Advertisement

فیصل واڈا نااہلی کیس:الیکشن کمیشن کے فیصلے میں 5 بڑی خامیاں کونسی ہیں؟

Advertisement
سلیکشن کمیشن والے اتنے چوچے نہیں ہیں انہیں پتہ ہے کہ انکے فیصلے کی اوقات کیا ہے انہوں نے جنکی خدمت کرنی تھی کردی
 
تفصیلی فیصلہ دیکھو گے تو کوئی نہ کوئی غلطی نظر آئے گی مگر کیا یہ فیصلہ غلط ہے؟ اگر واڈا سچا ہوتا تو بار بار عدلت میں تاخیر کیوں کرتا اور جب دیکھا فیصلہ ہونے والا ہے تو قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفیٰ دے دیا تا کہ کچھ اور وقت نکل جائے - کس منہ سے انصافی واڈا کا دفاع کر رہے ہیں عمران خان سمیت سب جانتے ہیں وہ جھوٹا ہے مگر امیر ترین ہے تو خان نے بھی پارٹی سے نہیں نکالا -
 
واڈا جیسا گند پی ٹی آئی سے باہر ہی رہے تو بہتر ہے