Advertisement

قائد کے جانثاروں کی وفاؤں کو سلام

سلام ہے قائد کے جانثارو تمہاری "وفاؤں" کو، کہ دوست تو دوست، دشمن تک واہ واہ کر اٹھا۔ دشمن کو بھی اندازہ ہو گیا کہ جو قومیں اندر سے مضبوط ہوتی ہیں، انہیں ہزار سازشیں کرنے کے باوجود باہر سے نہیں توڑا جا سکتا۔

یہ ڈاکٹر شاہد مسعود متحدہ کا شدید دشمن ہے، اور بہت بڑا سازشی کردار ہے۔ دیکھو کہ یہ بھی تمہارے قائد پر اعتماد اور قائد پر یقین دیکھ کر ماننے پر مجبور ہے کہ ہزار مصائب بھی متحدہ کا بال بیکا نہیں کر سکتے۔

شاہد مسعود کہتا ہے:" میں دیکھ رہا ہوں کہ ایم کیو ایم کچھ عرصہ پہلے جس پریشانی اور دباؤ کا شکار تھی اب آہستہ آہستہ اس سے نکلتی جا رہی ہے۔ اتنے سخت حالات میں کارکنان کی ثابت قدمی نے قیادت کو بڑا حوصلہ دیا ہے۔ ایم کیو ایم اب یہ جان چکی ہے کہ کون دوست ہے اور کون دشمن ہے۔ جو ہونا تھا وہ ہو چکا، اب ایم کیو ایم سیاست کرے گی، اور ٹکا کر کرے گی"۔ (

​
10304332_711366965571044_8421862700030698245_n.jpg

Last edited:
Advertisement
تم دیکھتی جاؤ کے قدرت ٹکا کر ایم کیو ایم کی بجاۓ گی
اور
ایم کیو ایم میں کم از دو دھڑے بعد از کتے کی موت بحالت خوف
کیسے بنیں گے

یہ جو عبارت لگائی ہے " ٹوپی رکھ " شاہد مسعود کے نام کی
اس کا ریفرنس دو نہیں تو

@ایڈمن اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کرو

نہیں تو میرے الطاف گینڈے سے منسوب ایسا کافی مواد ہے
پھر آ رہا ہے میری طرف سے بھی

ان کي سياست ختم ہوچکي ہے
انشاءاللہ
 
تم دیکھتی جاؤ کے قدرت ٹکا کر ایم کیو ایم کی بجاۓ گی
اور
ایم کیو ایم میں کم از دو دھڑے بعد از کتے کی موت بحالت خوف
کیسے بنیں گے

یہ جو عبارت لگائی ہے " ٹوپی رکھ " شاہد مسعود کے نام کی
اس کا ریفرنس دو نہیں تو

@ایڈمن اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کرو

نہیں تو میرے الطاف گینڈے سے منسوب ایسا کافی مواد ہے
پھر آ رہا ہے میری طرف سے بھی
​
bhai ye bakwas us ny aaj k show main ki thi. thek kh rhi hy ye daain
 
Altaf (god father) is in big trouble and same with MQM. Factions of MQM will be formed gradually as Altaf looses his ability to control from London.
Police in UK most likely will put conditions on speech and travel which will make it difficult for Altaf to do much.
End of his mafia and fascist party is near...but might still take few years.
 
غالبا یہ وہی شاھد مسعود ھیں جن کے بارے میں آپ نے چند روز پہلے یہ تھریڈ پوسٹ کی تھی؟؟؟

جی ہاں، اسی لیے میں نے اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں صاف صاف لکھا ہے کہ

یہ ڈاکٹر شاہد مسعود متحدہ کا شدید دشمن ہے، اور بہت بڑا سازشی کردار ہے۔ دیکھو کہ یہ (دشمن) بھی تمہارے قائد پر اعتماد اور قائد پر یقین دیکھ کر ماننے پر مجبور ہے کہ ہزار مصائب بھی متحدہ کا بال بیکا نہیں کر سکتے۔
​
 
Advertisement
Theck Kaha hai
season Arha h ai Kherat Zakat Fitrana Ka
yeh log Ghareeb ka Haq Marta hai Or Zakkar Kherat Fitra Sa MQM ko Chalata hai ***** hai Aise Party per Jo Ghareeb ka haq Mare
 
bhatay ke talbagaron par .... bori ki pedawaron pay ... money laundering ke kirdaron pay ... pan khaney waley bemaron pay .. jabri phone par bakwas sonay waley beicharon pay ...
 
٢٥ کلو سونا اور مونٹی کارلو کا جواری کیا اب بھی سیاست کرے گا ؟
ہر گز نہیں . یہ اب عمر بھر ذلیل اور رسوا ہو گا
انشاللہ
 
Advertisement
Sharam tum ko magar nahi aati.
By the way why Mr Altaf Hussain arrested.
He was arrested in London, Britisher and you created havoc in Karachi and thinking it is great achievement.
 
wait for a few days .... TWO more charges are coming up: tax evasion from HMRC &.....& Dr Imran Farooq Murder ....... **** RAAT KHATAM HUI, RAHE NAAM ALLAH KA
 
جی ہاں، اسی لیے میں نے اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں صاف صاف لکھا ہے کہ

یہ ڈاکٹر شاہد مسعود متحدہ کا شدید دشمن ہے، اور بہت بڑا سازشی کردار ہے۔ دیکھو کہ یہ (دشمن) بھی تمہارے قائد پر اعتماد اور قائد پر یقین دیکھ کر ماننے پر مجبور ہے کہ ہزار مصائب بھی متحدہ کا بال بیکا نہیں کر سکتے۔
​

give us the source otherwise (yapping)
 
Advertisement
etni tanqeed mat kero Mehwish per, bichari ka rohaani mujrim abu gee ko london ki police utha ker lay gee hay, enno nay peet peet ker apnay moun lal ker lea hein.
 
In MQMRs se behtar janwar hain , in mai achay buray ki tameez toh hai nahi , in ka level janwaron se bhe gira hua hai , aik mujrim ke liye fasad phela rahay hain .