوں کو ٹھیک کیے بغیر پاکستان میں کوئی ایک بھی چیز ٹھیک نہیں کی جاسکتی اور اس کا آغاز ججوں کے احتساب اور جج بنانے کے طریقہ کار میں تبدیلی سے کیا جاسکتا ہے۔ خاص طور پر وکلاء کو جج بنانے کا عمل بند کرنا ہوگا۔
​
Tum ko sharam nahi aati aasi baatien kerte huway? Tum ne suna nahi Supreme court ne keh diya hai judges ko full corruption kerne ki ijazat hai, phir bhi tum bolay jaa rahay ho.
 
Why do you fear to amend constitution, where a sitting judge could be arrested? Proesent constitution says they are holy cows. you can not touch them.
LOL naya naya patwari aaya hai, abhi to parchiyaan bhi nahi utri, number plate bhi applied for hai.

Puttar phele jao aur check karo ke constitution mein amendment ka tariqah ka hai phir aa ke yahan bakwas kerna
 
Tum ko sharam nahi aati aasi baatien kerte huway? Tum ne suna nahi Supreme court ne keh diya hai judges ko full corruption kerne ki ijazat hai, phir bhi tum bolay jaa rahay ho.



کیوں ؟ عدلیا پر ہم سوال نا اُٹھائیں،؟

، عدلیہ میں بیٹھا ہر شخص ہمارے پیسو پر پلتا اور بیرون ملک عیاشیاں کرتا ہے ، تو پہر ہم سوال کیوں نا اُٹھائیں ؟،کیا یہ جو اپنا غیرت اور عزت دو ٹکوں میں بھیچتے ہیں یہ آسمان سے آئے ہیں کیا؟ کہ ان بےشرموں پر ہمُ سوال نا اُٹھائیں ؟،
سوال ہم اُٹھائیں گے اس بکاو عدلیہ پر ، جس نے عدلیہ کا دلیہ بنا دیا ہے

 
بقول غالب!۔

میں نے مجنوں پہ لڑکپن میں اسدؔ
سنگ اٹھایا تھا کہ سر یاد آیا

فائز عیسیٰ نے تمام ججز کو دھمکی دی تھی کہ اگر ایف بی آر جیسے ادارے نے اسکا احتساب کیا تو پھر ہر جج کیساتھ یہی ہوگا۔۔

​
ان سب کو ایک دوسرے کے کرتوت پتہ ہیں ۔ جب
چیف جسٹس بھی مان گیا کہ ہاں میں فائز عیسی اور اسکی بیوی سے ملا ہوں تو لگ تو یہی رہا ہے کہ سب کچھ ججوں نے بیویوں کو ساتھ بٹھا کر گھر کی بات گھر میں فیصلہ کرلیا ۔ یہ سارے جج جو خود کو بہت اعلی درجے کے عقل مند سمجھتے ہیں ۔ انکی عقل بس انکے خود کے لیئے ہے۔
ملک کو جو نقصان ہوا اس کا اندازہ آگے جا کر ہوگا۔ مستقبل کا چیف جسٹس منی لانڈرنگ کے شواہد ہونے کے باوجود فیصلہ اس بات پر ہوگا کہ جج کو پوچھا نہی جاسکتا۔