Advertisement

قاسم اب اللہ تعالی کی عدالت میں سرخرو ہوگا

Loading X post…
Open original post on X

قاسم کھوکھر مرحوم کی عمر بتیس سال تھی۔ گوجرنوالہ کی دہشتگردی عدالت سے ناحق سزا ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں اپیل پچھلے دس ماہ میں متعدد بار لگی پر کبھی سنوائی نہ ہوئی۔ سینے میں تکلیف ہوئی پر ہسپتال نہ بھیجا گیا۔ اگلی پیشی 13 اکتوبر ہے۔ قاسم اب اللہ تعالی کی عدالت میں سرخرو ہوگا۔
 
Advertisement
Just so hearbreaking.

Shame on all Pakistanis, such a heartless nation. Deaths due to torture in jail don't mean a thing. Life here is so worthless.

Allah Shaheed kay darjaat buland karay, aur uskay qatloon ko jald unkay anjaam tak pohnchayee.
 
Loading X post…
Open original post on X

قاسم کھوکھر مرحوم کی عمر بتیس سال تھی۔ گوجرنوالہ کی دہشتگردی عدالت سے ناحق سزا ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں اپیل پچھلے دس ماہ میں متعدد بار لگی پر کبھی سنوائی نہ ہوئی۔ سینے میں تکلیف ہوئی پر ہسپتال نہ بھیجا گیا۔ اگلی پیشی 13 اکتوبر ہے۔ قاسم اب اللہ تعالی کی عدالت میں سرخرو ہوگا۔
اللّٰہ کی عدالت میں پیش ہو کر ضرور اس کو انصاف ملے گا اور سرخرو ہو گا ۔ انشاءاللّٰہ