Advertisement

قادری جی اور اُن کے بےقابُو ہوتے غُنڈے


قادری جی اور اُن کے بےقابُو ہوتے غُنڈے


ابھی تو علامہ طاہر القادری کو فوری وطن واپسی کی ایک اور دھمکی کی وصولی کرنی تھی۔ سب کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا ۔تم نے کیا کیا عمران۔ تُمہیں تو اللہ پُوچھے۔۔۔جب دو روز قبل وسعتُ اللہ خان نے یہی الفاظ قادری جی کی شان میں کہے تو میں سمجھ نہ سکا ہ قادری جی کی شان میں اس گُستاخی کا مطلب ۔۔۔

مگر اُس کے اگلے ہی روز جب خُرم نواز غُنڈہ پُور او سوری میرا مطلب ہے گنڈہ پُور نے سپُریم کورٹ کی چوکٹ پر اپنا اصل روُپ دیکھایا تو اس نا چیز کی سمجھ میں کُچھ کُچھ آیا کہ کہانی کیا ہے۔۔۔
قادری جی کو شاید یہی قلق ہے کہ اس سارے شو میں ابھی اُن کی انٹری بھی نہیں ہوئی تھی کہ شو مُک گیا۔۔۔۔

جس طرح کہتے ہیں نا کہ مُک گیا تیرا شو نواز تو قادری جی کو بھی یہی غم ستا رہا ہے کہ بغیر کُچھ کہے ۔۔ بغیر کُچھ کیے کس طرح سے کوئی اُن کا شو ختم کر سکتا ہے۔۔۔اُنہیں مکھن میں سے بال کی طرح نکال سکتا ہے۔۔۔کیسے آخر کیسے۔۔۔جبکہ ایسے شو روز روز ہوتے بھی نہیں۔۔۔
اور اسی وجہ سے اُنہوں نے فورا اپنے غُنڈہ طبیعت کے نواز کی ڈوریں ہلا ڈالیں جس سے وہ حرکت میں آیا اور ایسا آیا کہ بے قابُو ہی ہوگیا۔۔۔

اُس نے نہ یہ دیکھا کہ وہ کھڑا کہاں ہے اور نہ یہ کہ کس کے سامنے۔۔۔مطلب میڈیا کے سامنے اس قسم کی گُفتگو۔۔۔اگر میرے جیسا کوئی روڈ ماسٹر کرے تو سمجھ میں آتا ہے مگر قادری جی کا ترجُمان ہو کہ یہ بکواس۔۔؟؟۔

پھر کہتا ہے کہ پٹھان کی عزت ہوتی ہے۔۔۔ تو اینکر نے جواب دیا کہ سب کی عزت ہوتی ہے جناب۔۔۔تو فرمانے لگے کہ مُجھے اپنے آپ سے مطلب ہے۔۔۔
یہ کیسا پٹھان ہے جو صرف اپنی عزت سے مطلب رکھے اور کسی کو طلاق آفتہ بیوی کا بھی طعنہ دے۔۔۔ لعنت ہے ایسی سوچ پہ اور لعنت ہے اس کی پیدائش پہ۔۔۔۔

اس میں ایک کہانی اور بھی گھڑی جارہی ہے کہ شاید یہ میاں جی کے پندرہ ارب میں سے چونی اٹننی کا اثر ہو۔۔۔خیر۔۔

وقت آنے پرانسان کی حقیقت دنیا کے سامنے آجاتی ہے ۔۔کیونکہ ہر کام کا وقت مقرر ہے اُس رب کی طرف سے۔۔۔ اور وہ اللہ بہتر جانتا ہے لوگوں کے دلوں کا
حال ۔۔۔اور لوگوں کی نیتوں کا حال ۔۔

اورشاید اسی لئے کپتان کو اللہ نے سولو فلائٹ کی توفیق دی کہ ایک جہاز میں ایک ہی کپتان کامیاب رہتا ہے۔۔۔
​
 
Last edited:
Advertisement
Advertisement
Shireen mazari summed it up nicely

CsPcYyqXYAA6oCt.jpg
 
I have been telling you guys this forever

Qadri is a 2 number molvi

PTI should never engage or work with him

PTI does not need him


اس بار کپتان نے نہایت سمجھداری سے کھیلا ہے۔۔۔۔

اُمید ہے آئیندہ بھی اسی قسم کی پر فارمنس دیکھنے کو ملے گی۔۔۔۔
 
قادری ۔المعروف پادری صاحب جنگ گزرنے کے بعد انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام لکھوانا چاہتے تھے عمران نے ان کی پوری سیاست کی گردن ہی کاٹ دی ہے ۔وہ گالیاں نہ دیں تو کیا جھوٹے خواب سنائیں
 


بڑے ہی بے وفا ٹولہ ہو تم لوگ ۔ ابھی ہفتہ پہلے تو تمہارا سگ پنڈی بابا قادری مد ظلہہ الہے کی خدمت اقدس میں اپنی پوچھڑ سمیت حاضر ہوا تھا ، بلکہ مسلسل تین دن اسی پوچھل سے قادری صاحب کا آستانہ بھی صبح شام صاف کرکے اندر موجود سارے خباۂث کی ایک رپورٹ عمران کو بھی روانہ کرتا رھا تھا ۔

آج ایک گنڈاسے کی ضرب سے سارے قینچی فروش طاہر با بے کی گڈی کاٹنے باھر آ گۓ ہیں ۔



​


اس سے اگر کوئی تکلیف ہو کسی کو تو وہ بھی بتا دے۔۔۔۔
 
Last edited:
Advertisement
Khawaja Asif ne jo kaha, "ki banay g tera, k.aa.lia", wan't he addressing PTI.


