Advertisement

قاری کی قرآن پڑھنے آنیوالی 13 سالہ لڑکی سے مسجد کے اندر زیادتی


ایک اور قاری مولوی نے جنسی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قران پڑھنے کیلئے آنے والی 13 سالہ لڑکی کو مسجد کے اندر ہی بدکاری کا نشانہ بنا ڈالا۔ گھر والے لڑکی کو ڈھونڈتے رہے، مسجد میں لڑکی کی چیخ و پکار پر لوگ بھاگے آئے اور اس کو بچایا، ملزم مولوی جنسی درندہ فرار ہوگیا، لڑکی کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔۔ آئے روز کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ پیش آیا رہتا ہے، مگر قوم پھر بھی اپنے بچوں کو مولوی کے پاس بھیجنے سے باز نہیں آتی۔۔
​


qrej.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
parents send their teenager kids to tharki moulvi and sit at home and watch indian films and boast around on FB
 
the parents need to be arrested first
 
زینب جیسے واقعے کی بعد بھی ایک سال ہونے کو آیا کوی قانون سازی نہیں کی گئی ، عمران خان کو یاد کروا رہا ہوں کہ آپ نے اپنے پھلے خطاب میں اس کا وعدہ کیا تھا کیونکہ یہ سب سے اہم اشو ہے نیز پاکستان میں مخلوط تعلیم مدرسوں یا اسکولوں میں بند کردی جاۓ تاکہ ایسے واقعات سے رکا جاسکے
 
ڈونکی راجا کے آنے کے بعد شیطانی طاقتیں مزید طاقتور ہو چکی ہیں ​
 
Advertisement
Aisay loag he Jahanum k sab say buray tareen hisay main hon gay aisay loag kabhi nahi bakhshay ja saktay ek to logon k mujrim jin k stah juram kiya ek Allah k Mujrim ek islam ko badnam karnay k mujrim
 
Jahan Molvi Numma Shaitan Khanzeer Fazloo jaisay Double Islam Frosh Munafiq Madrassay Chalay rahay hon wahan iss Khanzeer Black Mailers Fradiey ke chamoonay Bhi issi trah ke ....mi aur Laanti hotay hain Laantt iss Khanzeer Fazllo Badboodar Fuzlaay Aur Pakistan ki Tashkeel ko Gunah Kehnay walay .... zaday Beghrt prr
 
Advertisement

ایک اور قاری مولوی نے جنسی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قران پڑھنے کیلئے آنے والی 13 سالہ لڑکی کو مسجد کے اندر ہی بدکاری کا نشانہ بنا ڈالا۔ گھر والے لڑکی کو ڈھونڈتے رہے، مسجد میں لڑکی کی چیخ و پکار پر لوگ بھاگے آئے اور اس کو بچایا، ملزم مولوی جنسی درندہ فرار ہوگیا، لڑکی کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔۔ آئے روز کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ پیش آیا رہتا ہے، مگر قوم پھر بھی اپنے بچوں کو مولوی کے پاس بھیجنے سے باز نہیں آتی۔۔
​


qrej.jpg
ذرداری کتے کے دور میں تیری اپنی بڑی بہن کئی مرتبہ اپنی عزت خوشی خوشی لٹا چکی ہے۔کھسرے کی اولاد
سیاسی مولوی ملک کو چود رہا ہے اللہ انکا بیڑا غرق کرے