قائد اعظم کا یومِ پیدائش آتا ہے تو یاد آتا ہے کہ یہ ملک تو ایک سیاسی، جمہوری جدوجہد اور قربانیوں کے نتیجے میں ملا تھا۔ ورنہ تو سارا سال لگتا ہے کہ کسی عسکری فتح نے یہ زمین کا ٹکڑا ہمیں دیا ہے جس کے احسان تلے ہم دفن ہیں۔
Ever since 1947, Pakistan acquired the land, but not the freedom. Pakistan's corrupt elite generals, politicians, and judges are still under the control of foreign powers, subjugating the masses from basic human rights.
The fascist & corrupt army is the root of all evil in Pakistan.
The Pakistan Army SOBs get a salary, uniform & ammunition from taxpayer's money and the mother ******* use this ammunition against its harmless & unarmed innocent people.
The mother ******* have not won a single war against the real enemy, and in 1971, 93000 ******* surrendered & dropped their pants in Bangladesh. I believe after the Islamabad massacre, Pakistan will not be the same again.
عطا تارڑ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل عطا تارڑ کی پریس کانفرنس جھوٹ اور خرافات کا مجموعہ ہے، تمام الزامات مسترد کرتے ہیں، شیخ وقاص اکرم میںنڈیٹ چور سرکار سے کسی سنجیدہ رائے یا بیان کی کوئی توقع نہیں، شیخ وقاص اکرم بھکاری لیگ میں خود اعتمادی کے فقدان نے انہیں آنکھیں بند کرکے ملک میں جاری سیاسی سرکس میں ناچنے پر مجبور کررکھا ہے، شیخ وقاص اکرمفوجی عدالتوں کی وکالت بھکاری لیگ کی مجبوری اور بقا کا واحد مایوس کن ذریعہ ہے، شیخ وقاص اکرمان کی آستینوں پر آئین اور جمہوریت کے خون کے دھبّے ہیں اور جانتے ہیں کہ عوام کو یہ اب منہ دکھانے کے لائق نہیں، شیخ وقاص اکرم اپنی سیاست بچانے کیلئے ان لوگوں نے آئین، قانون، جمہوریت، عوام کے بنیادی حقوق حتیٰ کہ آئندہ نسلوں تک کو بیچا ہے، شیخ وقاص اکرم ۹ مئی کی آڑ میں ملک کو جنگل بنانے میں مرکزی سہولتکاری نے بھکاری لیگ کو ہمیشہ کیلئے سازشوں کا مرہونِ منت بنا دیا ہے، شیخ وقاص اکرم سازشی بیانیے بنانے اور بیہودہ کہانیاں سنا کر اپنی نوکریاں بچانے کے سوا بھکاری لیگ کے پاس سیاست کرنے کا کوئی راستہ اب باقی نہیں، شیخ وقاص اکرم فوجی عدالتوں میں سول پاکستانیوں کے متنازعہ ترین ٹرائلز نے پوری دنیا میں پاکستان کے جمہوری اور آئینی تشخص کو مجروح کیا ہے، شیخ وقاص اکرم بھکاری لیگ کو عوام اور تاریخ کے کٹہرے میں اپنے سیاسی گناہوں کا پورا حساب دینا ہوگا، شیخ وقاص اکرم ہمت ہے تو عطاتارڑ اپنی سرکار کو ۹ مئی کے واقعات اور 8 فروری کے انتخابات پر تاریخی ڈاکے کی آزادانہ تحقیقات کا مشورہ دے، شیخ وقاص اکرم جھوٹ اور الزام تراشی سے یہ ہمیں خوفزدہ کرسکتے ہیں نہ ہی خود کو عوام کی نظروں میں کچھ حیثیت حاصل کرپائیں گے، شیخ وقاص اکرم مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