Advertisement

قائد اعظم کا پاکستان یا شریفوں کی دوکان

جی ہاں 69سال بعد اب تو یہی لگتا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح صاحب نے جس مملکت خداد پاکستان کی بنیاد رکھی تھی ۔اب مسلسل رزداری اور شریفوں کی جمہوریت میں قائد کا پاکستان کم اور شریفوں کا دوکان زیادہ لگ رہا ہے ۔ہر جگہ ہر کام میں ہندوستان کی نمائیندگی کو ترجیح دی جارہی ہے ۔ووٹ عوام سے لیا جاتا ہے اسمبلیاں عوام کے ووٹوں سے اپنے لوگوں سے برائی جاتی ہے ۔اور پورے 20 کروڑ لوگوں کی زندگی اور موت کے فیصلے خاندان کے چند افراد کہ ہاتھوں میں تمائی جاتی ہے۔برادرنسبتی کو لوگوں کے خون نکالنے کا ٹاسک دیا گیا ہے ۔

بھائی کو پورے پنجاب کی کھال نکال کر لاہور میں اپنے من پسند لاری اڈے سجانے کا ٹاسک دیا گیا ہے ۔اور تو اور اپنے بیٹوں کے کاروبار کو دوام بخشنے کے لیے پوری ریاست میں جہاں لٹرینوں تک کے وزرا بنائے گئے ہے وہاں اپ کو ایک عدد وزیر خارجہ نہیں نظر ائے گا کیونکہ ہوسکتا کہ وزیر داخلہ کی طرح وہ کہیں جوش میں اکر ان کی ہندوستان کے ساتھ کاروباری دوستی خراب نہ کر بیٹھے ۔یہ کیسی جمہوریت ہے یہ کیسا اسمبلیاں ہے جہاں چائینہ کوریڈور کو چائینہ نے اج سے کئی سال پہلے اپنے علاقے سے لیکریورپ تک ایک روٹ پلان بنایا تھا جس میں ہمارے حصے میں یہ روٹ بلوچستان اور خیبر پحتوانحواہ سے گزر کر گوادر تک جاکر پھر یہی راستے یورپ تک جانے تھے ۔کی تمام فائیلیں احسن اقبال کے خوالے ہے پورے دوسال سے ملک کے کیسی سیاسی بندے کو نہ ان منصوبے کی بھنک پڑنے دی جارہی ہے نہ کوئی حکومتی نمائیندے کے پاس اس کی تفصیلات ہے ۔اور تو اور کچن کابینہ میں شامل وہ وزرا جن کو شریفاں حاص حاص موقعے پر کبھی فوج پر کبھی عدلیہ پر بونکھنے کا ٹاسک دیتا رہتا ہے ان سے بھی اس منصوبے کی فائیلیں چھپا چھپاکر کہیں اور رکھی جاتی ہے ۔مولانا فضل الرحمن تو شریفوں کے لیے ایک پرائز بونڈ سے کم نہیں کیونکہ مولانا تو 73 کی ائیں کی تناظر میں دو وزارتوں کی مار کی وجہ ان کے ہر جائز اور ناجائز احکامات پر کیسی چھوٹے بچے کی طرح بھلا چن چرا عمل کرتا ہے وہ بھی کہتا کہ مجھے تو پتہ نہیں کہ ہنڈی میں کیا پک رہا ہے ۔

اور جب غریب صوبے کا کوئی نمائیندہ اپنے حق کے لیے شور شروع کردیتا ہے ،تو دربار کے ایک خواجہ سرا کی ڈیوٹی لگائی جاتی ہے کہ اس کو غدار اور ہندوستانی ایجنٹ ڈیکلیر کرنا شروع کردو ۔اب تھوڑا بہت اندازہ ہورہا ہے کہ قائد کے پاکستان کو چپکے چپکے سے کافی عرصے سے یہ لوگ اپنی دوکان میں تبدیل کرگئے ہے ۔جہاں پر پاکستانی عوام صرف گاہک بن کر چند ایک پلوں اور بسوں پر خوشی کے شادیانے بجانے میں مصروف ہے اور جندال جیسے بڑے بڑے گاہکوں کے ساتھ سٹیل کے کاروبار پوری دنیا میں پھیلائی جارہی ہے ۔الطاف کے ہم ناقد نہیں اگر وہ صوبے کا مطالبہ کریں تو غدار۔پختوانحواہ والے اور بلوچستان والے ان دوکان کے مالکوں کے مرضی کے خلاف کوئی بات کریں تو فیڈرشن کی تھوڑنے والی بات ٹہرتی ہے ۔

