Advertisement

فیض حمید سرکاری ڈان تھا: جاوید لطیف

جنرل فیض حمید سے پہلے جو لوگ اس منصب پر رہے انہوں نے یہ لمٹ یا ریڈ لائن کراس نہیں کی، وہ اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے یا دوسروں کو نقصان پہنچانے کیلئے یا پھر توڑنے جوڑنے کے لئے استعمال کرتے رہے۔فیض حمید کے متعلق پہلے بھی کہتا رہا آج بھی کہتا ہوں کہ یہ ایک سرکاری ڈان تھا وہ سرکاری انوسٹیگیشن سیل کو اپنے ذاتی سیل سمجھ کر استعمال کرتے تھے اور کوئی پوچھنے والا نہیں تھا۔
Loading X post…
Open original post on X

سعد رفیق صاحب اور ان کے بھائی نے دو ڈھائی سال بھگتا، جب وہ زیر حراست تھے اور کبھی کبھار اسمبلی میں آتے تھے تو جب مجھ سے ملتے تو کہتے تھے کہ تم اپنا خیال کرنا تمہارے پیچھے وہ پڑے ہوئے ہیں وہ تمہیں نہیں چھوڑیں گے، ظاہری بات ہے سعد رفیق کو تفتیش کے دوران پتہ چلتا ہوگا۔ایک بار ایسا ہوا کہ 2018 میں جو نئے پارلمنٹیرین آئے انہیں اور چند اینکرز کو جنرل باجوہ اور فیض حمید نے بریفنگ کے دوران میرے حوالے سے کہا کہ اسے سمجھ نہیں آ رہی اس کو نشان عبرت بنانا پڑے گا۔
Loading X post…
Open original post on X

"ہم نے بھی بہت کچھ گنوانے کے بعد مذاکرات کیے جسے میثاق جمہوریت کہتے ہیں۔ہمارے کندھے غیر آئینی قوتوں کیلئے استعمال ہوتے رہے، وہ بے نظیر بھٹو ہوں یا مسلم لیگ ہو، ہم نے یہ سب دیکھ کر پھر طے کیا کہ ہم نے ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں ہونا بلکہ آئین قانون ،سویلین بالادستی کو اداروں کو مضبوط کرنے کی جدوجہد کرنی ہے۔اس کے بعد اُس وقت کی قوتوں نے تیسری جماعت کو لانچ کر دیا"۔جاوید لطیف
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

فیض حمید سرکاری ڈان تھا: جاوید لطیف​

CURRENT DG ISI KAY BARAY MAIN KYA KHYAL HAY PATWARI GEE.
 
WHO ARE THESE MORANS ANY ONE KNOWS.
 
Abay zehni darbari...! Hamain kaya bata raha hai. Tayray Mafia Don Nawaz Sharif aka Paydaishi Chor kaa hee front man thaa.
images