Advertisement

فیک نیوز کے ذریعے فسادات کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری۔


لاہور ضلع کچہری برطانیہ میں فیک نیوز کے ذریعے فسادات کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری

فرخان آصف کے خلاف کس بھی قسم کے ثبوت نہیں ہیں۔ تفتشی افیسر کی جانب سے فرحان آصف کو مقدمے سے ڈسچارج کرنیکی رپورٹ عدالت میں جمع کروائی گئی۔ تحریری فیصلہ

ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ لیا گیا اور تفتیش عمل میں لائی گئی،،عدالت تفتیشی افسر کی رپورٹ کی روشنی میں فرحان آصف کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا حکم دیتی ہیں،، تحریری فیصلہ

Loading X post…
Open original post on X
​