Please, can we grow up? If Qadri sahib wants and can lead a movement that can bring change....Hats off for him..It would have been better if Imran Khan would have lead the march but he is kind of busy in internal elections..timing is everything.
طاہر قادری کسی ایجنڈے پر ہے اور عوام کا موڈ چک کر رہا ہے ورنہ کینیڈا کی شہریت تو ہے نا کیسا مولوی ہے باتیں ہی باتیں ہیں مگر حل اس کے پاس کچھ بھی نہیں ایک بات پر ٹکتا ہی نہیں ویسے طلعت صاحب نے اپنے انٹرویو میں اس برساتی مینڈک کو خوب تولا ہے
آجکل یہ ٹرینڈ ہو گیا ہے رہو ترقی یافتہ ملکوں میں اور سیاست کرو پاکستان میں شہریت اس لئے که پاکستان سے بھاگتے وقت کام آے مثال کے طور پر شوکت علی اور معین قریشی وغیرہ مگر اب یہ فراڈ نیہں چلنا چاہیے پاکستان میں سیاست کرنی ہے تو صرف پاکستان کے پاسپورٹ پر
To wo konsa apne personal interest se ae hen, this is another example of dirty grand politics.......to fool the nation...........May Almighty Allah bless our Nation from this fitna..................
Ek nihayat hi khoobsoorat column ! ek sahib-tarz qalam kaar ki hesiyyat se Talat Hussain napi tuli baat kartay hain aur column ko baat tak mehdood rakhtay hain, dhol naheen bajatay. In k muqabil Irfan Siddiqui qabeel k log chana jor garam bechnay walay lagtay hain aur koi sanjeedagi se nai leta.
Talat Hussain sahib ne mauhol par chhaye shukook-o-shubhaat ko faqat bayan kar dia hai magar fatwa jari karnay ki koshish nai ki.
Is mein tu koi shak nai keh jab puranay pehalwaan langot pehn chukay thay aur ab akhaday ko janay ki tayyari thi, Qadri sahib ki achanak lalkaar ne naya samaan bandh dia. Pehalwaanon ne apnay geelay langot phir se dho kar sukhanay ko daal diay hain. agar Qadri sahib choron ki baraat ko police station walay raastay se le janay mein kamyaab hotay hain tu hizab zada budhay dulha mian shayad aqad-e-saani ka irada tark kar k naukhez jamhouriyyat bibi ko munasib haathon mein diay janay par aamada ho sakein.
tahir ulqadri kay jansiraioun nay mera face book per comments ko block ker diya hy kesy hian yay loug jo daleel sy bat nahi sunana chahaty abhi in ka yay hal hy to agay yay kia khak inqlab lian gy [hilar]
"جو کچھ مینار پاکستان پر ہوا اس پر تنقید سے کام چلنے والا نہیں نہ اسکی تعریف میں کچھ لکھنے کی ضرورت،کہ کیا اس قدر عوام پٹواری تھے،یا سکول ماسٹر،یا انکو کوئی ایم این اے ،ایم پی اے ،ٹرالیوں میں بھر بھر کر لاۓ تھے ،،نہیں بلکہ دنیا نے حقیقت دیکھی کہ عام آدمی کیا چاہتا ہے ،ظاہرہے حقائق ہیں،اور حقایق تلخ ہی ہوتے ہیں مگر سوچنے کی بات یہ ہے ک ہم،آج اس مقام پر کیوں پہنچے کہ عام آدمی تبدیلی کے نام پر باہر نکل آئے اور ہر نئے شخص کی پیروی کرنے لگے،،، ،اس شخص کے متلعق،کوئی سمجھدار کیا کہے گا جو آب زمزم کے کنویں پر بیٹھا ہو،اس ماڈرن دور میں موٹریں اور نل لگے ہوں بورڈ پر لکھا ہو "صاف اور پاکیزہ پانی پینے کے لیے،نل کھولیں" لیکن وہ اپنی جاہلیت کے سبب،وہ صاف اور پاکیزہ پانی کوچھوڑ کر ،جس کا کوئی نعملبدل رویےزمین پر ہو ہی نہیں سکتا،پیاس،پیاس چلاۓ اور کبی کسی سے پانی مانگے اور کبھی کسی کے دیے پانی کے گندے ہونے کی شکایت کرے،،، یقینا ہر شخص جاننا چاہے گا کہ وہ بیوقوف کون ہے، تو غور کیجیے کہ وہ بیوقوف،بہ حیثیت قوم ہم ہیں، کہ قرآن کریم صاف اور پاکیزہ پانی کی صورت موجود،ماڈرن دور میں،تراجم اور تفاسیر ،نل کی صورت موجود،اور بورڈ پر،احادیث مبارکہ کی صورت لکھا گیا ہے،کہ یہ ہے تمھارے(مسلمانوں)کے مسائل کا حل ،، مگر ہم اپنی جہالت دور کرنے کے نہیں،کہ غیروں سے مسائل کے حل اور نظام طلب کرتے پھر رہے ہیں،اور یہ خیال کر رہی ہیں کہ انتخابات کا رک جانا ،کوئی سازش ہو سکتی ہے
"امام المشارق ولمغارب سیدنا علی ابن ابی طالب رض کا فرمان ہے، "مصیبت کے وقت، کسی بزدل شخص سے مشورہ مت لو، وہ تمھاری،رہی سہی ہمت بھی ختم کر دے گا" ایک بات بہت یاد رکھنے کی ہے،غلامی ، غلامی ہی ہوتی ہے، خواہ وہ انسانوں کی ہو یا،فرسودہ نظام کی اور، ترقی،قوموں کے بازوؤں سے نکلتی ہے اور آزادی قوموں کے خون سے، یہ وقت سوچنے کا نہیں، کر گزرنے کا ہے، اگر آج ہم کھڑے نہ ہوے تو بہت دیر ہو جاۓ گی .. پانچ سال قبل کے ملکی حالات، مہنگائی، بے روزگاری،امن و امان کی صورتحال،لوڈشیڈنگ ،،گھریلو گیس،،سی این جی،غرض ہر ایک چیز کو ذہن میں دھرایے ،،گو کہ بہتر تب بھی نہیں تھی، مگر آج کی نسبت، کافی بہتر تھی اسی طرح دس سال پیچھے جائیں،تو صورتحال اور بھی بہتر تھی،،،، پہلے تو یہ کہا جاتا کہ جمہوریت کو،پنپنے نہیں دیا جاتا،ان دس سالوں میں،جمہوریت توخوب پنپی مگر ،عام آدمی کی حالت پتلی ہو گئی اور ان سیاسی رہنماؤں کو کچھ فرق پڑا ؟جی ہاں ، فرق انکو بھی پڑا کہ وہ پہلے کی نسبت بہت تگڑے ہو گئے ،،،،،، آج اگر ہم نے، انتخابات پر رضامندی کر لی، تو شائد ،خدا نخواستہ ،اگلے پانچ سال میں، ملک کی حالت ایسی ہو جاۓ ،کہ زبان وہ الفاظ ادا کرتے بھی خوف کھاتی ہے ....
اب سوچنے کا وقت گزر گیا.اور یہ بات سمجھننے کی ہے کہ ،یہ روۓ زمین رب کعبه کی ہے، اور یھاں نظام بھی اسی کا چلے گا، ہم یہ حقیقت سمجھہ جائیں تو ہماری خوش قسمتی ، ورنہ، نعوزبا للہ،اللہ جل الشانه کیلے ہماری جگہ ، نئ قومیں لانا،مشکل نہیں، اس نے کئ بار ایسا کیا ہے ہ "