اس پورے عرصے میں خود تو پنجابی کارڈ ہر موقعے پر استعمال کرتی چلی ارہے ہے لیکن اگر کوئی بھلے غلطی سے بھی پشتون کارڈ بلوچی کارڈ یا مہاجر کارڈ کھیلنے کی کوشش کریں تو فورا غداری کا لیبل چڑھایا جاتا ہے ۔بھلے شکر ہوں ایک عمران خان کا جنہوں نے کم عرصے میں پاکستانیوں کے دلوں میں یہ بات بٹائی کہ کوئی پنجابی ۔پشتوں ۔مہاجر ۔یا بلوچ نہیں بلکہ سب پاکستانی ہے ۔ائے تمام بلوچی ۔پشتون ۔مہاجر ۔سندھی ۔پنجابی عہد کریں کہ ہم نے ان ناموں سے نہیں اپنے پاکستانی نام سے اس ملک کو اگئے لے کر بڑھنا ہے ۔ہم نے ایسا بننا ہے کہ کوئی ہم کو سوائے پاکستانی کے نام سے نہ پکارے ۔ہمیں دوکان نہیں قائد کا پاکستان چاہیے

​
 
Last edited:
Advertisement

جاگ پنجابی جاگ ک اراگ الاپنے والے جاتی عمرہ کے کباڑیوں سے اس کے علاوہ توقع ہی کیا کی جا سکتی ہے_ بے شرمی کی انتہا کو چھوتی شکلیں ہیں یہ لوگ اور ان کی عقلمندی کی بھی ظاہر شکل و صورت یہ ہے کہ چھوٹے گنجے نے سر پر سفید نقلی بال لگوا رکھے ہیں اور بڑے گنجے نے کالے نقلی بال_
​
 
Advertisement
اگر آپ ہندوستان میں ان کے کاروبار کی تفصیلات دے سکیں تو نوازش ہو گی -
 
واہ میرے بھائی بہت اچھا لکھا ھے لیکن بہت افسوس سے کہنا پڑھتا ھے کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ھیں۔ یہ خاندانہ شریفاں کا پرانا وطیرہ ھے۔ آللہ خیر کرے اس دفعہ یہ اکیلے نہیں کھا سکے نگے۔ یا تو ساروں کو حق ملے گا یا کوئی نہیں کھاۓ گا۔ اب وہ زمانہ نہیں کہ کسی کو غدار کہہ کر اسکا منہ بند کیا جاے
 

“ جاگ پنجابی جاگ “ ک اراگ الاپنے والے جاتی عمرہ کے کباڑیوں سے اس کے علاوہ توقع ہی کیا کی جا سکتی ہے_ بے شرمی کی انتہا کو چھوتی شکلیں ہیں یہ لوگ اور ان کی عقلمندی کی بھی ظاہر شکل و صورت یہ ہے کہ چھوٹے گنجے نے سر پر سفید نقلی بال لگوا رکھے ہیں اور بڑے گنجے نے کالے نقلی بال_
​

اب ھمارے پنجابی بھائی جاگ چکے ھیں۔ ان کو پتہ لگ گیا کہ اچھا کون ھے اور برا کون ھے
 
Ye siasat dan apni dokan chamkaney k leye punjabi sindi muhajer balochi aur pakhtoon ka lebal laga ker awam ko
masail aur apney leye wasail paida ker ra hae haen ,ab ahista ahista log in ko pehchan ra hae haen jald ye apney anjam ko pohnchaen gae .
 
Advertisement
آپ کی تحریر اس سیاسی اور قومی شعور اور جذبے کی آئینہ دار ہے جو کاش کہ ہر پاکستانی میں بیدار ہو جائے
 
Whenever I see the swollen screwed up face of Nawajaaaaaaaaaa, I had a strong urge to slap him so hard that his face would remain red for weeks. Bloody crook, he is a bigger thief than Zardari.
And the worst person on Pakistani soil is Dar, he is a danger for Pakistan.