Advertisement

قاسمی بمقابلہ حسن نثار

حسن نثار کے نون لیگ پر حملےمعمول ہیں اب نون لیگ کو موقعہ ملا ہے، ایک تقریر ہاتھ لگی ہے ۔ اب اپنا '' بوہلی'' عطاقاسمی، حسن پر چھوڑا ہے ۔
حسن نثار کا متوقع جواب حسب معمول انتہائی زبردست ہوگا ۔۔
06_10.gif

جتنی نون لیگ کو اقبال اور پاکستان سے محبت ہے کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔۔
ایسی ہی صورتحال میں پنجابی کا محارہ ہے ،۔۔۔ روندی یاراں نوں ناں لےلے پراوں دا
 
Advertisement
Advertisement
یار قاسمی،،،،،اتنی لمبی چوڑی ہانکنے کی کیا ضرورت ہے،،جب تم خود ہی لکھ رہے ہو کہ وہ تمہارا دوست ہے،،تو ظاہر ہے تمہارے جیساعظیم ترین چھوڑو اور جاہل شخص ہی ہوگا
 
Advertisement
عطا میری نظر میں ایک حقیر کیڑے سے زیادہ نہیں ،جو عہدے کے لیے کچھ بھی بیچ دے .یہ غلاموں سے بھی بد تر ہے .
غلام کی تو سوچ بھی نہیں ھوتی ،مگر یہ تو مادر پدر آزاد ہے اور پھر بھی غلامانہ سوچ رکھتا ہے .
 
Qasmi sahib ne total poora karnay ki koshish ki hai. woh behas ko Hasan Nisar ki zaat tak mehdood kar k makkarana andaz main asal issue se tawajjuh hatanay ki nakam koshish kartay rahay. Hasan Nisar ko zaati taur se kabhi bhi muflisi, tangdasti ya jabr ka shikwah naheen raha. apni zindagi se lutf utha rahay hain. un ka sara ghazab aam adami ki halat dekh kar bahir aata hai. Idhar Qasmi kabhi aam adami ka topic naheen kholay ga kyon keh is se ghurbat ki wajoohat par likhna ho ga aur khud hi un luteron ka zikr nikal aana hai, jahan se Qasmi jaison ka daal dalya chalta hai. in paarsa logon ne apni rooh shaitan k haath bech di hai.
 
پہلی بار مجھے قاسمی صاحب ایک کالم نگار لگے ہیں . آج انکے اندر کا درباری بھر نہیں آیا .


عمدہ کالم
 
قاسمی کا کالم پڑھ کر ایسا لگتا ہے جیسے کالم نویسی کا جگت باز ہو وہ بھی بھانڈ ٹائپ