پتہ نہیں کس دنیا میں رہتے ہو اور کیا اول فول فرماتے جاتے ہو۔۔۔۔


 
Last edited:


بڑے ہی بے وفا ٹولہ ہو تم لوگ ۔ ابھی ہفتہ پہلے تو تمہارا سگ پنڈی بابا قادری مد ظلہہ الہے کی خدمت اقدس میں اپنی پوچھڑ سمیت حاضر ہوا تھا ، بلکہ مسلسل تین دن اسی پوچھل سے قادری صاحب کا آستانہ بھی صبح شام صاف کرکے اندر موجود سارے خباۂث کی ایک رپورٹ عمران کو بھی روانہ کرتا رھا تھا ۔

آج ایک گنڈاسے کی ضرب سے سارے قینچی فروش طاہر با بے کی گڈی کاٹنے باھر آ گۓ ہیں ۔



​
طاہر الپادری صاحب کا حال اس گیڈر جیسا ہے جس کے گو(فضلے) کی ضرورت پڑی تو وہ پہاڑ پر چڑھ گیا۔۔اور منتیں ترلے کروانے لگا۔ اور کہانیاں سنا کر ٹرخا دیا۔۔اب اسے گیدڑ کو کیوں نہ دفع کر دیا جائے جو ضرورت کے وقت تو نخرے کرتا ہے اور دسترخوان دیکھ کر سب سے پہلے آ ٹپکتا ہے۔
 
پیسہ بولتا ہے


چودہ لوگوں کے خوں کی قیمت وصول کر کے پیر اور مرید لوگوں پر بھونکنے لگے ہیں

پیر کو قصاص بھول گیا
 
Advertisement
اللہ ،رسول کی جھوٹی قسموں نے مداری کو اُسکے اپنے پیروکاروں کی نظروں میں ذلیل وخوار کیا ، ، ، ڈرامے کی اگلی قسط اب شاید مداری صاحب کبھی نہ کر پائے
 
اچھا مزے کی بات کل اچھی طرح بکواس کر لینے کے بعد غنڈہ پور کہتا ہے ہمیں ڈاکٹر قادری نے اچھی تربیت دی ہے

ہم سب کی عزت کرتے ہیں ، کسی سے بد تمیزی نہیں کرتے

لخ دی لعنت ہووے اس تربیت تے

اس بے غیرت انسان نے کل ساری حدیں ہی پار کر دی تھیں

نعیم الحق نے بردباری کا مظاہرہ کرتے ہوۓ بڑا اچھا رویہ اپنایا تھا

لیکن اس بے شرم غنڈے کی اصلیت سامنے آ گئی ہے
 
اس سے اگر کوئی تکلیف ہو کسی کو تو وہ بھی بتا دے۔۔۔۔
جس کُھسری کو تکلیف ہے وہ پنڈی بوائے کو گالیاں نکالتی رہتی ہے۔ آخر اس کے سگار سے ٹلی بجوانے والی کھسری کی سلگ جو رہی ہے، ٹلی
;)
 
Last edited:
Advertisement


بڑے ہی بے وفا ٹولہ ہو تم لوگ ۔ ابھی ہفتہ پہلے تو تمہارا سگ پنڈی بابا قادری مد ظلہہ الہے کی خدمت اقدس میں اپنی پوچھڑ سمیت حاضر ہوا تھا ، بلکہ مسلسل تین دن اسی پوچھل سے قادری صاحب کا آستانہ بھی صبح شام صاف کرکے اندر موجود سارے خباۂث کی ایک رپورٹ عمران کو بھی روانہ کرتا رھا تھا ۔

آج ایک گنڈاسے کی ضرب سے سارے قینچی فروش طاہر با بے کی گڈی کاٹنے باھر آ گۓ ہیں ۔



​

اس طرح کا رومانس شاید قادری اور عمران خان کے درمیان نہ تھا جس طرح اپ کہ رہے کیونکہ 1 نومبر کو رات کو جب کاشف عباسی نے خرم نواز سے پوچھا کہ اپ لوگ کل کے دھرنے میں کہاں ہونگے تو ان کا جوا ب یہ تھا کہ ہمیں تو کسی نے پوچھا تک نہیں تو کاشف عباسی نے لائن پہ نعیم الحق کو لیا اور کہا کہ گنڈپور صاحب کو ابھی تک دعوت کیوں نہیں دی گئی تو نعیم الحق نے جواب دیا کہ گنڈپور صاحب کو عون چودھری نے فون کیا تھا جبکہ مجھے صحیح معلومات نہیں ہے ،۔اس سے ثابت ہوتا ہے کہ عوامی تحریک کا پی ٹی ائی کے ساتھ تحریک میں شامل کرنا میڈیا اور حاص کر کچھ حکومتی اراکین کی خواہش تو ہوسکتی ہے مگر پی ٹی ائی کی نہیں
 
Last edited:
When u kill pregant woman peopel act like this harammmmmmm 14 peopel died model town harqmmmm

جنہوں نے مارے ان کے تو شہر کا بھی تقدس اور جنہوں نے ساتھ دیا ان کو گالیاں. کیا نعیم الحق نے مارے وہ بندے؟
گندا پور سے کہو ایسی گندی گالیاں نواز شریف شہباز شریف اور رانا ثنا کو دے کر دکھائے
 
اس سے اگر کوئی تکلیف ہو کسی کو تو وہ بھی بتا دے۔۔۔۔

ان کو ہے نہ. بابا جی کو کھلا پلا کر اس باراپنی طرف سے کھیلنے کو بھیجھا پر بابا جی کو کھلایا ہی نہیں کپتان نے